بگ باس سیزن 2 کے فاتح ایلوش نے دبئی میں مہنگا ترین گھر خرید لیا

بھارتی ریئلٹی شو بگ باس کے او ٹی ٹی سیزن 2 کے فاتح ایلوش یادیو دبئی میں 8 کروڑ روپے مالیت کے گھر کا مالک بن گئے۔ بھارتی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر بگ باس او ٹی ٹی 2 کے فاتح اور معروف یوٹیوبر ایلوش یادیو نے اپنے نئے مزید پڑھیں

لیجنڈ اداکارہ ممتاز بیگم کے اعزاز میں پُروقار تقریب کا انعقاد

 لاہور: الحمرا میں لیجنڈ اداکارہ ممتاز بیگم کے اعزاز میں پروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں فلم اسٹار میرا، سنگیتا، اداکار شاہد، غلام محی الدین، گلوکار عارف لوہار، شیزا جہاں، گلاب، نرمل شاہ، فلم ڈائریکٹر سید نور، پرویز کلیم، حسن عسکری،کامیڈین طاہر نواز، شاہد خان، اظہر رنگیلا سمیت شوبز انڈسٹری کی شخصیات نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں

مومنہ اقبال نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنے بھائی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کی جس کی تصاویر انہوں نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ مزید پڑھیں: موجودہ دور میں شادی کیلئے لڑکا ملنا مشکل ہوگیا ہے، مومنہ اقبال مومنہ مزید پڑھیں

ہمارا پیٹرول چاند پر جارہا ہے، رابعہ کلثوم

ملک میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر شوبز شخصیات نے بھی شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ معروف اداکار و کامیڈین سہیل احمد (عزیزی) نے ٹویٹ میں کہا کہ حکمرانوں اللہ کا واسطہ ہے غریب کا خون مت نچوڑو، پیٹرول غریب بھی استعمال کرتا ہے۔ جن کے پاس کروڑوں روپے ہیں وہ بھی کہہ مزید پڑھیں

سلمان خان نے میرے لیے سنگیتا بجلانی کو دھوکہ دیا، سومی علی

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کی سابق گرل فرینڈ  سومی علی ایک پھر ان پر بے وفائی کا الزام عائد کردیا۔ سابق اداکارہ اور سماجی کارکن سومی  علی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سلمان خان نے سنگیتا بجلانی کے ساتھ تعلقات ہوتے ہوئے بھی مجھ سے دوستی کی اور انہیں دھوکہ دیا۔ مزید پڑھیں

سیف کے عقیدے اور عمر پر بات نہیں ہونا چاہیے، کرینہ کپور

 ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر سیف علی خان کے عقیدے اور عمر پر بات نہیں ہونا چاہیے۔ بھارتی اخبار کو انٹرویو میں بالی ووڈ اسٹار کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ شادی میں عمر اورعقیدے سے فرق نہیں پڑتا۔ ہم دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں، مزید پڑھیں

ہما قریشی نے دوسرے شعبے میں بھی قدم رکھ دیا، مداحوں کی حوصلہ افزائی

 ممبئی: بالی ووڈ میں نام کمانے کے بعد اداکارہ ہما قریشی نے ایک نئے شعبے میں قدم رکھ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی اداکارہ ہما قریشی اب رائٹر بھی بن گئی ہیں۔ ہما قریشی کا سپر ہیرو کے کردار پر مبنی پہلا ناول ’ زبیا۔ این ایکسیڈنٹل سپر ہیرو‘  دسمبر میں فروخت کے مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈا کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر لیک ہوگیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور عام آدمی پارٹی کے رہنما راگھو چڈا رواں ماہ 24 ستمبر کو شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں اور اب سوشل میڈیا پر ان کی شادی کا کارڈ لیک ہوگیا ہے۔  سوشل میڈیا پر وائرل شادی کارڈ کے مطابق دولہے کی سہرا بندی مشہور تاج لیک میں دوپہر ایک مزید پڑھیں

سلمان خان کے نئے اوتار کے ساتھ ’بگ باس17‘ کا پرومو جاری

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے نئے اوتار کے ساتھ معروف ریئلٹی شو ’بگ باس17‘ کا پرومو جاری کردیا گیا۔  سوشل میڈیا پر جاری پرومو کا آغاز ہوتا ہے تو سلمان خان ظاہر ہوتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اب تک آپ نے بگ باس کی صرف آنکھ دیکھی ہے، اب دیکھیں گے بگ مزید پڑھیں

’منا بھائی3‘ کی تیاریاں؟ ہیرانی کی سنجے دت اور ارشد وارثی کے ساتھ ویڈیو وائرل

 ممبئی: بالی وڈ اداکار سنجے دت اور ارشد وارثی کی معروف کرداروں ’منا بھائی‘ اور ’سرکٹ‘ کے روپ میں ایک نئی ویڈیو وائرل ہے جس سے ان خبروں کو تقویت مل رہی ہے کہ ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کی تیسری فلم بننے والی ہے۔  ویڈیو میں سنجے دت نے نارنجی رنگ کی شرٹ پہنی مزید پڑھیں