مذاق اڑانے والوں کیلئے روزی روٹی کا ذریعہ بنی ہوئی ہوں: میرا

 لاہور: ماضی کی معروف فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ وہ مذاق اڑانے والوں کے لیے روزی روٹی کا ذریعہ بنی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ میرا نے اپنے والدہ کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنے فلمی کیرئیر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ اداکارہ میرا نے مزید پڑھیں

عامر خان کا بیٹی کی شادی سے متعلق اہم انکشاف

 ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار عامر خان نے اپنی بیٹی ایرا خان کی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنی بیٹی ایرا خان کی شادی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ‘بیٹی کی شادی کی تقریب اگلے سال 3 جنوری کو ہوگی’۔ مزید پڑھیں

مسلمان کا خون پانی ہے کیا؟ رابی پیرزادہ

 لاہور: پاکستان کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اسرائیل کی حمایت میں بولنے والوں پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ مسلمان کا خون پانی ہے کیا؟ فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس نے ہفتہ کے روز اسرائیل پر اچانک بڑے حملے کرکے اسرائیل سمیت پوری دُنیا کو حیران کردیا، ہفتہ مزید پڑھیں

کبریٰ خان کیخلاف سوشل میڈیا پر موجود مواد ہٹا دیا گیا

  کراچی: یوٹیوبر عادل فاروق راجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر معروف اداکارہ کبریٰ خان کے خلاف اپ لوڈ کیا گیا مواد ہٹا دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم چلانے سے متعلق اداکارہ مہوش حیات اور مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ شہناز گل اسپتال سے ڈسچارج

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شہناز گل اسپتال سے ڈسچارج ہوگئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ گزشتہ روز شہناز گل کے مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے تھے جب اُنہیں معلوم ہوا کہ اداکارہ اسپتال میں داخل ہیں، اداکارہ فوڈ پوائزننگ کی شکار ہونے کے بعد ممبئی کے کوکیلا بین اسپتال میں داخل تھیں۔ تاہم، مزید پڑھیں

زرین خان کے دھوکا دہی کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ

 کولکتہ: بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کو دھوکا دہی کے مقدمے میں عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کی عدالت نے دھوکا دہی کے مقدمے میں اداکارہ زرین خان کی گرفتاری کے  وارنٹ منسوخ کردئیے۔ کولکتہ کی عدالت نےگزشتہ ماہ  2018 کے دھوکہ دہی کیس میں زرین خان کے وارنٹ گرفتاری مزید پڑھیں

امیتابھ بچن لائیو شو کے دوران جنم دن کی مبارکباد ملنے پر آبدیدہ ہوگئے

 ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اپنے شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں جنم دن کی مبارکباد ملنے پر آبدیدہ ہوگئے۔  انسٹاگرام پر چینل کی طرف سے شو کا ایک پرومو جاری کیا گیا ہے جس میں میگا اسٹار کی 81 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ اس موقع پر ودیا بالن، وکی کوشل، مزید پڑھیں

عامر خان کا دماغی صحت کیلئے مینٹل تھیراپی لینے کا انکشاف

 ممبئی: دماغی صحت کے عالمی دن کے موقع پر بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے اپنی بیٹی ایرا کے ساتھ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام میں انکشاف کیا ہے کہ وہ دونوں دماغی طور پر تندرست رہنے کیلئے مینٹل تھیراپی لیتے رہے ہیں۔  اداکار نے مداحوں کو بتایا کہ جذباتی اور دماغی مسائل کیلئے کسی مزید پڑھیں

’ٹائیگر3‘ : کترینہ کیف کی ایکشن سے بھرپور پہلی جھلک سامنے آگئی

 ممبئی: یش راج اسپائے یونیورس کی نئی فلم ’ٹائیگر3‘ سے بالی وڈ سپر اسٹار کترینہ کیف کی ایکشن سے بھرپور پہلی جھلک سامنے آگئی۔  بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر فلم کا پوسٹر جاری کیا جس میں کترینہ کیف کو دھماکہ خیز ایکشن سین میں دیکھا جاسکتا ہے۔ کترینہ کیف یش راج مزید پڑھیں

علی حیدر کی نئے گانے ’ڈھولن یار‘ کے ساتھ موسیقی کی دنیا میں واپسی

ڈلاس: ایک دہائی کے طویل وقفے کے بعد پاکستانی گلوکار علی حیدر نئے گانے ’ڈھولن یار‘ کے ساتھ موسیقی کی دنیا میں واپس آئے ہیں۔  ’ڈھولن یار‘ کی لانچنگ تقریب امریکی ریاست ڈلاس میں ہوئی جس میں متعدد نامور شوبز شخصیات نے شرکت کی۔ علی حیدر نے اس موقع پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور مزید پڑھیں