فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا اختتامی منظر امریکی اسٹنٹ ایوارڈ کیلئے منتخب

لاس اینجلس: پاکستانی بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے اختتامی منظر کو امریکی اسٹنٹ ایوارڈ کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔  ٹورس ورلڈ اسٹنٹ ایوارڈز کے اعلامئے کے مطابق بلال لاشاری کی فلم کا منظر ’بیسٹ فائٹ سین‘ کی کیٹیگری کیلئے شارٹ لسٹ ہوا ہے۔ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا اختتامی لڑائی والا مزید پڑھیں

جنسی حملوں کے الزامات، یوٹیوب نے برطانوی کامیڈین کے اشتہارات روک دیئے

  لندن: معروف ویڈیو اسٹریمنگ سروس یوٹیوب نے برطانوی کامیڈین رسل کی ویڈیوز پر اشتہارات معطل کردیئے۔  یوٹیوب نے یہ اقدام اداکار پر خواتین پر جنسی حملوں کے الزامات سامنے آنے کے بعد اٹھایا ہے اور ان کے چینل پر 6 ملین سے زیادہ سبسکرائبر موجود ہیں۔ ویڈیو پلیٹ فارم کی پابندی کا اطلاق رسل برانڈ مزید پڑھیں

مادھوری ڈکشٹ سروج خان کی بائیوگرافیکل فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ مادھوری ڈکشٹ لیجنڈری کوریوگرافر سروج خان کی بائیوگرافیکل فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔  نامور فلمساز بھوشن کمار نے سروج خان کی پہلی برسی پر ان کی بائیو گرافیکل فلم بنانے کا اعلان کیا تھا اور اسے ٹی سیریز کے تحت پروڈیوس کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا ذرائع نے مزید پڑھیں

طلاق کے صدمے سے نکلنے میں 5 سال لگے، منشا پاشا

  کراچی: اداکارہ منشا پاشا کا کہنا ہے کہ طلاق کا فیصلہ زندگی کا مشکل ترین فیصلہ ہے۔ اداکارہ منشا پاشا نے پوڈ کاسٹ انٹرویو میں کہا کہ معاشرے میں بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح دیکھ کر بہت سارے لوگ شادی نہیں کرتے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ شادی کے بعد طلاق ہی ہونا ہے تو مزید پڑھیں

شاہین اورانشا آفریدی  کی مہندی کی تصاویر، ویڈیوز سوشل میڈیا پروائرل

  کراچی: کرکٹر شاہین آفریدی اور کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی کی مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں شاہد آفرید ی کو شاہین آفریدی کے ساتھ باتیں کرتے اور کھانا کھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔مہندی کی تقریب گزشتہ شب کراچی مزید پڑھیں

پنجاب؛ تھیٹرز میں غیراخلاقی کارکردگی پر مرد اداکاروں کیخلاف شکنجہ تیار

 لاہور: حکومت پنجاب کا غیر اخلاقی پرفارمنسز پر تھیٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ خواتین اداکاراؤں کے بعد مرد اداکار بھی زد میں آگئے۔ حکومت کی جانب سے متعدد مرد اداکاروں کی غیر اخلاقی پرفارمنسز مانیٹر کی گئیں اور ان کی ویڈیوز بھی اکٹھی کر لی گئیں۔ اداکار راشد کمال ۔ گڈو کمال ۔ شکیل مزید پڑھیں

بھارتی اداکار کی بیٹی گھر میں مردہ پائی گئیں

 ممبئی: بھارت کے اداکار اور میوزک ڈائرکٹر وجے اینٹونی کی بیٹی گھر میں مردہ پائی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار وجے انٹونی کی بیٹی میرا نے مبینہ طور پر خود کشی۔ میرا کی لاش ان کے چنائی میں واقع گھر میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔ اداکار وجے انٹونی کی بیٹی پرائیوٹ اسکول میں مزید پڑھیں

رجنی کانت کو ورلڈ کپ کا گولڈن ٹکٹ مل گیا

 ممبئی: بھارت کے لیجنڈ اداکار رجنی کانت بھی گولڈن ٹکٹ پر ورلڈ کپ کے میچز دیکھیں گے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) نے اپنے سوشل میڈیا پر رجنی کانت کی ورلڈکپ کے گولڈن ٹکٹ کے ساتھ تصویر شئیر کردی۔ https://x.com/BCCI/status/1704038875625095315?s=20 بی سی سی کا پوسٹ میں کہنا تھا کہ لیجنڈری رجنی کانت  اپنی مزید پڑھیں

رنبیر کپور کی میگا تھرلرفلم ’انیمل‘ کا ٹیزر کب ریلیز ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کی میگا تھرلر فلم ’انیمل‘ کا ٹیزر اداکار کی سالگرہ کے موقع پر 28 ستمبر کو جاری کیا جائے گا۔  ’انیمل‘ کے ساتھ انڈین فلم انڈسٹری کے دو بڑے فنکار رنبیر کپور اور ڈائریکٹر سندیپ ریڈی وانگا دھماکے دار انداز میں انٹری دینے کو تیار ہیں۔ فلم کو بھوشن کمار مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کا بیمار مداح ’جوان‘ دیکھنے وینٹیلیٹر پرسینما پہنچ گیا

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کا مداحوں کے دلوں پر راج جاری ہے اور اس کا تازہ مشاہدہ سامنے آیا جب ایک نوجوان وینٹیلیٹر پر فلم ’جوان‘ دیکھنے سینما پہنچ گیا۔  سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے معذوری کا شکار ایک نوجوان انیس فاروقی وینٹیلیٹر پر اپنے پسندیدہ اداکار کی فلم مزید پڑھیں