ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے سوشل میڈیا پر اپنی فیملی فوٹو پوسٹ کردی ہے۔ گوری خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں شاہ رخ خان اور گوری کے ہمراہ اُن کے تینوں بچے آریان خان، سہانا خان اور ابرام خان بھی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
2023 میں شاہ رخ کا تین فلموں سے 3000 کروڑ کا تاریخ ساز بزنس کرنے کا امکان
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان 2018 میں اپنی فلم ’زیرو‘ کی ناکامی کے بعد چار برس کے وقفے پر چلے گئے اور 2023 میں سدھارتھ آنند کی فلم ’پٹھان‘ کے ساتھ بڑے پردے پر ان کی واپسی ہوئی۔ ’پٹھان‘ کی ناقابل یقین کامیابی اور بزنس نے کنگ خان کو دوبارہ بالی وڈ مزید پڑھیں
سنجے دت نے جیل میں پانچ برس کیسے گزارے؟ اداکار نے خاموشی توڑ دی
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار سنجے دت نے ایک تازہ گفتگو میں اپنی جیل کی زندگی سے متعلق خاموشی توڑ دی ہے۔ اداکار کو 1993 میں ممبئی بم دھماکوں کے کیس میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں پانچ برس قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ انڈین پروگرام ’اسٹار ورسز فوڈ سروائیول‘ میں گفتگو مزید پڑھیں
کیا ’جوان‘ کا کوئی سیاسی ایجنڈا ہے؟ ڈائریکٹر ایٹلی کی وضاحت سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر میگا تھرلر ’جوان‘ جس طرح باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے وہیں اسے سیاسی طور ملک میں مخالفت کا بھی سامنا ہے۔ فلم میں مختلف سیاسی مسائل کا احاطہ کیا گیا ہے اور لوگوں میں یہ تاثر بن رہا ہے کہ فلم بھارتی مزید پڑھیں
حرام تعلقات سے بچنے کیلئے شادی کا فیصلہ کیا، حرا خان
لاہور: پاکستانی اداکارہ حرا خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے حرام تعلقات سے بچنے کیلئے شادی کی ہے۔ ایک نجی ٹی وی شو کے پروگرام میں انہوں نے اپنے شوہر اداکار ارسلان خان کے ساتھ شرکت کی اور مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ حرا خان کا کہنا تھا کہ شادی پیشہ ورانہ زندگی میں مزید پڑھیں
’پشپا‘ سپر اسٹار الو ارجن کا مومی مجسمہ مادام تساؤ میوزیم کی زینت بنے گا
دبئی: بلاک بسٹر تیلگو فلم ’پشپا‘ کے سپر اسٹار الو ارجن کا مومی مجسمہ دبئی کے مادام تساؤ میوزیم کیلئے بنایا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں تیلگو اسٹار اپنا ناپ دے رہے ہیں تاکہ ان کا مومی مجسمہ بنایا جاسکے۔ ذرائع کے مطابق مادام تساؤ میوزیم کیلئے اداکار کا مزید پڑھیں
سٹہ بازی ایپ کیس: شردھا کپور بھی تفتیش کیلئے طلب
ممبئی: آن لائن سٹے بازی کیس میں بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کے بعد بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے شردھا کپور کو بھی تفتیش کے لیے طلب کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنیبر کپور اور شردھا کپور کو آن لائن سٹے بازی کیس کے سلسلے میں بھارتی تحقیقاتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے آج تفتیش کے لیے طلب کیا ہے، یہ دونوں مزید پڑھیں
علیزہ سلطان سابقہ شوہر فیروز خان کے حق میں بول پڑیں
کراچی: معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان سوشل میڈیا پر پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے اپنے سابقہ شوہر کے حق میں بول پڑیں۔ گزشتہ سال فیروز خان اور علیزہ سلطان کی طلاق کے بعد، اداکار کی سابقہ اہلیہ نے کراچی کی مقامی عدالت میں اپنے بچوں کے مالی اخراجات کے مزید پڑھیں
ٹک ٹاکرز کنول آفتاب اور ذوالقرنین نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید لیا
لاہور: مشہور ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر ان دنوں تھائی لینڈ میں چھٹیاں گزار رہے ہیں جہاں اُنہوں نے اپنے نئے کاروباری اقدام سے متعلق انکشاف کیا، ٹک ٹاکر جوڑی نے اپنے یوٹیوب وی لاگ میں بتایا مزید پڑھیں
سلمان خان اور ارجیت سنگھ کی 9 سال بعد صلح ہوگئی؟
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اور گلوکار ارجیت سنگھ میں 9 سال پُرانی لڑائی ختم ہونے کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 4 اکتوبر کی رات نامور گلوکار ارجیت سنگھ کو سلمان خان کے ممبئی میں موجود گھر ’گلیکسی اپارٹمنٹ‘ سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا تھا جس کی ویڈیو مزید پڑھیں