سلمان خان کی لڑکی کے ساتھ تصویر نے مداحوں کو مخمصے میں ڈال دیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے مداحوں کو مخمصے میں ڈالنے کیلئے انسٹاگرام پر عجیب پوسٹ ڈالی ہے۔  اداکار نے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ایک لڑکی کے ساتھ کھڑے ہیں جس کا چہرہ چھپا ہوا ہے اور دونوں نے سفید رنگ کے ٹریک سوٹ پہنے ہوئے ہیں۔ سلمان خان نے اپنی مزید پڑھیں

کرینہ کپور نے روہت شیٹی کی فلم ’سنگھم اگین‘ کی شوٹنگ شروع کردی

حیدر آباد: بالی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے روہت شیٹی کی فلم ’سنگھم اگین‘ کی شوٹنگ شروع کردی۔  ’سنگھم اگین‘ کی شوٹنگ کا آغاز پچھلے ماہ ہی ہوا تھا اور اس کے مہورت کی تصاویر وائرل ہوئی تھیں۔ فلم کے مرکزی کردار اجے دیوگن اور رنویر سنگھ نے فلمساز روہت شیٹی کے ساتھ شوٹنگ مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ نشرت بھروچا اسرائیل میں پھنس گئیں

اسرائیل: بالی ووڈ اداکارہ نشرت بھروچا فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس کے آپریشن طوفان الاقصی کے دوران اسرائیل میں پھنس گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نشرت بھروچا 39 ویں ‘حائفہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول’ کے لیے اسرائیل گئی تھیں، اس فلم فیسٹیول میں اُن کی فلم ‘اکیلی’ کو منتخب کیا گیا تھا اور گزشتہ مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی شادی کے بعد شوہر کیساتھ پہلی تصویر وائرل

  کراچی: پاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے شادی کے بعد شوہر سلیم کریم کے نئی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردی ہیں۔ گزشتہ دنوں ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ ایک پُروقار تقریب کے دوران شادی کی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

کائیلی جینرنے اسرائیل کے حق میں کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کردی

 نیویارک: امریکی سوشل میڈیا اسٹار، بزنس ویمن اور ماڈل کائیلی جینر نے اسرائیل کے حق میں انسٹاگرام پر پوسٹ کی اور پھر بعد میں اُسے ڈیلیٹ کردیا۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملے جاری ہیں، ایسے میں کائیلی جینر سوشل میڈیا پر اسرائیل کی حامی بن کر سامنے آئیں۔ مزید پڑھیں

ریما خان نے ‘لکس چیئرمین لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ’ اپنے نام کرلیا

 لاہور: فلمسٹار ریما خان کو لکس چیئرمین لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ 2023ء سے نوازا گیا، لکس ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب میں ریما خان کو ان کے فنی کیریئر کے دوران کامیابیوں پر اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ریما خان نے اپنا یہ ایوارڈ سلطانہ صدیقی سے حاصل کیا، وہ پہلی نوجوان ہیں جنہوں نے اپنے مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ نشرت بھروچا اسرائیل سے بچ نکلیں

 ممبئی: فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس کے آپریشن طوفان الاقصی کے دوران اسرائیل میں پھنسی بالی ووڈ اداکارہ نشرت بھروچا بحفاظت بھارت پہنچ گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نشرت بھروچا اسرائیل سے بحفاظت ممبئی ایئرپورٹ پہنچ گئی ہیں جس کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر پوسٹ کی گئی مزید پڑھیں

عروہ حسین اور فرحان سعید نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی

  کراچی: اداکار و گلوکار فرحان سعید اور اداکارہ عروہ حسین کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ فرحان سعید اور عروہ حسین نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خوشخبری سنائی۔ فرحان سعید نے پوسٹ میں کہا کہ وہ اب 3 ہیں ماشا اللہ۔ شوبز کی معروف جوڑی کے مزید پڑھیں

بچے سمجھدار ہوگئے! سلمان خان، عامر خان کی بیٹی کے گرویدہ

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے مسٹر پرفیکٹ کہلانے والے عامر خان کی بیٹی کی تعریف کردی۔ سلمان خان نے سوشل میڈیا پوسٹ میں بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی آئرہ خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کمال ہے یار ، بچے بڑے ہوگئے ،بڑے اسٹرونگ ہوگئے ہیں اور مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی نے بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ اپنے نام کرلیا

  کراچی: اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ جیت لیا۔ کراچی میں منعقد ہونے والی لکس اسٹائل ایوارڈز کی 22 ویں سالانہ تقریب میں اداکارہ بلال عباس اور ارسلان نصیر کو بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یمنیٰ زیدی نے 2 لکس اسٹائل ایوارڈز جیتے اور سب سے زیادہ ایوارڈز لینے مزید پڑھیں