کراچی: سینئر اداکارہ ممتاز بیگم کے بیٹے ذیشان راحیل باری کو فلم “عشقا” کے مرکزی کردار میں کاسٹ کیا گیا ہے۔ “عشقا” کے فملساز سجاد حیدر اور ہدایتکار جاوید یوسف ہیں جبکہ ذیشان راحیل باری اگلے ماہ فلم کی شوٹنگ میں حصہ لیں گے۔ اس موقع پر فلمسٹار ممتاز نے کہا کہ اللہ تعالی میرے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
پرینیتی اورراگھو کی شادی کیلئے ‘سویٹ’ کا ایک دن کا کرایہ کتنا ہے؟
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا 24 ستمبر کو شادی کرنے والے ہیں اور جوڑے نے ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں دی لیلا پیلس بک کرایا ہے جس کے سویٹ کی ایک دن کی قیمت جان کر اداکارہ کے مداح حیران رہ جائیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں
فلم ’جوان‘ : نینتھارا کو ناراضگی کے باوجود ایٹلی پر فخر کیوں؟
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی ساؤتھ انڈین اداکارہ نینتھارا کو ناراضگی کے باوجود بھی فلم کے ہدایت کار ایٹلی کمار پر فخر ہے۔ نینتھارا، جو فلم ‘جوان’ میں اپنی شادار پرفارمنس کے بعد بالی ووڈ میں چھاگئی ہیں اُنہوں نے فلم کے ہدایت مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ دیپیکا کا بیٹا پہلی بار منظرِعام پر
ممبئی: بھارتی ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ دیپیکا ککڑ نے پہلی بار اپنے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ اسلام قبول کرنے والی بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ اور اُن کے شوہر شعیب ابراہیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی فیملی فوٹو شیئر کی۔ تصویر میں دیپیکا اور شعیب ابراہیم کو مزید پڑھیں
پرینیتی چوپڑا کی مہندی کی تقریب آج ہوگی
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی مہندی کی تقریب آج شام ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں منعقد ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا اپنے اہلخانہ سمیت مہندی کی تقریب کیلئے اودے پور پہنچ گئے ہیں۔ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کے لیے اودے مزید پڑھیں
میگا تھرلرفلم ’اینیمل‘ کے نئے پوسٹرمیں انیل کپورکی دھماکے دارانٹری
ممبئی: بالی ووڈ کی نئی آنے والی میگا تھرلر فلم ’اینیمل‘ کے نئے پوسٹر میں سُپر اسٹار انیل کپور کی دھماکے دار انداز میں انٹری دکھائی گئی ہے۔ انیل کپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فلم ’اینیمل‘ کا نیا پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں اداکار نیلے رنگ کے سوٹ میں ملبوس ہیں مزید پڑھیں
راہول ویدیا کے ہاں بیٹی کی پیدائش
ممبئی: بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 14 کے رنراپ اور گلوکار راہول ویدیا اور اُن کی اہلیہ دیشا پرمار کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ راہول ویدیا نے مداحوں کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری سے آگاہ کرنے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا۔ گلوکار نے اپنی مزید پڑھیں
انیل کپور کی مصنوعی ذہانت کے خلاف عدالتی جنگ میں تاریخ ساز فتح
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار انیل کپور نے مصنوعی ذہانت کے خلاف عدالتی جنگ میں تاریخ ساز فتح حاصل کی ہے۔ اداکار نے دہلی ہائی کورٹ میں ایک کیس دائر کیا ہوا تھا تاکہ ان کے شخصیتی حقوق، ان کے نام، تصاویر، مشابہت، آواز اور دیگر چیزوں کا ڈیجیٹل میڈیا میں غلط استعمال نہ ہوسکے۔ مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی ’جوان‘ نے 500 کروڑ کا سنگ میل عبور کرلیا
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’جوان‘ نے ہندی سینما میں 500 کروڑ کا سنگ میل عبور کرلیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار کی فلم عالمی سطح پر جلد ایک ہزار کروڑ کا مجموعی بزنس کرکے نیا ریکارڈ قائم کرے گی۔ 500 کروڑ کے ساتھ بالی وڈ کنگ کی مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کے مداحوں کی طرف سے سوشل میڈیا پر اکشے کمار کی ٹرولنگ
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداحوں کی طرف سے سوشل میڈیا پر اکشے کمار کی شدید ٹرولنگ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایکشن اداکار اکشے کمار کے خلاف ٹرولنگ کا آغاز سینما میں ’جوان‘ کی اسکریننگ کے دوران ان کا کا اشتہار چلانے پر ہوا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے مزید پڑھیں