نیشنل سینما ڈے کیلئے بلاک بسٹر’جوان‘ کے دو لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت

 ممبئی: بھارت میں سینما کے قومی دن کیلئے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’جوان‘ کیلئے دو لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں۔  میگا تھرلر ’جوان‘ اپنی ریلیز کے ساتھ ہی انڈسٹری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ چکی ہے اور اب نیشنل سینما ڈے پر بھی اس کی حکمرانی ہوگی۔ نیشنل سینما مزید پڑھیں

لیجنڈری اداکار وحید مراد کی اہلیہ بیگم سلمیٰ مراد انتقال کرگئیں

  کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی اہلیہ بیگم سلمیٰ مراد انتقال کر گئیں۔  وحید مراد کے صاحبزادے عادل مراد کے مطابق ان کی والدہ سلمی مراد جمعے کی دوپہرکراچی میں انتقال کرگئیں اور ان کی نمازجنازہ  ڈیفنس کی مقامی مسجد میں ادا کی گئی۔ آرٹس کونسل کراچی کی جانب سے بھی مزید پڑھیں

پرابھاس سے ٹکراؤ کا خوف: شاہ رخ کی فلم ‘ڈنکی’ کی ریلیز ملتوی ہونے کا امکان

 ممبئی: پرابھاس کی میگا تھرلر فلم ’سالار‘ سے باکس آفس پر ٹکراؤ سے بچنے کے لیے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ‘ڈنکی’ کی ریلیز ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے حال ہی میں اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ اُن کی نئی فلم ‘ڈنکی’ رواں سال ‘کرسمس مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: مومن ثاقب نے بھارت جانے کی تیاری پکڑلی

  کراچی: پاکستان کے نوجوان اداکار اور معروف یوٹیوبر مومن ثاقب نے طویل انتظار کے بعد بھارتی ویزے کے لیے درخواست دے دی ہے۔ حال ہی میں پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے سیکریٹری خارجہ سے رابطہ کرتے ہوئے بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ذریعے ویزا پالیسی کا  معاملہ بھارتی وزارت داخلہ مزید پڑھیں

پاک بھارت ٹاکرا؛ سلمان خان بھارتی ٹیم کی حمایت کیلئے میدان میں آگئے

 ممبئی: آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت میچ سے قبل بالی ووڈ اسٹار سلمان خان بھارتی ٹیم کو سپورٹ کرنے میدان میں آگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر سلمان خان کا پاکستان کے خلاف میچ میں بھارتی ٹیم کی سپورٹ کے لیے ایک ویڈیو مزید پڑھیں

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل تقریب میں ارجیت سنگھ اپنے سُر بکھیریں گے

احمد آباد: آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے قبل موسیقی کی تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں بالی ووڈ کے معروف گلوکار اپنے سُر بکھیرتے نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 14 اکتوبر کو احمد آباد میں پاک بھارت میچ سے قبل موسیقی کی تقریب منعقد کی جائے مزید پڑھیں

سعدیہ امام کی بیٹی کی سالگرہ کی تصاویر وائرل

  کراچی: ماضی کی معروف اداکارہ و ماڈل سعدیہ امام نے اپنی بیٹی کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردی ہیں۔ حال ہی میں سعدیہ امام نے اپنی بیٹی میرب امام کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا جس کی تصاویر اُنہوں نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کی ہیں۔ سعدیہ امام کی بیٹی مزید پڑھیں

گاڑی نہر میں گرنے سے معروف گلوکار سمیت سات افراد جاں بحق

 لاہور: معروف گلوکار شرافت علی خان بلوچ تری خیلوی اور ان کے بھائی گلوکار انوار علی کی گاڑی نہر میں گرگئی جس کے سبب سات افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ میانوالی کے علاقے پکا گھنجیرہ کے قریب پیش آیا جہاں گلوکار شرافت علی خان بلوچ تری خیلوی کی گاڑی نہر میں جاگِری۔ گاڑی نہر مزید پڑھیں

‘سادگی والی شادی لمبی ہوتی جارہی ہے’: ماہرہ خان کی مزید تصاویر وائرل

  کراچی: رواں ماہ اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں ہونے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنی شادی کی تقریبات کی مزید تصاویر جاری کردی ہیں۔ ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں وہ پیلے رنگ کی ساڑھی میں ملبوس ہیں جبکہ اُن مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کی سالگرہ کے موقع پرنئی فلم میں ان کے پراسرار کردار کا پوسٹر جاری

 ممبئی: بالی وڈ میں میگا بجٹ، میگا کاسٹ اور میگا تھرلر فلم ’کالکی 2898 اے ڈی‘ کی ریلیز کا انتظار کیا جارہا ہے، فلم کے ٹیزر کو رواں برس سان ڈیاگو کامک کون کے عالمی ایونٹ میں ریلیز کیا گیا تھا۔  اب بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی 81 ویں سالگرہ کے موقع پر مزید پڑھیں