کراچی: اداکارہ مریم نفیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر منفی تبصرے ذہنی تناؤ کا سبب بنتے ہیں۔ اداکارہ مریم نفیس کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر ایک فوٹو شوٹ وائرل ہونے کے بعد سامنے آنے والے منفی تبصروں نے ذہنی دباؤ کا شکار کردیا تھا۔ اداکارہ نے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
افغان فنکاروں نے پاکستان سے بے دخلی کو چیلنج کردیا
پشاور: افغان فنکاروں نے پاکستان سے بے دخلی کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ افغان فنکاروں نے پاکستان سے بے دخلی خلاف پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ حکومت پاکستان نے یو این ایچ سی کے ساتھ 2003 میں معاہدہ کیا تھا جس کے تحت پاکستان افغان مہاجرین کو جبری طور مزید پڑھیں
پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ تاریخی ویب سیریز ’صلاح الدین ایوبی‘ کا ٹیزر جاری
پاکستان اور ترکیہ کے فنکاروں کے اشتراک سے بننے والی ویب سیریز ’فاتح القدس صلاح الدین ایوبی‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ نئی ویب سیریز اسلامی تاریخ کے مشہور حکمران اور فوجی کمانڈر سلطان صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر مبنی ہے جنہوں نے بیت المقدس کو فتح کیا تھا۔ فلم میں صلاح الدین ایوبی مزید پڑھیں
’کیا پھوپھیاں عجیب سوال نہیں پوچھتیں؟‘ یاسر حسین نے نادر علی کی حمایت کردی
لاہور: پاکستانی اداکار یاسر حسین معروف یوٹیوبر اور کامیڈین نادر علی کی حمایت میں سامنے آگئے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے جدید دور میں کامیڈی فنکاروں کو پیش آنے والے چیلنجز پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نادر علی کو پسند کرنے والے بہت لوگ ہیں اور وہ اپنی فیلڈ میں اچھا کام کررہا ہے۔ مزید پڑھیں
ایکشن سے بھرپور ویب سیریز ’انڈین پولیس فورس‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلمساز روہت شیٹی کی نئی ویب سیریز ’انڈین پولیس فورس‘ 19 جنوری 2024 کو ایمازون پرائم ویڈیو پر ریلیز کی جائے گی۔ سات قسطوں پر مشتمل سیریز کو پروڈکشن اور ڈائریکشن روہت شیٹی نے دی ہے اوراس میں سدھارتھ ملہوترا، سشمیتا سین اور ویویک اوبرائے ایکشن میں نظر آئیں گے۔۔ ’انڈین مزید پڑھیں
راشمیکا مندانا نے نئی تیلگو تھرلر ’ دی گرل فرینڈ‘ کی پہلی جھلک شیئر کردی
چنئی: بالی وڈ اسٹار راشمیکا مندانا نے اپنی نئی تیلگو تھرلر فلم ’ دی گرل فرینڈ‘ کی پہلی جھلک شیئر کردی۔ ’دی گرل فرینڈ‘ اداکارہ کی سات سال کے مختصر شوبز کیریئر کی 24 ویں فلم ہے اور وہ تھوڑے عرصے میں اپنی جاندار اداکاری سے لاکھوں دلوں میں اپنی جگہ بنا چکی ہیں۔ انسٹاگرام پر مزید پڑھیں
بالی وڈ اسٹار ارجن رام پال پر قسمت کے دروازے پھر کھل گئے
ممبئی: ساؤتھ انڈین انڈسٹری میں شاندار ڈیبیو کے بعد بالی وڈ اسٹار ارجن رام پال پر قسمت کے دروازے پھر کھل گئے اور انہیں مزید تین فلمیں آفر ہوئی ہیں۔ ارجن رامپال نے ’بھاگونت کیسری‘ میں ولن کا بہترین کردار ادا کیا ہے جس کو پوری دنیا میں فلمی نقاد اور شائقین بہت پسند کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں
غزہ کی معروف شاعرہ بھی اسرائیلی بمباری میں شہید
غزہ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں معروف مصنفہ، شاعرہ اور ناول نگار حبا ابوندا بھی شہید ہوگئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی معروف مصنفہ حبا ابوندا نے اپنی شہادت سے ایک روز قبل سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا تھا جس میں اُنہوں کہا تھا کہ ” اگر ہم مرجائیں تو جان لیں کہ ہم مزید پڑھیں
رنویر سنگھ نے دیپیکا پڈوکون کو کیوں پروپوز کیا تھا؟ وجہ سامنے آگئی
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے اپنی اہلیہ و اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو شادی کے لیے پروپوز کرنے کی وجہ بتادی ہے۔ سوشل میڈیا پر دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جوکہ بالی ووڈ کے نامور فلمساز کرن جوہر اپنے مشہور زمانہ شو “کافی ود کرن” کا پرومو ہے، مزید پڑھیں
مہوش حیات بھی بالآخر فلسطین کی حمایت میں بول پڑیں
مانچسٹر: پاکستان فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے بھی بالآخر مظلوم فلسطین کے حق میں آواز اُٹھاتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ کردیا ہے۔ حال ہی میں مانچسٹر میں ’انٹرنیشنل پاکستان پرسٹیج ایوارڈز‘ (آئی پی پی اے) کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہوش حیات کو اُن کی فلم “لندن مزید پڑھیں