سیلینا گومز غزہ کی صورتحال سے دلبرداشتہ، سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان

لاس اینجلس: امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز نے غزہ کی صورتحال پر دلبرداشتہ ہو کر سوشل میڈیا سے  کچھ عرصے دور رہنے کا اعلان کردیا۔ سیلینا گومز نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ میں لوگوں کو ظلم اور تکلیف  سے بچانے کے قابل نہیں ہوں۔ معصوم لوگوں کو قتل ہوتے دیکھ کر دل ٹوٹ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں موسیقی و تفریح کے رنگارنگ میلے موسم ریاض کا آغاز

ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں رقص و سرور سے بھرپور تفریحی میلے ریاض سیزن کا آغاز ہوگیا۔ اس ایڈیشن کا مرکزی خیال ’بگ ٹائم‘ ہے جو سعودی شائقین کو بے انتہا تفریح فراہم کرے گا۔ سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام ہونے والے اس رنگارنگ میلے میں موسیقی و رقص کے پروگرامز، کھیلوں مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی فینز کو سالگرہ پردعوت، ڈنکی کا ٹیزربھی ریلیز کریں گے

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی سالگرہ پر فینز کو مدعو کرلیا۔ اس موقع پرفلم ’ ڈنکی‘ کا ٹیزر بھی ریلیز کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔ شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’ ڈنکی‘  مزید پڑھیں

سشانت سنگھ کے اچانک چھوڑ جانے پررشتہ ختم ہوا، انکیتا لوکھنڈے

 ممبئی: بھارتی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے اداکار سشانت سنگھ سے تعلقات ختم ہونےکی وجہ  سے 7 سال بعد پردہ اٹھا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رئیلیٹی شو’ بگ باس 17‘ میں شریک اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے بگ باس میں شامل اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کو اپنے قریبی دوست آنجہانی سشانت سنگھ راجپوت سے رشتہ مزید پڑھیں

سلمان خان کی کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ گفتگو کی تصویر وائرل

ریاض: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں سپر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دبنگ اسٹار سلمان خان کو نظر انداز کرکے اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ گزر گئے جس پر اداکار کے مداحوں نے بہت برا منایا لیکن اب ایک نئی تصویر وائرل ہے جس میں دونوں سپر اسٹار گفتگو کررہے ہیں۔  دوسری مزید پڑھیں

میگا فلم ’ڈنکی‘ کے دو ٹیزر کو انڈین سینسر بورڈ سے اجازت مل گئی

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور لیجنڈری ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی کی نئی میگا فلم ’ڈنکی‘ کے دو ٹیزر کو انڈین سینسر بورڈ سے اجازت مل گئی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق پہلے ٹیزر کا دورانیہ 58 سیکنڈ جبکہ دوسرے ٹیزر کا دورانیہ ایک منٹ 58 سیکنڈ ہے اور دونوں کی ’یو‘ سرٹیفکیٹ دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ کی ویب سیریز ’صلاح الدین ایوبی‘ کا ایکشن سے بھرپور ٹریلر جاری

 اسلام آباد / انقرہ: پاکستان اور ترکیہ کے فنکاروں کے اشتراک سے بننے والی ویب سیریز ’فاتح القدس صلاح الدین ایوبی‘ کا ایکشن سے بھرپور ٹریلر جاری کردیا گیا۔  عدنان صدیقی نے انسٹاگرام پر ویب سیریز کا ٹریلر شیئر کیا اور اس بات پر زور دیا کہ ہمیں تاریخ کو بار بار جاکر دیکھنا چاہئے۔ نئی ویب سیریز اسلامی مزید پڑھیں

فلم ’انیمل‘ کیلئے انیل کپور کی ناقابل یقین باڈی ٹرانسفورمیشن، تصاویر وائرل

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار انیل کپور نے اپنی نئی فلموں ’انیمل‘ اور ’فائٹر‘ کیلئے اپنی باڈی میں ناقابل یقین حد تک تبدیلی لائی ہے۔  اداکار نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے وہ اپنی جسامت کو کردار کے مطابق ڈھالنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر تصاویر مزید پڑھیں

کامیڈین سہیل احمد کی مولانا طارق جمیل سے بیٹے کی موت پر تعزیت

میاں چنوں: پاکستان کے نامور کامیڈین اداکار سہیل احمد نے مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی موت پر تعزیت کی ہے۔  اداکار نے میاں چنوں میں مولانا طارق جمیل کے آبائی گاؤں جاکر ان کے بیٹے کی حادثاتی موت افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ مولانا مزید پڑھیں

انڈیا میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی ختم نہیں ہوگی، فلک شبیر

 لاہور: پاکستانی گلوکار فلک شبیر نے کہا ہے کہ انڈین حکومت پاکستانی فنکاروں پر اپنے ملک میں کام کرنے کی پابندی ختم نہیں کرے گی۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مداحوں سے سیشن میں گلوکار نے کہا کہ انڈیا ممبئی ہائیکورٹ کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرے گا۔ انہوں نے مداحوں کو بتایا کہ ٹی سیریز مزید پڑھیں