ممبئی: انڈین بلاک بسٹر فلم ’RRR‘ کے میگا اسٹار رام چرن کی پاکستانی فیشن ڈیزائنر فراز منان کے لباس میں تصویر وائرل ہوگئی۔ اداکار نے شیمپئن رنگ کا سنہری کڑھائی والا کرتا پاجامہ پہنا ہوا تھا جو ان کی خوبصورت جسامت پر بہت ہی عمدہ لگ رہا تھا۔ رام چرن نے عمدہ کڑھائی والے کرتے کے ساتھ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
شاہ رخ کی ’جوان‘ کا پانچ دن میں پوری دنیا سے 550 کروڑ کا ریکارڈ بزنس
ممبئی: بالی وڈ پر شاہ رخ خان کے میگا تھرلر ’جوان‘ کی حکمرانی جاری ہے اور اب فلم نے صرف پانچ دن میں 550 کروڑ کا بزنس کرکے نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ نامور فلمساز ایٹلی کی ایکشن فلم نے صرف انڈین باکس آفس پر 300 کروڑ کا بزنس کما کر نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ مزید پڑھیں
الو ارجن کی میگا تھرلر ’پشپا2‘ کی دہشت، ’سنگھم اگین‘ کی ریلیز ملتوی
ممبئی: بھارت کے یوم آزادی پر تیلگو سپر اسٹار الو ارجن کی فلم ’پشپا2‘ کی ریلیز کے اعلان کے بعد ’سنگھم اگین‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔ روہت شیٹھی کی پولیس فرنچائز کی نئی فلم کیلئے یوم آزادی کا دن مقرر کیا گیا تھا لیکن اسی دن ’پشپا2‘ کے اعلان کے بعد اب اس میں التواء مزید پڑھیں
اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 11 برس بیت گئے
کراچی: صدارتی ایوارڈ یافتہ مزاحیہ اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 11 برس بیت گئے۔ اداکار لہری کا اصل نام سفیر اللہ صدیقی تھا۔ وہ 1929 میں پیدا ہوئے، انہوں نے فلمی سفر کا آغاز50 کی دہائی میں بلیک اینڈ وائٹ فلموں سے کیا۔ پاکستان آکر پہلی ملازمت اسٹینو ٹائپسٹ کی حیثیت سے کی۔ انہوں نے مزید پڑھیں
پاکستانی فلمساز مہروز امین کی ڈیبیو فلم کو عالمی اعزاز مل گیا
کراچی: پاکستانی فلمساز مہروز امین کی ڈیبیو فیچر فلم ’جگ : پیسز آف لائف‘ کو عالمی اعزاز مل گیا اور ان کی فلم کا پریمیئر آسٹریلین مسلم فلم فیسٹیول میں ہوگا۔ آسٹریلین مسلم فلم فیسٹیول میں پریمیئر نہ صرف مہروز امین کیلئے ایک کامیابی ہے بلکہ اس کے ذریعے پاکستانی فلم انڈسٹری کو بھی عالمی منظر مزید پڑھیں
اے آر رحمان کے شو میں بدنظمی اور بھگڈر، متعدد افراد زخمی
چنئی: بھارت کے لیجنڈری موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان کے کنسرٹ میں شدید بدنظمی اور بھگڈر کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ آسکر انعام یافتہ گلوکار نے بھارتی شہر چنئی میں ایک کنسرٹ کیا جس میں شرکاء کی طرف سے بدنظمی، غیر معمولی رش اور غیر معیاری اسپیکروں کی شکایت کی گئی۔ بھارتی میڈیا ذرائع مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی ’جوان‘ نے 85 سالہ ’دادی‘ کو سینما آنے پر مجبور کردیا
ممبئی: شاہ رخ خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’جوان‘ کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا اور ایک 85 سالہ دادی اداکار کی فلم دیکھنے سینما پہنچ گئی۔ سوشل میڈیا پر کنگ خان کے ایک مداح نے ایک ویڈیو پوسٹ کی اور اداکار کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ان کی 85 سالہ دادی اداکار مزید پڑھیں
ریحام خان کا چیمہ، چٹھہ اور باجوہ کے نام سے پنجابی فلم بنانے کا اعلان
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ ریحام خان نے فلم بنانے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ ریحام خان چیمہ، چٹھہ اور باجوہ کے نام سے فلم بنائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: ریحام خان کی زندگی کے سب سے اُداس ترین دن کونسے تھے؟ ریحام خان نے اس حوالے سے پنجابی میں مزید پڑھیں
پاکستان تھیٹر فیسٹیول؛ تھیٹر ’’دی پولیس‘‘ اردو میں پیش
کراچی: پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے تیسرے روز تھیٹر ’’دی پولیس‘‘ اردو زبان میں پیش کر دیا گیا۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے تیسرے روز تھیٹر ’’دی پولیس‘‘ اردو زبان میں پیش کیا گیا مروزیک سلاومر کی لکھی گئی کہانی کو حسام عرفان نے خوبصورتی ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ مزید پڑھیں
وزیر اعلی پنجاب نے تھیٹرز کھلوانے سے صاف انکار کردیا
لاہور: وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ تھیٹرز میں فحاشی اور فحش رقص برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اسٹیج اداکار طاہر انجم نے سی ایم پنجاب سے ملاقات کی۔ انہوں نے تھیٹرز کھلوانے کی بھرپور کوشش کی لیکن وزیر اعلی پنجاب نے صاف انکار کر دیا۔ طاہر انجم کو جب وزیراعلی پنجاب نے ڈراموں مزید پڑھیں