پوجا بھٹ کو بھی غزہ کے معصوم بچوں کی شہادت نے افسردہ کردیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پوجا بھٹ کو بھی غزہ کے معصوم بچوں کی المناک موت نے افسردہ کردیا۔  اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر معروف فلسطینی شاعر خالد جمعہ کی ایک نظم کو شیئر کیا ہے جس میں غزہ کے ان بچوں کا تذکرہ ہے جو اسرائیلی بمباری کا شکار ہوئے۔ نظم کے مزید پڑھیں

پرابھاس اور شاہ رخ کا تصادم ٹل گیا، سالار کی ریلیز ملتوی ہونے کا امکان

 ممبئی: پرابھاس اور بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کا تصادم ٹل گیا، فلم ’ڈنکی‘ کے ساتھ تصادم سے بچنے کیلئے ’سالار‘ کی ریلیز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  میگا تھرلر فلم ’سالار‘ کی ریلیز کیلئے 22 دسمبر کی تاریخ مقرر کی گئی جو پہلے ہی سے کنگ خان کی ’ڈنکی‘ کیلئے مختص تھی۔ مزید پڑھیں

انجلینا جولی کے فلسطین کے حق میں بیان پر والد غصے سے آگ بگولا

عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور انسانی حقوق کی کارکن انجلینا جولی کے فلسطین کے حق میں بیان پر ان کے والد اداکار جان ووائٹ غصے سے آگ بگولا ہوگئے۔ انجلینا جولی کے والد جان ووائٹ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں کہا کہ “میری بیٹی کے فلسطین کے حق مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا کی ساکھ کو نقصان، غیراخلاقی ویڈیو وائرل

تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا کی غیراخلاقی ڈیپ فیک (جعلی) ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک غیراخلاقی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں خاتون نازیبا لباس میں ملبوس لِفٹ میں داخل ہورہی ہیں، ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون کا چہرہ ایڈیٹنگ کرکے فلم ‘پشپا’ کی معروف اداکارہ مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا نے دلی خواہشات کو سمجھنے کیلئے حضرت علی ؓ کا قول شیئر کردیا

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے سوشل میڈیا اکاوْنٹ پر حضرت علی ؓ کا قول شیئر کردیا۔ پرینیتی چوپڑا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اسٹوری میں ایک پوسٹ شیئر کی جس میں دلی خواہشات کو سمجھنے سے متعلق حضرت علی ؓ  کا ایک قول تحریر تھا۔ بالی ووڈ اداکارہ نے حضرت علی ؓ  کا مزید پڑھیں

“کافی ود کرن” تنازع: رنویر کی دیپیکا پڈوکون سے معافی مانگنے کی ویڈیو وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے شو “کافی ود کرن” میں اپنی اہلیہ دیپیکا پڈوکون سے تلخ لہجے میں بات کرنے پر معافی مانگ لی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی فلمساز کرن جوہر کے مقبول ترین شو “کافی ود کرن” کے 8ویں سیزن کی پہلی قسط میں دیپیکا پڈوکون مزید پڑھیں

“ہم اسرائیل سے محبت نہیں کرسکتے”؛ نعمان اعجاز شدید تنقید کی زد میں

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار نعمان اعجاز اپنی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد شدید تنقید کی زد میں آگئے۔ نعمان اعجاز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی تصویر پوسٹ کی اور پوسٹ کے کیپشن میں اُنہوں نے مذہب اور نفرت سے متعلق بات کی۔ اداکار نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ “اگر مزید پڑھیں

“ہم اسرائیل سے محبت نہیں کرسکتے”؛ نعمان اعجاز شدید تنقید کی زد میں

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار نعمان اعجاز اپنی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد شدید تنقید کی زد میں آگئے۔ نعمان اعجاز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی تصویر پوسٹ کی اور پوسٹ کے کیپشن میں اُنہوں نے مذہب اور نفرت سے متعلق بات کی۔ اداکار نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ “اگر مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نے ’ڈنکی‘ کے دو نئے پوسٹر مداحوں کیلئے جاری کردیئے

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم ’ڈنکی‘ کے دو نئے پوسٹر مداحوں کیلئے جاری کردیئے۔  انسٹاگرام پر پوسٹر شیئر کرتے ہوئے اداکار نے مزاحیہ انداز میں کیپشن لکھا کہ ہم بالکل اسی طرح دکھ رہے ہیں جیسے راجو سر نے اپنے ’الو کے پٹھوں‘ کو امیجن کیا تھا۔ شاہ رخ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کے ساتھ ہریتھک روشن بھی ’ٹائیگر3‘ میں دھماکے دار انٹری دیں گے

 ممبئی: بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان کی نئی میگا ایکشن فلم ’ٹائیگر3‘ ریلیز ہونے والی ہے اور اب نئی خبر کے مطابق فلم میں ہریتھک روشن بھی مختصر انٹری دیں گے۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق یش راج فلمز نے بالی وڈ انڈسٹری کے تین بڑے سپر اسٹارز سلمان، شاہ رخ اور ہریتھک کو ایک مزید پڑھیں