کینیڈا: پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور سوشل میڈیا اسٹار زید علی کے والد انتقال کرگئے ہیں، یہ افسوسناک خبر اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کو دی۔ زید علی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے والد کے ہمراہ لی گئی ماضی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے والد کے انتقال کی افسوسناک خبر دی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
امریکی ماڈل بیلا حدید نے فلسطین کیلئے خاموش رہنے پر معافی مانگ لی
نیویارک: امریکی ماڈل بیلا حدید نے اسرائیل فلسطین کشیدگی کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری خاموشی کے لیے مجھے معاف کر دیں۔ بیلا حدید، جنہیں فلسطین کی حمایت کرنے پر اپنی بہن جیجی حدید اور اہلخانہ سمیت اسرائیل کی جانب سے قتل دھمکیاں ملیں، اُنہوں نے ان دھمکیوں کے باوجود ایک بار پھر مزید پڑھیں
سلمان خان اب بھی ایشوریا رائے سے محبت کرتے ہیں؟
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ اب بھی اپنی ساتھی اداکارہ اور سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے بچن سے محبت کرتے ہیں۔ ماضی میں سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے اور بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے عشق کے قصے زبان زد عام تھے، سلمان تو ایشوریا کے اس حد مزید پڑھیں
منظر صہبائی کے پروپوزل کو فوراََ قبول نہیں کیا تھا؛ ثمینہ احمد
پاکستان شوبز کی سینیئر اداکارہ ثمینہ احمد کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے منظر صہبائی کے ساتھ شادی کے پروپوزل کو فوراََ قبول نہیں کیا تھا۔ کورونا وائرس کے دنوں میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے پاکستان کے معروف جوڑے، ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام “گپ شپ” میں شرکت کی جس مزید پڑھیں
فلسطین سے اظہارِ یکجہتی؛ اذان سمیع نے اپنے میوزک البم کی ریلیز روک دی
معروف گلوکار و اداکار اذان سمیع خان نے فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنے کے لیے اپنے میوزک البم کی ریلیز کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اذان سمیع خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے چاہنے والوں کے لیے ایک خصوصی نوٹ پوسٹ کیا جس میں اُنہوں نے 30 اکتوبر کو ریلیز ہونے والے مزید پڑھیں
عمران عباس اور سعدیہ خان کی طویل عرصے بعد اسکرین پر ایک ساتھ واپسی
معروف اداکار عمران عباس نے اپنی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری دے دی۔ عمران عباس نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ساتھی اداکارہ سعدیہ خان کے ہمراہ لی گئیں چند تصاویر پوسٹ کی ہیں، ان تصاویر میں ڈرامہ انڈسٹری کی اس مقبول ترین جوڑی کو قدرتی مناظر سے مزید پڑھیں
سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’ میں سلیکشن کے باوجود رابطہ نہیں کیا گیا؛ ژالے سرحدی
اداکارہ ژالے سرحدی نے کہا ہے کہ ویب سیریز ’فاتح القدس صلاح الدین ایوبی‘ میں سلیکشن کے باوجود رابطہ نہیں کیا گیا۔ حال ہی میں پاکستان اور ترکیہ کے فنکاروں کے اشتراک سے بننے والی ویب سیریز ’فاتح القدس صلاح الدین ایوبی‘ کا ٹیزر جاری کیا گیا تھا جس کے بعد اب اداکارہ ژالے سرحدی نے سیریز مزید پڑھیں
کنگنا رناوت شادی کب کررہی ہیں؟ اداکارہ نے خود ہی بتادیا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ وہ بھی دوسری لڑکیوں کی طرح اپنی شادی کے خواب دیکھتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنی شادی سے متعلق گفتگو کی، اداکارہ نے کہا کہ “ہر لڑکی کا خواب ہوتا ہے کہ اُس کی شادی ہو، اُس کی مزید پڑھیں
مایا علی کی ٹائمز اسکوائر پر سیر و تفریح، تصاویر وائرل
نیویارک: پاکستان کی صف اوّل کی اداکارہ مایا علی نے ٹائمز اسکوائر سے اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کردیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ مایا علی نے نئی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہیں امریکا کے مشہور ٹائمز اسکوائر پر سیر و تفریح کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ مایا علی کا شمار پاکستان کی مزید پڑھیں
‘اینیمل’ کی ریلیز کے بعد کسی بھی فلم میں کام نہیں کروں گا، رنبیر کپور
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ وہ اپنی نئی آنے والی فلم ‘اینیمل’ کی ریلیز کے بعد کسی بھی فلم میں کام نہیں کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور نے حال ہی میں “زوم” کے ذریعے اپنے مداحوں کے ساتھ گفتگو کی جس میں اُنہوں نے کہا کہ وہ مزید پڑھیں