’لیو‘ نے 125 کروڑ کے ایڈوانس ٹکٹ بک کراکر نیا ریکارڈ قائم کردیا

 ممبئی: ساؤتھ انڈین سینما کے سپر اسٹار تھالاپتی وجے کی نئی فلم ’لیو‘ باکس آفس پر دھماکہ خیز انٹری دینے کیلئے تیار ہے۔  فلم نے ریلیز سے قبل ہی پوری دنیا میں 125 کروڑ کے ایڈوانس ٹکٹ بکنگ کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ایڈوانس بکنگ کا ریکارڈ 200 کروڑ تک پہنچنے مزید پڑھیں

اداکار رضوان احمد نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کو ’جنگی جرائم‘ قرار دے دیا

  لندن: پاکستان نژاد برطانوی اداکار رضوان احمد نے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔  انسٹاگرام پوسٹ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اداکار نے اسرائیل سے غزہ پر بمباری روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے جنگی جرائم قرار دیا ہے۔ ایمی ایوارڈ یافتہ اداکار نے لکھا کہ اگر مزید پڑھیں

ناگن ڈرامے کی نامور اداکارہ کی بہن اور انکے شوہر اسرائیل، حماس جنگ میں ہلاک

معروف بھارتی ڈرامے ناگن سے مشہور ہونے والی اداکارہ مادھورا نائیک کی بڑی بہن اور انکے شوہر اسرائیل اور حماس کے درمیان جھڑپوں میں ہلاک ہوگئے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں سے خبر شیئر کی کہ میری بڑی کزن بہن اور انکے شوہر کو بچوں کے سامنے قتل کردیا گیا، آج مجھے اور میرے خاندان مزید پڑھیں

کاجول دوبارہ ‘انجلی’ بن گئیں

 ممبئی: سُپر اسٹار کاجول ایک بار پھر بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ کی انجلی بن گئی ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ سپر ہٹ فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ کی ریلیز کو آج 25 برس مکمل ہوگئے ہیں، ایسے میں فلم میں انجلی کا مرکزی کردار ادا کرنے مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز کی جانب سے تعریفوں کے میسج ملتے ہیں، نوال سعید کا انکشاف

  کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ اور ماڈل نوال سعید نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں کی طرف سے سوشل میڈیا پر بہت سارے پیغامات ملے ہیں۔  نوال سعید نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے شوبز کیریئر کے تجربات اور رکاوٹوں پر مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم پر تنقید، فاطمہ بھٹو نے صیہونی ریاست کو آڑے ہاتھوں لے لیا

  کراچی: اسرائیل کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم پر تنقید کے بعد فاطمہ بھٹو نے صیہونی ریاست کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔  انڈیا، سری لنکا اور بھوٹان میں اسرائیلی سفیر کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پاک بھارت کرکٹ میچ میں جہاں انڈیا کی فتح پر خوشی کا اظہار کیا گیا وہیں اس بات مزید پڑھیں

کنگنا رناوت کی نئی فلم ’ایمرجنسی‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم ’ایمرجنسی‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔  سیاسی تھرلر کیلئے 24 نومبر کی تاریخ مقرر کی گئی تھی لیکن سلمان خان کی ’ٹائیگر3‘ کے ساتھ تصادم سے بچنے کیلئے اب اداکارہ کی فلم کیلئے نئی تاریخ مقرر کی جائے گی۔ کنگنا رناوت کی مرکزی کردار کے ساتھ ’ایمرجنسی‘ مزید پڑھیں

شردھا کپور کے سامنے نازیبا حرکت پر ٹائیگر شیروف کی وضاحت

 ممبئی: بالی وڈ اداکار ٹائیگر شیروف اپنی ایک وائرل ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا پر موضوع بحث ہیں جس میں ایک انٹرویو کے دوران شردھا کپور کے سامنے ان کے پادنے کی آواز سنائی دیتی ہے۔  اداکار نے ایک نئی ویڈیو میں واقعہ کی وضاحت کرتے ہوئے کریتی سینان کے ساتھ چیٹ ویڈیو میں بتایا مزید پڑھیں

شاہ رخ خان ’ٹائیگر3‘ کے ٹریلر میں کیوں نظر نہیں آئے؟ وجہ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں گزشتہ کئی دنوں سے یہ خبریں گردش میں تھیں کہ کنگ خان ’ٹائیگر3‘ کے ٹریلر میں نظر آئیں گے لیکن ایسا نہیں ہوا اور فلم کے ٹریلر میں صرف سلمان خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی نے اپنی اداکاری کے جلوے بکھیرے۔  بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں

مس ورلڈ اُمیدوار26 سال کی عُمر میں چل بسیں

یوراگوئے: 2015 کے مس ورلڈ مقابلے میں یوراگوئے کی نمائندگی کرنے والی سابقہ مس ورلڈ اُمیدوار اور بیوٹی کوئین شیریکا ڈی آرماس 26 سال کی عمر میں چل بسیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابقہ مس ورلڈ اُمیدوار اور بیوٹی کوئین شیریکا ڈی آرماس، گزشتہ دو برس سے سروائیکل کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں۔ تاہم، وہ 13 اکتوبر کو مزید پڑھیں