کراچی: شہر قائد میں قائم آرٹ گیلری میں فلمی یادوں کے نام سے 15 روزہ مصوری کی منفرد نمائش کا آغاز ہوگیا، منفرد نمائش میں 60 سے 80 کی دہائی میں پاکستان میں ریلیز ہونے والی فلموں کے پوسٹرز اور بورڈز کے خوبصورت ، دیدہ زیب ڈیزائن بنائے گئے ہیں۔ نمائش میں پاکستانی سینیما گھروں مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی جارحیت کو اجاگر کرنے والی پانچ بہترین فلمیں
غزہ میں اسرائیلی جارحیت نے تباہی مچائی ہوئی اور مسلسل بمباری سے ہزاروں فلسطین شہید ہوچکے ہیں جن میں بڑی تعداد بچوں اور عورتوں کی ہے۔ فلسطین میں جاری انسانی المیے پر نہ صرف خبروں اور مضامین میں ذکر چلتا رہتا ہے بلکہ اس پر مختلف فلمیں بھی بنائی گئیں ہیں اور آج ہم آپ مزید پڑھیں
ایکشن اسٹار ٹائیگر شیروف نے ’سنگھم اگین‘ کی کاسٹ کو جوائن کرلیا
ممبئی: روہت شیٹی کی ’کاپ یونیورس‘ میں مزید توسیع ہوگئی اور ایکشن اسٹار ٹائیگر شیروف نے ’سنگھم اگین‘ کی کاسٹ کو جوائن کرلیا۔ انسٹاگرام پوسٹ میں روہت شیٹی نے اداکار کی تین مختلف اسٹائل میں تصاویر شیئر کی اور ان کی ’سنگھم اگین‘ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ روہٹ شیٹی نے ساتھ کیپشن دیا ’ملئے اسپیشل مزید پڑھیں
’اسرائیل کا نام لے کر مذمت کیوں نہیں کی‘ ملالہ یوسفزئی پر صارفین کی تنقید
لندن: پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو اسرائیل کا نام لے کر تنقید نہ کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔ ملالہ یوسفزئی نے اسرائیل کی طرف سے غزہ میں اسپتال پر دہشت گردانہ حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا اور فلسطینیوں کی امداد مزید پڑھیں
‘مسلمان ہوکر فلسطین کیلئے کیوں نہیں بول رہی؟’ ثنا خان تنقید کا شکار
ممبئی: مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان کو اسرائیل فلسطین کشیدگی پر خاموش رہنے کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اُنہیں انسٹاگرام سے اَن فالو کردیا۔ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی بمباری اور ناکہ بندی کو آج 11 دن تک ہوگئے ہیں مزید پڑھیں
غزہ کے اسپتال پر حملہ؛ ’کورولوش عثمان‘ کی نشریات روکنے کا اعلان
ترکیہ: غزہ شہر کے الاحلی اسپتال پر اسرائیل کے حملے کے بعد عالمی شہرت یافتہ ترکش سیریز ’کورولوش عثمان‘ کے 5ویں سیزن کی نشریات روک دی گئی ہیں۔ ترکش سیریز ’کورولوش عثمان‘ کے 5ویں سیزن کا آغاز ہوگیا ہے اور گزشتہ روز سیریز کی نئی قسط نشر ہونے تھی لیکن گزشتہ روز نئی قسط کے بجائے پُرانی قسط مزید پڑھیں
مومنہ مستحسن کواسرائیل فلسطین کشیدگی پربیان دینا مہنگا پڑگیا
معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن نے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر بیان دیا تو سوشل میڈیا غصے سے بھڑک اُٹھے اور گلوکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ مومنہ مستحسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر کہا کہ ‘میں اپنے یہودی دوستوں کی جانوں کے ضیاع پر غمزدہ ہوں، میں فلسطین کے مزید پڑھیں
سلمان خان، ارجیت سنگھ کی صلح ہوگئی؛ ‘ٹائیگر3′ میں گلوکار کا گانا شامل
ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان اور اور گلوکار ارجیت سنگھ کے درمیان جھگڑا بالآخر ختم ہوگیا ہے اور دونوں اسٹارز کی 9 سال بعد صلح ہوگئی ہے۔ جاسوس ایجنٹ سلمان خان نے اپنے مداحوں کو دو بڑی خوشخبریاں دیکر خوش کردیا ہے، پہلی خوشخبری اُنہوں نے اپنی اور ارجیت سنگھ کی صلح کی دی جبکہ مزید پڑھیں
اروشی روٹیلا کا آئی فون چوری کرنیوالے کا پتا چل گیا
ممبئی: بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا کو اُن کے 24 قیراط سونے کا آئی فون چوری کرنے والے شخص کا پتا چل گیا، چور نے اداکارہ سے اہم مطالبہ کردیا۔ 15 اکتوبر کو آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے دوران اروشی روٹیلا کا مہنگا ترین فون اسٹیڈیم میں گُم ہو گیا تھا۔ اروشی مزید پڑھیں
‘میرا آئی فون ڈھونڈنے والے کو انعام دوں گی’: اروشی روٹیلا
ممبئی: بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے اُن کے 24 قیراط سونے کا آئی فون ڈھونڈنے والے کو انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ 15 اکتوبر کو آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے دوران اروشی روٹیلا کا مہنگا ترین فون اسٹیڈیم میں گُم ہو گیا تھا۔ اروشی نے سوشل میڈیا پر مداحوں سے مزید پڑھیں