سنی دیول نے ’بارڈر2‘ میں کام کیلئے 50 کروڑ میں ڈیل فائنل کرلی

 ممبئی: ’غدر2‘ کی شاندار کامیابی کے بعد سنی دیول کی انڈسٹری میں مانگ بڑھ گئی ہے اور ان کی فلم نے انڈین باکس آفس پر 525 کروڑ کا بزنس کرکے پہلا نمبر حاصل کرلیا ہے۔  بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکار کو فلم کی بلاک بسٹر کامیابی کے بعد متعدد پروجیکٹ آفر ہوئے مزید پڑھیں

سونم کپور نے اُن کا مذاق اُڑانے پر یوٹیوبر کو قانونی نوٹس بھیج دیا

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے اُن کا مذاق اُڑانے والی بھارتی خاتون یوٹیوبر کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سونم کپور نے اپنی ایک ویڈیو میں کہا کہ راگنی نامی یوٹیوبر نے اپنی ویڈیو میں اداکارہ، اُن کے شوہر آنند آہوجا اور اُن کے فیشن برانڈ کی مزید پڑھیں

اداکارہ فرح نادر میں کینسر کی تشخیص

  کراچی: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ فرح نادر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گردوں کے کینسر کا شکار ہوگئی تھیں جس کے لیے علاج جاری ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے ٹی وی اسکرین سے غائب رہنے والی اداکارہ فرح نادر نے حال ہی میں مدیحہ نقوی کے مارننگ شو میں اپنی بیٹی کے ہمراہ بطورِ مزید پڑھیں

پاک بھارت ٹاکرا؛ انوشکا کی سچن ٹنڈولکر کیساتھ تصویر وائرل

احمد آباد:  آئی سی سی ورلڈ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ بھارتی کرکٹر دنیش کارتک نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر انوشکا شرما اور سچن ٹندڈولکر کے ہمراہ لی گئی تصویر پوسٹ کی ہے، مزید پڑھیں

علی ظفر کا وعدہ پورا، ورلڈکپ ترانہ جاری کردیا

  کراچی:  پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے شائقین کرکٹ سے کیا گیا وعدہ پورا کرتے ہوئے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ہی ورلڈ کپ کے لیے خصوصی ترانہ جاری کردیا ہے۔ علی ظفر نے ‘مزہ آیا’ کے عنوان سے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے ترانہ جاری کیا ہے جس کا ایک مزید پڑھیں

ورلڈ کپ؛ پاک بھارت میچ سے قبل تقریب کی ویڈیو منظرعام پر

احمد آباد: آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل ہونے والی تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ بھارتی بورڈ کی جانب سے ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد نہیں کیا گیا جبکہ پاک بھارت میچ میں کئی سپر اسٹارز کو مدعو کیا تھا تاکہ وہ میچ سے قبل شائقین کرکٹ کو مزید پڑھیں

ماہرہ خان نے عابدہ پروین کے ساتھ ’صوفی نائٹ‘ کی نئی ویڈیو جاری کردی

 لاہور: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کی اپنے دوست بزنس مین سلیم کریم سے دوسری شادی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سب سے بڑی خبر ہے اور اداکارہ شادی کے بعد اپنی تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کررہی ہیں۔  اداکارہ نے اپنی شادی کی تقریبات میں منعقدہ صوفی نائٹ کی ایک نئی ویڈیو مزید پڑھیں

فلم ‘قُلی نمبر 1′ کے بےروزگاراداکار کو کام کی تلاش

 ممبئی: بالی ووڈ کی مقبول ترین فلم ‘قُلی نمبر 1′ کے اداکار ٹیکو تلسانیہ نے کہا ہے کہ وہ بےروزگار ہیں اور کام کی تلاش کررہے ہیں۔ بالی ووڈ کے سینئر کامیڈین اداکار ٹیکو تلسانیہ نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے ماضی کے اپنے کامیاب کیریئر کو یاد کیا۔ ٹیکو تلسانیہ نے کہا مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکارہ تنوشری دتا نے راکھی ساونت کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ تنوشری دتا نے ساتھی اداکارہ راکھی ساونت کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی۔  ممبئی کے اوشیوارا پولیس اسٹیشن میں درج ایف آئی آر میں تنوشری نے راکھی پر 2018 میں می ٹو مہم کے دوران نفسیاتی صدمہ پہنچانے کا الزام لگایا ہے۔ تنوشری دتا کے مطابق راکھی نے ان پر جھوٹے مزید پڑھیں

سلمان خان کی میگا ایکشن ’ٹائیگر3‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے مداح میگا ایکشن فلم ’ٹائیگر3‘ کی ریلیز کے منتظر ہیں تاکہ وہ اپنے محبوب اداکار کو ایکشن میں دیکھ سکیں۔  فلم کے ٹیزر میں دبنگ خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی نے مداحوں کی بے تابی کو بڑھا دیا تھا اور فلم کا ٹریلر 16 اکتوبر کو مزید پڑھیں