ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے میچز کے ٹکٹ مانگنے والوں سے تنگ آکر اُنہیں مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گھر میں بیٹھ کر ہی کرکٹ سے لطف اٹھائیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
’کورولش عثمان‘ پاکستان کیوں آرہے ہیں؟ وجہ سامنے آگئی
ترکیہ: عالمی شہرت یافتہ ترکش سیریز ‘کورولش عثمان’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار بوراک اوزچیوت نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا ہے۔ تُرک اداکار بوراک اوزچیوت نے اپنے پاکستانی مداحوں کو خوشخبری دینے کے لیے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا رُخ کیا۔ بوراک اوزچیوت نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ ‘وہ رواں مزید پڑھیں
ویویک اوبرائے سے فراڈ کرنے والا سابق بزنس پارٹنر گرفتار
ممبئی: ممبئی انڈسٹریل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن پولیس نے بالی وڈ اداکار ویویک اوبرائے سے فراڈ کرنے والے ان کے سابق بزنس پارٹنر کو گرفتار کرلیا ہے۔ سنجے ساہا نامی شخص پر الزام ہے کہ انہوں نے بزنس کے نام پر اداکار سے ڈیڑھ کروڑ کی رقم بٹوری اور اسے اپنی ذاتی کاموں کیلئے استعمال کیا۔ ویویک اوبرائے مزید پڑھیں
سری دیوی کے قتل کا الزام، بونی کپور نے 5 برس بعد خاموشی توڑ دی
ممبئی: بھارت کے نامور پروڈیوسر بونی کپور نے اپنی بیوی اور سپر اسٹار سری دیوی کو مارنے کے الزام پر 5 برس بعد خاموشی توڑ دی۔ انڈین میڈیا سے تازہ انٹرویو میں بونی کپور کا کہنا تھا کہ اداکارہ کی موت طبعی نہیں بلکہ حادثاتی تھی اور انہیں دبئی پولیس سے کلین چٹ لینے کیلئے مختلف مزید پڑھیں
کترینہ کیف کی نئی فلم ’میری کرسمس‘ کی ریلیز کیلئے نئی تاریخ مقرر
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار کترینہ کیف اور ساؤتھ اسٹار وجے سیتھوپتی کی فلم ’میری کرسمس‘ کی ریلیز کیلئے نئی تاریخ سامنے آگئی۔ شری رام راگھون کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کیلئے رواں برس 15 دسمبر کی تاریخ شیڈول تھی لیکن اب فلم کو تامل اور ہندی دونوں زبانوں میں 8 دسمبر کو ریلیز مزید پڑھیں
ماہرہ خان نے اپنی شادی کی آفیشل تصویر اور ویڈیو جاری کردی
لاہور: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنی شادی کی آفیشل تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ اداکارہ کی شادی کے حوالے سے مختلف ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور اب ماہرہ نے خود ہی مداحوں کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انسٹاگرام پر ماہرہ خان نے اپنے شوہر کے ساتھ مزید پڑھیں
سونم کپور اور دیگر فنکاروں کے ماہرہ خان کو شادی پر مبارکباد کے پیغامات
لاہور: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کی اپنے دوست سلیم کریم کے ساتھ شادی شوبز انڈسٹری کی سب سے بڑی خبر ہے اور اداکارہ کو پوری دنیا سے خوشی کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی آفیشل تصویر اور ویڈیو شیئر کی جس پر مداحوں کے مزید پڑھیں
ماہرہ خان کی سلیم کریم سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟
کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہی ہیں، وہ گزشتہ روز اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی ہیں جس کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔ ماہرہ خان اپنی شادی کے دن سفید رنگ کے ایک مہنگے لہنگے میں ملبوس تھیں جبکہ اُن کے دولہا میاں سلیم کریم نے سیاہ شیروانی مزید پڑھیں
پیرس فیشن ویک میں ایشوریہ رائے کے جلووں نے دھوم مچادی
پیرس: پیرس فیشن ویک کے ریمپ پر بالی وڈ اسٹار ایشوریہ رائے بچن کے جلوؤں نے دھوم مچادی اور ایونٹ کی متعدد ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوگئیں۔ بھارتی اداکارہ نے خصوصی ایونٹ کیلئے خاکی اور سنہری رنگ کا لباس اور کیپ پہنی اور لباس کے رنگ کی مناسبت سے انہوں نے اپنے بالوں کو رنگ کیا مزید پڑھیں
کیا سلمان خان بیمار ہیں؟ وائرل ڈانس ویڈیو پر مداحوں کو تشویش
نئی دہلی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کی ڈانس ویڈیو سامنے آنے کے بعد ان مداح پریشان ہوگئے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے دبنگ سلمان خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ ایک بڑے صنعت کار کے پوتے کی سالگرہ کے فنکشن میں اسٹیج پر اپنے ایک مشہور گانے پر ڈانس مزید پڑھیں