اسٹیج اداکارہ ارم چوہدری کے گھر پر فائرنگ

 لاہور: اسٹیج اداکارہ ارم چوہدری کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس واقعے کے بارے میں بیان دیتے ہوئے اداکارہ ارم چوہدری نے بتایا کہ حملہ آور سفید رنگ کی کلٹس گاڑی پر سوار تھے۔ اداکارہ ارم چوہدری نے بتایا کہ ایک آدمی گاڑی سے اتر کر بجلی کے کھمبے پر چڑھا اور مزید پڑھیں

حاملہ ہونے کی خبریں، انوشکا شرما نے تصویر کھینچنے سے روک دیا

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما نے حاملہ ہونے کی خبروں کے دوران میڈیا کو تصویر کھینچنے سے روک دیا۔ سوشل میڈیا پر انوشکا شرما کے حاملہ ہونے کی خبریں گردش کررہی ہیں، بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ کہا جارہا ہے کہ اداکارہ اور کرکٹر ویرات کوہلی مزید پڑھیں

کامیڈی کنگ عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 2 برس بیت گئے

  کراچی: کامیڈی کے شہنشاہ اور تھیٹر کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے دو برس بیت گئے۔ بے مثال اداکاری اور جداگانہ انداز سے کئی دہائیوں تک لوگوں کو ہنسانے والے محمد عمر (عمر شریف) نے 19 اپریل 1955 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں جنم لیا تھا۔ اسٹیج ڈراموں کے بے تاج بادشاہ مزید پڑھیں

ماہرہ خان نے اپنے بزنس مین دوست سلیم کریم سے شادی کرلی

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار ماہرہ خان اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔  اداکارہ کے مینیجر انوشے طلحہ خان نے ان کی شادی کے دن کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جو فوری طور پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کے مزید پڑھیں

ہمیں ہر صورت یہ والا ورلڈکپ چاہیے: حریم شاہ کا بابراعظم سے مطالبہ

  کراچی: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 لازمی جیتنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ کپتان بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر بھارت سے اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ چہرے پر مُسکراہٹ لیے اپنے ہوٹل مزید پڑھیں

بھارتی اداکار کی کار سے خاتون ہلاک، اداکار گرفتار

بنگلورو: بھارتی اداکار ناگا بھوشن ایس ایس کی کار سے خاتون ہلاک ہو گئیں جبکہ اُن کے شوہر شدید زخمی ہوگئے جس کے بعد پولیس نے اداکار کو گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانندا فلموں کے اداکار ناگا بھوشن کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے کیونکہ گزشتہ شب اُن کی تیز رفتار کار فٹ پاتھ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کے مداح کی انوکھی مہم ایک ماہ بعد کامیاب ہوگئی

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداح کی خواہش ایک ماہ بعد پوری ہوگئی اور ان کا اداکار سے ملنے کا خواب پورا ہوگا۔  آکاش پلے نامی نوجوان نے 28 اگست سے اپنی مہم کا آغاز کیا تھا اور اپنی جدوجہد کے 28 ویں دن ان کے دل کی مراد پوری ہوئی ہے۔ نوجوان مزید پڑھیں

’سنگھم اگین‘ کے سیٹ سے رنویر سنگھ کا دبنگ اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار رنویر سنگھ نے ’سنگھم اگین‘ کے سیٹ سے اپنی دلکش تصویر شیئر کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔  روہت شیٹی کی ہدایت کاری میں بننے والی بلاک بسٹر فرنچائز ’سنگھم‘ کی پانچویں فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا جس میں مرکزی کردار اجے دیوگن ادا کررہے ہیں۔ سنگھم سیریز کی تیسری فلم میں مزید پڑھیں

سنی دیول کی نئی فلم کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم نے 100 کروڑ کی آفر دے دی

ممبئی: بالی وڈ اسٹار سنی دیول کی نئی فلم کے رائٹس کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کی طرف سو کروڑ کی ریکارڈ پیشکش کی گئی ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق غدر اداکار کی نئی فلم کو بالی وڈ کے سپراسٹار عامر خان پروڈیوس کریں گے اور اسے راج کمار سنتوشی ہدایت کاری دے رہے ہیں۔ سنی دیول مزید پڑھیں

محب مرزا کو صنم سعید سے محبت کب ہوئی؟ اداکار نے بتادیا

  کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار محب مرزا نے صنم سعید سے ہونے والی اپنی محبت کے بارے میں بتا دیا ہے۔ اداکارہ آمنہ شیخ سے طلاق کے بعد محب مرزا نے اپنی ساتھی اداکارہ صنم سعید کے ساتھ  دوسری شادی کی، ان کی شادی کو کچھ عرصے کے لیے خفیہ رکھا گیا تھا تاہم انہوں نے رواں سال مزید پڑھیں