ممبئ: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ پرینتی چوپڑا 24 ستمبر کو سیاستدان راگھو چڈھا کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں اور گزشتہ روز سے اُن کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ ان تقریبات کا آغاز گزشتہ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
تھری ایڈیٹ فلم کے معروف اداکار انتقال کرگئے
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار اکھیل مشرا اپنے گھر کے کچن میں گِر کر دنیا سے رخصت ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ‘تھری ایڈیٹس’ میں لائیریرین کا کردار ادا کرنے والے اداکار اکھیل شرما اپنے گھر کے کچن میں کام کررہے تھے کہ اچانک وہ پھسل کر زمین مزید پڑھیں
فلم ’جوان‘: دیپیکا پڈوکون نے نینتھارا کا کیریئرختم کردیا؟
ممبئی: 38 سال کی عمر میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ میں مرکزی کردار ادا کرکے بالی ووڈ میں انٹری کرنے والی ساؤتھ انڈین اداکارہ نینتھارا فلم کے ہدایت کار ایٹلی کمار سے ناراض نظر آرہی ہیں۔ ساؤتھ انڈین اداکارہ نینتھارا نے فلم ’جوان‘ میں پولیس اہلکار کا کردار ادا مزید پڑھیں
ملکہ ترنم نورجہاں کی 97 ویں سالگرہ
لاہور: سروں کی ملکہ ترنم اور نامورگلوکارہ نور جہاں کی آج 97 ویں سالگرہ پے، آج بھی ملکہ ترنم کی پُرکشش شخصیت اور آواز کا ہر کوئی دیوانہ ہے۔ بابا بلھے شاہ کی نگری قصور میں 21 ستمبر 1923 کو آنکھ کھولنے والی اللہ وسائی نے بڑے ہو کر نور جہاں کے نام سے شہرت پائی۔ مزید پڑھیں
شگفتہ اعجاز میں کینسر کی تشخیص؟
کراچی: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کا کہنا ہے کہ اُن کی بیٹی نے اُنہیں کینسر کی تشخیص کے لیے ‘پیپ سمیر ٹیسٹ’ کروانے کا مشورہ دیا ہے۔ یوٹیوب پر شگفتہ اعجاز اپنا وی لاگ شیئر کیا جس میں اُنہوں نے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے ایک اہم مزید پڑھیں
ورلڈ کپ گانے سے مایوس شائقین کی علی ظفر سے گانا بنانے کی فرمائش
ورلڈ کپ 2023 کے آفیشل گانے سے مایوس شائقین نے علی ظفر نے نیا گانا بنانے کی فرمائش کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بدھ کے روز ’’دل جشن بولے‘‘ کے عنوان سے ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل گانا جاری کیا تھا جو شائقین کو بالکل پسند نہیں آیا اور انہوں نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی بارات کشتی پر آئے گی
ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑہ کی سیاستدان راگھو چڈھا سے شادی کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرینیتی چوپڑہ کے دلہا راگھو چڈھا انہیں رخصت کروانے کشتی پربارات لے کر آئیں گے۔ رہی ہیں۔ راگھو چڈھا ہوٹل لیک پیلس سے بارات لے کر لیلا پیلس سے تک کشتی میں آئیں گے۔ مزید پڑھیں
عادل نے راکھی ساونت سے شادی کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی
ممبئی: حال ہی میں اسلام قبول کرنے والی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے مداحوں کو بتادیا کہ عادل درانی نے اُن سے شادی کیوں کی تھی۔ بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اکثر سوشل میڈیا پر اپنے سابق شوہر عادل درانی سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کرتی نظرآتی ہیں۔اب راکھی نے سوشل میڈیا پر اپنے سابق شوہر مزید پڑھیں
ماضی میں راہیں جدا کرنیوالی جوڑی کرینہ اور شاہد ایک بارپھرساتھ؟
ممبئی: بالی ووڈ کی سابقہ مقبول ترین جوڑی کرینہ کپور اور شاہد کپور ایک بار پھر بڑے پردے پر ایک ساتھ نظر آنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سال 2007 میں ریلیز ہونےوالی فلم ’جب وی میٹ‘ کو آج بھی مقبولیت حاصل ہے اور اسی وجہ سے اس فلم کے سیکوئیل کی خبروں نے زور مزید پڑھیں
ترکیہ کی ادا کارہ نے سرمیں گولی مار کر خود کشی کرلی
انقرہ: ترکیہ کی مشہور ادا کارہ نے سرمیں گولی مار کرخود کشی کرلی۔ ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 36 سالہ ادا کارہ مرفی کیالپ نے اپنے والد کے لائسنس یافتہ پستول سے سر میں گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ اداکارہ صوبہ موگلا کے علاقے دالامان میں اپنی رہائش گاہ پر تھیں۔ رپورٹس مزید پڑھیں