کراچی: پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) نے پاکستانی ٹیم پر کالا جادو کروایا۔ گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرکے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا، پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
بھارت کیخلاف شکست پرعدنان صدیقی کی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی
کراچی: پاکستان کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ ہزاروں بھارتی شائقین کے سامنے مخالف ماحول میں کھیلنے پر قومی کرکٹرز کو کریڈٹ دینا چاہیے۔ گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرکے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا، پاکستان کی بدترین مزید پڑھیں
سنی دیول نے پہلی بار شراب کب پی؟
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سنی دیول نے پہلی شراب پینے سے متعلق اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ شراب کا ذائقہ بہت کڑوا ہوتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنی دیول نے اپنے حالیہ انٹرویو میں شراب نوشی سے متعلق گفتگو کی، میزبان نے اداکار سے سوال کیا کہ ‘آپ نے اپنی زندگی میں سگریٹ یا مزید پڑھیں
شہزاد رائے کا مظلوم فلسطینی بچوں کیلئے گانا جاری
کراچی: معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے اسرائیلی مظالم کے شکار معصوم فلسطینی بچوں سے اظہار یکجہتی کرنے کے لیے گانا جاری کردیا ہے۔ شہزاد رائے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے گانے کی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں دِکھایا گیا ہے کہ کس طرح سفاک اسرائیلی مزید پڑھیں
میں نے اپنا کام کردیا تھا، پاکستان ٹیم پرفارم نہ کرسکی: علی ظفر
کراچی: عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف شکست پر ردعمل دے دیا ہے۔ گزشتہ روز علی ظفر نے شائقین کرکٹ سے کیا گیا وعدہ پورا کرتے ہوئے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ہی ورلڈ کپ کے لیے خصوصی ترانہ جاری کردیا تھا۔ علی ظفر مزید پڑھیں
ماہرہ خان بھی فلسطین کے حق میں بول پڑیں
کراچی: پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان بھی فلسطین کی حمایت میں سامنے آگئی ہیں۔ حماس کے اسرائیل پر حملوں کے بعد سے اسرائیل نے فلسطینی عوام پر ظلم کو انتہا کردی ہے، غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2329 تک پہنچ گئی جبکہ 9 مزید پڑھیں
ماورا حسین اسرائیلی سفاکیت پر خاموش عالمی رہنماؤں پر برس پڑیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین بھی فلسطین کی حمایت میں میدان میں آگئی ہیں۔ غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار 215 ہوگئی ہے جبکہ اب تک 8 ہزار 714 فسلطینی زخمی ہوئے۔ ایسے میں یمنیٰ زیدی، اُشنا شاہ، صبا قمر، ہانیہ عامر، عثمان خالد بٹ مزید پڑھیں
فلم ’ستارے زمین پر‘ میں عامر خان کی ہیروئن کا نام سامنے آگیا
ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں سپر اسٹار عامر خان کی واپسی کے چرچے ہیں اور اب نئی خبر کے مطابق فلم ’ستارے زمین میں‘ ان کے مدمقابل ہیروئن کا نام بھی سامنے آگیا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق جینیلیا دیش مکھ فلم میں خاتون کا مرکزی کردار نبھائیں گی اور وہ عامر خان کے ساتھ مزید پڑھیں
عالمی اعزاز یافتہ پاکستانی فلم ’ان فلیمز‘ 20 اکتوبر کو کراچی میں ریلیزہوگی
کراچی: پاکستانی فلمساز ضرار خان کی عالمی اعزاز حاصل کرنے والی فلم ’ان فلیمز‘ 20 اکتوبر کو کراچی میں ریلیز کی جائے گی۔ تھرلر ماسٹر پیس کو کراچی کے ایٹریم مال سینما میں ریلیز کیلئے پیش کیا جائے گا اور دس دن تک اس کی خصوصی اسکریننگ جاری رہے گی۔ فلم کو انعم عباس نے پروڈیوس مزید پڑھیں
’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے پاکستان میں نان اسٹاپ نمائش کا ایک سال مکمل کر لیا
لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کی نامور پروڈیوسر عمارہ حکمت اور ہدایتکار بلال لاشاری کی شاہکار فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘ کی شاندار نمائش کو ایک سال مکمل ہوگیا جبکہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے سینما گھروں میں فلم کا راج برقرار ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دنیا بھر کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی سپر ہٹ مزید پڑھیں