انتظار کی گھڑیاں ختم؛ ‘ٹائیگر 3′ کا ٹریلر جاری

 ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کا بالآخر انتظار ختم ہوگیا ہے کیونکہ یش راج فلمز نے اپنی بلاک بسٹر اسپائے یونیورس کی نئی فلم ’ٹائیگر3‘ کا ٹریلر جاری کردیا ہے۔ جاسوس ایجنٹ سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’ٹائیگر3‘ منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلموں میں سے اب تک کی بہترین فلم ہوگی اور مزید پڑھیں

گپی گریوال کرتارپور پہنچ گئے

بھارتی پنجابی فلموں کے پروڈیوسر، اداکار اور گلوکار گپی گریوال سمیت دیگر نامور بھارتی فنکار کرتارپور پہنچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی اداکار افتخار ٹھاکر، ناصر چنیوٹی اور فلم ڈائریکٹر سید نور اور شیخ عابد نے کرتارپور میں بھارتی فنکاروں کا استقبال کیا۔ اس موقع پر پاکستان اور بھارت سے آئے ہوئے یاتریوں کی کثیر مزید پڑھیں

سونم کپورفلسطین کی حمایت میں بول پڑیں

 ممبئی: بھارت کی اسرائیل سے حمایت اور فلسطین سے نفرت کے درمیان بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پیغام جاری کردیا۔ گزشتہ ایک ہفتے سے فلسطین پر اسرائیل کی جانب سے شدید بمباری جاری ہے، اسرائیل فلسطین کشیدگی بڑھتی جارہی ہے، ایسے میں پاکستان سمیت دنیا مزید پڑھیں

‘مجھے خون کا پیسہ نہیں چاہیے’؛ امریکی میک اپ آرٹسٹ کا اسرائیلی خاتون کو جواب

فلسطین کی حمایت کرنے والی عالمی شہرت یافتہ عراقی نژاد امریکی بیوٹی میک اپ آرٹسٹ ہُدیٰ قطان نے اسرائیلی خاتون کی دھمکی کا دو ٹوک جواب دے دیا۔ معروف بیوٹی برانڈ ’ہُدیٰ بیوٹی‘ کی بانی ہُدیٰ قطان نے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر آواز اُٹھائی، اس سلسلے میں اُنہوں نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر فلسطینی عوام کے حق میں مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون کی ‘لیڈی سنگھم’ کے روپ میں تصویر وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار دیپیکا پڈوکون نے میگا تھرلر فلم ‘سنگھم اگین’ میں اپنے کردار کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر جاری کردی ہے۔ روہت شیٹی کی ہدایت کاری میں بننے والی بلاک بسٹر فرنچائز ’سنگھم‘ کی پانچویں فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا جس میں مرکزی کردار اجے دیوگن ادا کررہے ہیں۔ فلمسازوں کی جانب سے مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ؛ اروشی روٹیلا 24 قیراط گولڈ والے آئی فون سے محروم ہوگئیں

آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے دوران بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا کا مہنگے ترین فون سے محروم ہوگئیں۔ اداکارہ گزشتہ روز پاکستان اور بھارت کے درمیان احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں مقابلہ دیکھنے پہنچیں تھی جہاں انکا فون گم ہوگیا، اروشی نے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

ایرانی فلمساز داریوش مھرجویی بیوی کے ساتھ گھر میں قتل

تہران: ایرانی فلم انڈسٹری کے نامور فلمساز دریوش مہرجوئی اور ان کی بیوی  پر خنجر سے حملہ کیا گیا جس کے زخموں سے وہ جاں بحق ہوگئے۔  83 سالہ دریوش پر گھر کے اندر حملہ کیا گیا اور اس وقت ان کے ساتھ اہلیہ بھی موجود تھیں اور دونوں زخموں سے جانبر نہ ہوسکے۔ داریوش مہرجوئی ایرانی مزید پڑھیں

امیشا پٹیل نے اپنے والد کے خلاف فراڈ کا مقدمہ کیوں کیا؟ نیا انکشاف سامنے آگیا

 ممبئی: امیشا پٹیل بالی وڈ کی نامور اداکارہ ہیں اور انہیں انڈسٹری کی متعدد بلاک بسٹر فلموں کہو ناں پیار ہے، آپ مجھے اچھے لگنے لگے، منگل پانڈے، غدر اور بھول بھلیاں میں کام کرنے کا موقع ملا ہے۔  اداکارہ کی سنی دیول کے ساتھ نئی فلم ’غدر2‘ نے بھی انڈسٹری میں تہلکہ مچایا اور اس مزید پڑھیں

آسکر انعام یافتہ ہالی وڈ ایکٹر نے اداکاری کو خیر باد کہہ دیا

  لندن: ہالی وڈ کے نامور اداکار مائیکل کین نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم کی ریلیز کے بعد ایکٹنگ کیریئر کو خیرباد کہہ دیں گے۔  برطانوی خبر رساں ادارے سے ایک انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ وہ اکثر اپنی ریٹائرمنٹ کا ذکر کرتے تھے اور اب وہ وقت آگیا ہے۔ مائیکل مزید پڑھیں

عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ کی سالگرہ منائی، تصاویر اور ویڈیو وائرل

 لاہور: عاطف اسلم نے پوری دنیا میں پاکستانی میوزک انڈسٹری کو نئی شناخت دی ہے اور وہ ہر جگہ اپنی سحر انگیز آواز سے ملک کا نام روشن کررہے ہیں۔  جس طرح گلوکار اور اداکار اپنی پروفیشنل لائف کو وقت دیتے ہیں اسی طرح وہ اپنی نجی زندگی کی خوشیاں بانٹنے میں بھی پیش پیش رہتے مزید پڑھیں