ہماری بیٹیاں ہمارا مستقبل ہیں، شاہ رخ خان

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان  کا کہنا ہے کہ ہماری بیٹیاں ہمارا مستقبل ہیں۔ اداکار شاہ رخ خان اپنی نئی فلم ’جوان‘ کی غیرمعمولی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر اپنے فینز سے مسلسل  رابطے میں ہیں۔ شاہ رخ خان کے ایک مداح نے انہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے حریم شاہ کے شوہر کی گمشدگی سے متعلق درخواست نمٹا دی

  کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر حریم کے شوہر کی گمشدگی سے متعلق دائر کی گئی درخواست نمٹا دی۔ ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال کی مبینہ گمشدگی سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی۔ بلال شاہ نے عدالت میں بیان دیا کہ کچھ ایجنسی کے لوگ میری نقل و حرکت مزید پڑھیں

گوہر رشید اور آمنہ الیاس ذی فائیو کی ویب سیریز میں جلوہ گر ہونگے

  کراچی: پاکستانی اداکار مرزا گوہر رشید اور اداکارہ آمنہ الیاس ذی فائیو کی ویب سیریز تین تارا میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ اداکار مرزا گوہر رشید نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اسکی تصدیق کردی ہے تاہم آمنہ الیاس نے ابھی تک اس پروجیکٹ کے بارے میں تفصیلات شیئر نہیں کیں جس سے مزید پڑھیں

شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ نیہا راجپوت نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر اور نومولود بچے کے ساتھ تصویر شیئر کی ہیں جس کا نام انہوں نے سلمان رافیل تاثیر رکھا ہے۔ شہباز تاثیر نے ماڈل نیہا راجپوت مزید پڑھیں

فلم جوان میں کانگریس کی بدعنوانیاں دکھانے پر بی جے پی کِنگ خان کی مشکور

نئی دہلی: بھارت کی حکومتی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی فلم “جوان” کا حوالہ دیتے ہوئے کانگریس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی نے دعویٰ کیا ہے کہ فلم ’جوان‘ کانگریس کے 10 سالہ دورِ حکومت میں ان کی مزید پڑھیں

بھارت میں آج کل جنونیت کا راج ہے، نصیرالدین شاہ

 ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نصیرالدین شاہ نے پاکستان اور مسلمان دشمنی پرمبنی فلموں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ویٹرن اداکار نصیرالدین شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’غدر 2‘ ، ’کیرالہ اسٹوری‘ اور ’ کشمیر فائلز‘ جیسی فلموں کی مقبولیت اور کامیابی پریشان کن ہے۔ لیجنڈ اداکار نے مزید کہا کہ آج مزید پڑھیں

ہم بہت پرانے ہو گئے ہیں، ویلکم-3 میں نہ لینے پر ناناپاٹیکر کا ردعمل

 ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار نانا پاٹیکر نے سپر ہٹ فلم ’ویلکم‘ کے سیکوئل میں شامل نہ کرنے پر خاموشی توڑ دی۔ ویٹرن اداکار نانا پاٹیکر نے اپنی نئی فلم کی پروموشن کی تقریب میں ’ ویلکم 3‘ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ میں ویلکم 3 کی کاسٹ میں شامل نہیں ہوں۔ شاید مزید پڑھیں

کس پاکستانی اداکارہ نے متاثر کیا، ثانیہ مرزا نے تعریفی پوسٹ میں بتادیا

 حیدرآباد دکن: بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اداکارہ نادیہ جمیل کو متاثر کن شخصیت قرار دیا۔ مشہوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اداکارہ نادیہ جمیل کے لیے تعریفی پیغام پوسٹ کیا۔ ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ آپ کی شخصیت حقیقت میں متاثر کن ہے۔ مزید پڑھیں

سری لنکن ڈانس گروپ کا اسلام آباد میں روایتی رقص

 اسلام آباد: پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سری لنکن ڈانس گروپ نے سری لنکا کے روایتی رقص پر مبنی پروگرام Kanya کا شاندار مظاہرہ پیش کرکے شائقین محفل کے دلوں کو موہ لیا۔ پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس اور سری لنکا کے سفارت خانے کے اشتراک سے منعقد ہونے والے ایونٹ میں وفاقی وزیر مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف سینچری؛ سنیل شیٹھی کا داماد کے ایل راہول کیلئے پیغام وائرل

بالی ووڈ اسٹار سنیل شیٹھی کی داماد کے ایل راہول کی ایشیاکپ میں پاکستان کے خلاف کارکردگی پر تعریفی ٹوئٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف جارحانہ 106 گیندوں پر 111 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلنے والے کے ایل راہول نے انجری سے واپس آتے ہی مزید پڑھیں