لاس اینجلس: 67 ویں گریمی ایوارڈ کیلئے نامزدگیاں سامنے آگئی ہیں اور پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب کو دو کیٹیگریز میں نامزدگی ملی ہے۔ ’ایس زی اے‘ کو نو سب سے زیادہ نامزدگیاں حاصل ہوئی ہیں جبکہ دیگر فنکاروں میں ٹیلر سوئفٹ، اولیویا روڈریگو اور دیگر فنکار شامل ہیں۔ عروج آفتاب کو ’بیسٹ آلٹرنیٹیو جاز البم‘ اور مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
’ٹائیگر3‘ کیلئے سلمان خان اور کترینہ کیف کی مداحوں سے خصوصی اپیل
ممبئی: ’ٹائیگر3‘ کی ریلیز سے قبل سلمان خان اور کترینہ کیف نے مداحوں کیلئے خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔ سلمان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ ’ٹائیگر3‘ کو بہت لگن سے بنایا گیا ہے اس لئے مداح اس کے اسپائلرز کا تحفظ کریں۔ We have made #Tiger3 مزید پڑھیں
شاہ رخ خان نے دیوالی پر ’ڈنکی‘ کے دو نئے پوسٹر جاری کردیئے
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے دیوالی پر اپنی نئی میگا فلم ’ڈنکی‘ کے دو نئے پوسٹر جاری کردیئے۔ اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر فلم کے دو نئے پوسٹر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ بنا ایسی فیملی کے کیسی ہوگی دیوالی اور کیسا ہوگا نیو ایئر؟ شاہ رخ خان نے مزید مزید پڑھیں
نسیم شاہ کی محبت میں اروشی روٹیلا کا دُنیائے کرکٹ میں قدم، ویڈیو وائرل
معروف بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کی بیٹنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اروشی روٹیلا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی نئی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ کرکٹ کِٹ پہنے گراوْنڈ میں موجود ہیں۔ ویڈیو میں اروشی روٹیلا کے ہمراہ دیگر نوجوان کھلاڑی بھی موجود ہیں جبکہ بالی ووڈ مزید پڑھیں
خوبصورت نظر آنے کا جنون، سرجری کے دوران ٹی وی اسٹار ہلاک
برازیل سے تعلق رکھنے والی مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ریئلیٹی ٹی وی اسٹار لوانا اینڈریڈ جسم سے چربی کم کروانے کی سرجری کے دوران ہلاک ہوگئیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 سالہ لوانا اینڈریڈ اپنے جسم کی زائد چربی کو کم کروانے کے لیے ساؤ پالو کے ایک اسپتال میں لائپوسکشن (Liposuction) کروانے آئی تھیں، مزید پڑھیں
پریانکا چوپڑا کا بھی غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
بالی ووڈ سمیت ہالی ووڈ میں کام کرنے والی معروف بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھی غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا ہے۔ امریکا میں فنکاروں، سماجی کارکنوں اور صحافیوں کی جانب سے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی نسل کشی کے خلاف مظاہرے کرنے اور ریلیاں نکالنے کا سلسلہ جاری ہے، اس ضمن میں ہالی ووڈ مزید پڑھیں
انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی دلچسپ سوال جواب کی ویڈیو وائرل
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما اور اُن کے شوہر بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے دلچسپ سوال جواب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کا شمار بھارت کی مقبول ترین جوڑی میں ہوتا ہے، اس جوڑی کے مداح اُن کی پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگیوں کے بارے میں جاننے مزید پڑھیں
رشمیکا مندانا جعلی ویڈیو؛ دہلی پولیس نے “میٹا” سے معلومات مانگ لی
دہلی: تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا کی نامناسب ڈیپ فیک (جعلی) ویڈیو کیس میں دہلی پولیس نے میٹا سے ویڈیو شیئر کرنے والے اکاؤنٹ کی معلومات مانگ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے رشمیکا مندانا جعلی ویڈیو کیس میں تحقیقات کرتے ہوئے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی “میٹا” کو ایک خط لکھا مزید پڑھیں
کرینہ کپور کی نئی ایکشن تھرلر فلم ’سنگھم اگین‘ سے پہلی جھلک سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ اسٹار کرینہ کپور کی نئی ایکشن تھرلر فلم ’سنگھم اگین‘ سے پہلی جھلک سامنے آگئی۔ انسٹاگرام پر اداکارہ نے فلمساز روہت شیٹی کے پوسٹر کو شیئر کیا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کے چہرے پر زخم ہیں اور وہ بندوق سے کسی کا نشانہ لگارہی ہیں۔ روہت شیٹی نے کرینہ مزید پڑھیں
’ٹائیگر3‘ میں ہریتھک روشن کے کردار کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
ممبئی: بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان کی نئی میگا ایکشن فلم ’ٹائیگر3‘ ریلیز ہونے والی ہے اور اس میں ہریتھک روشن بھی مختصر انٹری دیں گے۔ یش راج فلمز نے بالی وڈ انڈسٹری کے تین بڑے سپر اسٹارز سلمان، شاہ رخ اور ہریتھک کو ایک ساتھ ایکشن میں دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فلم میں ہریتھک روشن مزید پڑھیں