میں ’میرا جسم میری مرضی‘ نعرے کے خلاف ہوں، جاوید شیخ

 لاہور: پاکستان کے نامور اداکار جاوید شیخ نے واشگاف انداز میں اعلان کیا ہے کہ وہ فیمینزم نعرے ’میرا جسم میری مرضی‘ کے خلاف ہیں۔  ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ یہ نعرہ لڑکیوں کیلئے مناسب نہیں ہے اور اس کا مطلب ہے کہ وہ جو کرنا چاہیں کرلیں۔ مزید پڑھیں

جنون کے شہرہ آفاق گانے ’سیوونی‘ پر عاطف اسلم کی پرفارمنس نے دھوم مچادی

ہیوسٹن: پاکستانی میوزک بینڈ جنون کے شہرہ آفاق گانے ’سیوونی‘ پر عاطف اسلم کی پرفارمنس نے دھوم مچادی۔  سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں پاکستان کے نامور گلوکار 1997 کے گانے پر اپنے مخصوص انداز میں پرفارمنس پیش کررہے ہیں۔ آئیکونک سانگ پر عاطف اسلم کی سحر انگیز آواز نے مزید خوبصورتی پیدا مزید پڑھیں

عرفی جاوید کو گرفتار نہیں کیا، پولیس نے وائرل ویڈیو کو جعلی قرار دے دیا

ممبئی پولیس نے عرفی جاوید کی گرفتاری کی ویڈیو کو جعلی قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کل سے وائرل تھی جس میں نازیبا لباس پہننے پر پولیس کے لباس میں دو خواتین عرفی جاوید کو گرفتار کرکے وین میں بٹھا کر لے جاتی ہیں۔ پولیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں

“میری زندگی اب تمہاری ہے”، احسن محسن کا بیٹے کے نام جذباتی پیغام

  کراچی: معروف اداکار احسن محسن اکرام نے اپنے نومولود بیٹے کے لیے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام جاری کردیا۔ احسن محسن نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنے بیٹے کو گود میں لیے ہوئے تصویر پوسٹ کی جس میں اُن کے بیٹے کا چہرہ ایموجی سے چُھپایا ہوا ہے جبکہ یہ تصویر اسپتال میں اُس مزید پڑھیں

نازیبا لباس پہننے پر عرفی جاوید کو ممبئی پولیس نے گرفتار کرلیا

 ممبئی: پولیس نے عوامی مقام پر نازیبا لباس پہننے پر معروف انڈین انفلوئنسر عرفی جاوید کو گرفتار کرلیا۔  سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو خواتین پولیس افسر عرفی جاوید کو پولیس وین میں لے جاتے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی عرفی جاوید ایک کافی مزید پڑھیں

انڈین سینسر بورڈ نے سلمان خان کی ’ٹائیگر3‘ کو کلین چٹ دے دی

 ممبئی: انڈین سینسر بورڈ نے سلمان خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’ٹائیگر3‘ کو ریلیز کی اجازت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سینسر بورڈ نے صرف ایک آڈیو کٹ لگایا ہے جبکہ ویڈیو میں کسی ایک منظر پر بھی اعتراض نہیں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق  فلم کو ’U/A‘ سرٹفکیٹ 27 اکتوبر کو جاری کیا مزید پڑھیں

کنگنا رناوت کی بالی وڈ میں لگاتار 9 فلمیں فلاپ ہونے کا ریکارڈ بن گیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی بالی وڈ انڈسٹری میں لگاتار 9 فلمیں فلاپ ہونے کا ریکارڈ بن گیا۔  اداکارہ کی نئی فلم ’تیجس‘ انڈین باکس آفس پر بری طرح فلاپ ہوگئی، فلم بڑے پیمانے پر تشہیری مہم کے باوجود ناظرین کو سینما گھروں میں نہ لاسکی اور اوپننگ ڈے پر صرف ایک کروڑ بزنس کرسکی ہے۔ مزید پڑھیں

منال خان کے بیٹے کی پہلی تصویر وائرل

  کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرم کے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یکم نومبر 2023 کی صبح دس بج کر 48 منٹ پر منال خان اور احسن محسن اکرم کے ہاں پہلے بیٹے ’حسن اکرم‘ کی پیدائش ہوئی، یہ خوشخبری اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں مزید پڑھیں

سشمیتا سین نے ’ہارٹ اٹیک’ سے متعلق اہم انکشاف کردیا

 ممبئی: سابقہ مس یونیورس اور بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے رواں برس دل کا دورہ پڑنے سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سشمیتا سین نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ “میں نے سال میں دو بار طبی معائنہ کروایا تھا لیکن اس کے باوجود بھی مجھے دل کا دورہ پڑا”۔ سشمیتا مزید پڑھیں

‘ٹائیگر 3′ کا نیا پرومو؛ سلمان خان نے بندوقیں اُٹھالیں

 ممبئی: بالی ووڈ کے سپُر اسٹار سلمان خان کی  میگا تھرلر فلم ‘ٹائیگر 3′ کا ایکشن سے بھرپور نیا پرومو ریلیز ہوگیا ہے جس میں اداکار عمران ہاشمی کو بھی دِکھایا گیا ہے۔ سلمان خان اور کترینہ کیف ‘ٹائیگر 3′ میں اویناش اور زویا کے کردار میں نظر آنے کے لیے تیار ہیں، فلم کا ٹیزر اور ٹریلر دونوں مزید پڑھیں