رشمیکا مندانا جعلی ویڈیو کیس؛ پولیس نے ملزم کا پتا لگالیا

نئی دہلی: تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا نامناسب ڈیپ فیک (جعلی) ویڈیو کیس میں دہلی پولیس نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے ملزم کا سُراغ لگا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے رشمیکا مندانا ڈیپ فیک ویڈیو کیس میں ریاست بہار کے 19 سالہ نوجوان سے پوچھ گچھ کی ہے جو گزشتہ دنوں سوشل میڈیا مزید پڑھیں

حریم شاہ کو “بگ باس سیزن 17″ کی پیشکش

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو بھارت کے مقبول ترین ریئلیٹی شو “بگ باس سیزن 17″ میں شامل ہونے کی پیشکش کی گئی ہے۔ حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں اُنہوں نے نیلے اور سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا مزید پڑھیں

صاحبہ افضل نے اداکاری چھوڑنے کی وجہ بتادی

ماضی کی مقبول ترین پاکستانی اداکارہ صاحبہ افضل نے شادی کے بعد اداکاری چھوڑنے کی وجہ بتا دی۔ اداکارہ صاحبہ افضل نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام “مزاق رات” میں بطورِ مہمان شرکت کی جس میں اپنی ازدواجی زندگی سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ صاحبہ افضل نے کہا کہ “میں اس پروگرام میں پہلی مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ ورزش کیلئے صبح پانچ بجے جم پہنچ گئیں، ویڈیو وائرل

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ اپنی فٹنس کے حوالے سے بہت سنجیدہ ہیں اور اب ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ صبح پانچ بجے جم میں ورزش کررہی ہیں۔  ویڈیو کو اداکارہ کے فٹنس انسٹرکٹر سہراب خسرو شاہی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا ہے اور انہوں نے مزید پڑھیں

ایٹلی کمار کا شاہ رخ اور تھالاپتی وجے کے ساتھ میگا تھرلر بنانے کا اعلان

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں جب سے ایٹلی کمار اور شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کیلئے شوٹنگ کا آغاز ہوا یہ خبریں گردش کرتی رہیں کہ تامل سپر اسٹار وجے تھالاپتی بھی اس پروجیکٹ کا حصہ ہوں گے۔ اب ان مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی اور نامور ڈائریکٹر ایٹلی نے تصدیق کردی ہے کہ وہ مزید پڑھیں

موجودہ دور کے فنکاروں کو ماضی جیسی شہرت کیوں نہیں ملتی؟ ریما نے وجہ بتادی

 لاہور: ماضی کی نامور اداکارہ ریما نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ آج کل شوبز فنکاروں کو ماضی کے شوبز ستاروں جیسی مقبولیت کیوں حاصل نہیں ہوتی۔  ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ ماضی میں لوگ اداکاروں کو اس لئے زیادہ پسند کرتے تھے کہ ان کی مزید پڑھیں

پاکستانی پنجابی فلم ’لاہور قلندر‘ برطانوی سینما گھروں کی زینت بنے گی

 لاہور: فلم اسٹار صائمہ اور شفقت چیمہ سمیت نامور فنکاروں پر مشتمل پاکستانی پنجابی فلم ’لاہور قلندر‘ اب برطانیہ میں بھی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فلم ’یوکے سی ورلڈ سینما‘ میں ریلیز کی جائے گی جس کے لیے بریڈفوڈ، ایل فورڈ، فیلتھم، لوٹن، ویسٹ روسلپ اور ویمبلے سٹیشنز کاانتخاب کیا مزید پڑھیں

شادی کے بعد کی کامیاب زندگی، روبینہ اشرف نے آسان فارمولا بتادیا

 لاہور: پاکستان شوبز کی معروف فنکارہ روبینہ اشرف نے کہا ہے کہ شادی کے ابتدائی دس برس خواتین کے لئے سرمایہ کاری کے سال ہوتے ہیں۔  معروف ٹی وی میزبان ندا یاسر کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گھر، سسرال، میاں اور بچے عورت کے چار کام ہیں جنہیں اچھے طریقے مزید پڑھیں

ریحام خان نے طلاق کی افواہیں پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

  لندن: پاکستان نژاد برطانوی صحافی اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے طلاق کی افواہیں پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ریحام خان نے اپنے شوہر مرزا بلال کے ساتھ ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے سوشل میڈیا پر وائرل طلاق کی خبروں پر اپنی مزید پڑھیں

’ٹائیگر3‘ کی اسکریننگ کے دوران سینما میں آتشبازی، سلمان خان کا اظہار تشویش

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ’ٹائیگر3‘ کی اسکریننگ کے دوران مداحوں نے سینما کے اندر آتش بازی کا مظاہرہ کیا ہے۔  سوشل میڈیا پر مہاراشٹرا ناشک ڈسٹرکٹ کے موہن سینما کی ویڈیو وائرل ہے جس میں سینما کے اندر آتشبازی کو دیکھا جاسکتا ہے۔ This is dangerous..pic.twitter.com/tj0fqXyVE4 — Gargi (@Gargijii) November مزید پڑھیں