امیتابھ بچن انڈین ایئر فورس کے انٹرویو میں کیوں ناکام ہوئے؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ انڈین ایئر فورس کو جوائن کرنا چاہتے تھے لیکن کامیاب نہ ہوسکے۔  ٹی وی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی نئی قسط میں اداکار نے بتایا کہ انہیں ٹانگیں لمبی ہونے کی وجہ سے انٹرویو میں مسترد کیا گیا تھا۔ امیتابھ مزید پڑھیں

ثنا خان تنقید کے بعد بالآخر فلسطین کے حق میں بول پڑیں

 ممبئی: مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان بھی فلسطین کی حمایت میں سامنے آگئیں۔ اسرائیل کی فلسطین پر دہشتگردی کے خلاف دُنیا بھر کے فنکار اپنی آواز بلند کررہے ہیں اور فوری طور پر غزہ میں جنگ بند کا مطالبہ بھی کررہے ہیں۔ پاکستان اور ترکیہ سمیت بھارت کے مزید پڑھیں

فلسطین کی حمایت پر ماہرہ خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ “شیڈوبین” ہوگیا

  کراچی: فلسطین کی حمایت کرنے پر سُپر اسٹار ماہرہ خان کا آفیشل انسٹاگرام ہینڈل “شیڈوبین” ہوگیا۔ میٹا کی سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام فلسطین کے حق میں بولنے والے اکاؤنٹس کو “شیڈوبین” (shadow banned) کرنے لگ گیا، اب تک انسٹاگرام پر کئی اکاؤنٹس کو “شیڈوبین” کردیا گیا جن میں اب معروف اداکارہ ماہرہ خان بھی شامل ہوگئی ہیں۔ شیڈوبین کیا مزید پڑھیں

شلپا شیٹھی اورراج کندرا کے درمیان علیحدگی ہوگئی؟ مداح تجسس کا شکار

 ممبئی: بالی ووڈ کی دراز قد اور خوبرو اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا نے سوشل میڈیا پر علیحدگی سے متعلق بیان جاری کرکے مداحوں کو پریشان کردیا۔ راج کندرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر لکھا کہ ‘ہم نے علیحدگی اختیار کر لی ہے اور آپ سے گزارش ہے کہ مزید پڑھیں

‘ٹائیگر3′ میں ارجیت سنگھ کے گانے کا ٹیزر جاری

 ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان کی نئی میگا تھرلر فلم “ٹائیگر 3″ کے پہلے گانے کا ٹیزر جاری ہوگیا ہے۔ فلم ’ٹائیگر3‘ میں جاسوس ایجنٹ کا کردار ادا کرنے والے اسٹار  سلمان خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پراپنے فلم کے گانے “لے کے پرابھو کا نام” کا ٹیزر پوسٹ کیا ہے۔ سلمان خان نے ٹیزر مزید پڑھیں

‘آج فلسطین ہے، کل ہم بھی ہوسکتے ہیں’: زارا نور عباس

  کراچی: معروف اداکارہ زارا نور عباس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز اُٹھانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج فلسطین کے ساتھ جو ظلم ہورہا ہے، وہ کل کو ہمارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر زارا نور عباس کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ فلسطین کی حمایت  کرتے مزید پڑھیں

‘قاتل اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی دُنیا کو بھولنے نہیں دونگی’: دنا نیر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ اور معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر دنا نیر مبین نے اسرائیل کے ہاتھوں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی پر شدید مذمت کی ہے۔ دنا نیر مبین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اسرائیلی وزیراعظم کا ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں کہا گیا تھا کہ ‘ یہ جنگ تاریکی اور روشنی کے مزید پڑھیں

ٹائیگر شیروف، کریتی سینان اور امیتابھ بچن کی نئ فلم ’گناپاتھ‘ کا پرومو جاری

 ممبئی: بالی وڈ ایکشن اسٹار ٹائیگر شیروف، اداکارہ کریتی سینان اور لیجنڈری امیتابھ بچن کی نئی فلم ’گناپاتھ : اے ہیرو از بورن‘ کا پرومو جاری کردیا گیا۔  نئی ایکشن فلم میں نہ صرف بالی وڈ کی اسٹار کاسٹ شامل ہے بلکہ اس میں ہالی وڈ کے معروف اسٹنٹ ڈائریکٹر ٹم مین بھی اپنی معاونت فراہم مزید پڑھیں

ایرانی فلمساز داریوش مہرجویی اور ان کی اہلیہ کا قاتل گرفتار

تہران: ایرانی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے نامور ایرانی فلمساز داریوش مہرجویی اور ان کی اہلیہ کے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے۔  ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ فلمساز کو قتل کرنے والے افراد کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق داریوش اور ان کی مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کے ساتھ فلم کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں

 ممبئی: انڈین باکس آفس پر ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ کی تاریخ ساز کامیابی کے بعد بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی نئی فلم ’ڈنکی‘ کی ریلیز کے منتظر ہیں جسے لیجنڈری راج کمار ہیرانی بنارہے ہیں اور ان کا نام ہی فلم کے بلاک بسٹر ہونے کی نشانی ہے۔  ’ڈنکی‘ کے بعد کنگ خان کی نئی مزید پڑھیں