سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’بیجو باورا‘ کیلئے نیانترا کو مرکزی کردار کی پیشکش

 ممبئی: بھارتی سپر اسٹار نیانترا کو سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم ’بییجو باورا‘ میں مرکزی کردار کیلئے پیشکش کی گئی ہے۔  نامور فلمساز بھنسالی کا پروجیکٹ کافی عرصے سے سرخیوں میں ہے اور اس کی کاسٹ کے متعلق حتمی اعلان ابھی نہیں کیا گیا ہے۔ یہ خبریں بھی سامنے آئی تھیں کہ رنویر سنگھ اور مزید پڑھیں

اداکارہ شہناز گل اپنی فلم ریلیز ہوتے ہی اسپتال میں داخل

 ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ شہناز گل شہناز گل کو اپنی نئی فلم ریلیز ہوتے کے ساتھ ہی اسپتال جانا پڑا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شہناز گل اپنی فلم ’ تھینک یو فور کمنگ‘ کی پروموشن میں مصروف تھیں کے اس دوران ان کے حوالے سے ایسی خبر سامنے آئی کہ ان کے مداح تشویش مزید پڑھیں

یاسر حسین کا ترکیہ کے اداکار سے ملنے والے پاکستانی اداکاروں پر طنز

  کراچی: اداکار یاسرحسین نے ترکیہ کے مقبول ترین ڈرامے کورولش عثمان میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار سے ملنے والے پاکستانی اداکاروں کو طنز کا نشانہ بنا ڈالا۔ اپنے متنازع بیانات پر اکثر تنقید کا نشانہ بننے والے اداکار یاسرحسین نے سوشل میڈیا پر بیان میں پاکستانی اداکاروں پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

شاہ رخ سے میرا موازنہ کیا جانا بہت بُرا لگتا ہے، شاہد کپور

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کے ساتھ موازنہ کیا جانا پسند نہیں ہے۔ ایک انٹرویو میں بالی ووڈ کے اسٹار شاہد کپور نے کہا کہ شاہ رخ خان کو پسند کرتا ہوں تاہم اس کے باجود میگا اسٹار سے اپنا موازنہ کیا جانا برا لگتا ہے۔ اس طرح مزید پڑھیں

اسرائیل کیلئے افسوس کرنے والے منافق ہیں: سوارا بھاسکر

 ممبئی: بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے اسرائیل کی حمایت کرنے والوں پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے اُنہیں منافق قرار دے دیا۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس نے ہفتہ کے روز اسرائیل پر اچانک بڑے حملے کرکے اسرائیل سمیت پوری دُنیا کو حیران کردیا ہے۔ہفتہ کے روز شروع ہونے والی لڑائی مزید پڑھیں

کیا صرف عوام میں مشہور فنکارہی ایوارڈ کے حقدار ہیں؟ سجل علی کا سوال

  کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی نے لکس اسٹائل ایوارڈز کی ’سلیکشن‘ پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ کیا صرف وہ ہی فنکار ایوارڈ کے حقدار ہیں جو عوام میں زیادہ مشہور ہیں۔ رواں ماہ 6 اکتوبر کی شب کراچی ایکسپو سینٹر میں 22ویں لکس ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی مہندی کی تصاویر وائرل

  کراچی: حال ہی میں اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے مایوں کے بعد اب اپنی مہندی کی تقریب کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر جاری کردی ہیں۔ ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی مہندی کی تقریب کی تصاویر پوسٹ کی ہیں مزید پڑھیں

کیا عامر خان نے بلاک بسٹر فلم ’تارے زمین پر‘ کے سیکوئیل پر کام شروع کردیا؟

 ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنٹ عامر خان اپنی نئی فلم پر کام کررہے ہیں اور اس پروجیکٹ میں ان کو نامور ڈائریکٹر آر ایس پراسنا کے ساتھ کام کا موقع مل رہا ہے۔  بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکار کی نئی فلم ان کی 2007 میں ہٹ ہونے والی فلم ’تارے زمین مزید پڑھیں

مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کیلئے میا خلیفہ بھی میدان میں آگئیں

 نیویارک: فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی جارحیت کی جس طرح پوری دنیا میں مذمت کی جارہی ہے وہیں سابقہ ایڈلٹ اسٹار میا خلیفہ نے بھی مظلوم فلسطینیوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ میا خلیفہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر لکھا کہ اگر فلسطینیوں کی حالت کو دیکھ کر لوگ مزید پڑھیں

عاطف اسلم کی امریکی مسجد میں اذان دینے کی ویڈیو سامنے آگئی

فلوریڈا: عاطف اسلم عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار ہیں اور وہ پوری دنیا میں اپنی سحر انگیز آواز سے ملک کا نام روشن کررہے ہیں۔  گلوکاری کے ساتھ ساتھ عاطف اسلم نعت اور حمد بھی پڑھتے رہتے ہیں اور کوک اسٹوڈیو کیلئے ان کی قوالی ’تاجدار حرم‘ نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ عاطف مزید پڑھیں