شاہ رخ خان نے فلم ’جوان‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

 ممبئی: بالی ووڈ کو ایک اور بلاک بسٹر دینے والے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے فلم جوان کیلیے کتنا معاوضہ لیا سامنے آ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ساؤتھ فلم انڈسٹری کے مشہور ڈائرکٹر ایٹلی کمار کی فلم ’جوان‘ میں کام کرنے کے لیے شاہ رخ خان نے ایک ارب بھارتی روپے معاوضہ لیا۔ فلم مزید پڑھیں

جو لڑکی میرے ساتھ کام کرتی ہے سپر اسٹار بن جاتی ہے، ہمایوں سعید

  کراچی: اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ جو لڑکی میرے ساتھ کام کرتی ہے سپر اسٹار بن جاتی ہے۔ ہدایت کار، پروڈیوسر اور اداکار ہمایوں سعید کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ اداکارہ سجل علی اور یمنیٰ زیدی کے ساتھ ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہوں۔ جو لڑکی میرے ساتھ فلم مزید پڑھیں

عوام کے دماغ میں کیڑا ہے ہرچیز کو منفی لیتے ہیں، نادیہ حسین

  کراچی: اداکارہ اور ماڈل نادیہ حسین  نے کہا ہے کہ عوام کے دماغ میں کیڑا ہے جو کسی بھی چیز کو مثبت نہیں لیتے۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکارہ نادیہ حسین کا کہنا تھا کہ ہمارے عوام کی 70 فیصد تعداد حسد اور نفرت کی وجہ سے ہرچیز کو منفی انداز میں لیتی ہے۔ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ’جوان‘ نے ’اوپننگ ڈے بزنس‘ کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا تھرلر فلم ’جوان‘ نے ہندی سینما میں اوپننگ ڈے بزنس کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق نامور فلمساز ایٹ لی کی ہدایت کاری میں بننے والی ایکشن فلم نے ریلیز کے پہلے دن 65 کروڑ کا سنگ میل عبور کیا ہے۔ شاہ رخ مزید پڑھیں

بلاک بسٹر فلم ’جیلر‘ کے نامور اداکار انتقال کرگئے

 چنئی: تامل انڈسٹری کی بلاک بسٹر فلم ’جیلر‘ کے اداکار اور فلمساز جی ماری مٹھو عارضہ قلب کے باعث انتقال کرگئے۔  ساؤتھ انڈین آرٹسٹ ایسوسی ایشن نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں 57 سالہ اداکار کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ماری مٹھو ایک تامل ٹی وی مزید پڑھیں

امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کے نئے مزاحیہ کمرشل نے دھوم مچادی

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کے نئے ٹی وی کمرشل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔  مزاحیہ کمرشل شروع ہوتا ہے تو شاہ رخ خان بریانی کھانے کے خواب سجائے اپنی وینیٹی وین سے باہر نکلتے ہیں لیکن انہیں فوٹوگرافر گھیر لیتے ہیں۔ کنگ خان اپنی جان چھڑانے کیلئے فوٹوگرافروں مزید پڑھیں

جوان کی کامیابی پر کنگنا رناوت خوش، شاہ رخ کو دیوتا قرار دے دیا

 ممبئی: شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ کی کامیابی سے خوش اداکارہ کنگنا رناوت نے انہیں دیوتا قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر شئیر کی گئی پوسٹ میں کنگنا رناوت نے کہا کہ شاہ رخ خان حقیقی زندگی کے بھی سپر ہیرو ہیں۔ نوے کی دہائی میں رومینٹک ہیرو سے لے کر تقریبا 60 سال مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکار ورون دھون شوٹنگ کے دوران زخمی

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار ورون دھون فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔ اداکار ورون دھون نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران میری ٹانگ زخمی ہوگئی۔ زخم کس چیز سے لگا پتا نہیں چلا تاہم اب برف  کے پانی میں پیر رکھ کر بیٹھا ہوا ہوں تاکہ درد میں مزید پڑھیں

عورت کارڈ کو استعمال کرنا بہت آسان ہے، حمائمہ ملک

 لاہور: اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ عورت کارڈ کا استعمال بہت آسان ہے۔ حمائمہ ملک نے سوشل میڈیا پر مشہور ٹی وی میزبان عامر لیاقت مرحوم کی پہلی بیوی بشریٰ اقبال کے انٹرویو کا ویڈیو کلپ شئیر کرتے ہوئے کہا کہ واقعی عورت کارڈ کا استعمال بہت آسان ہے۔ مرد بھی انسان ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں

عامر خان نے نئی کامیڈی فلم ’لاپتا لیڈیز‘ بنانے کا اعلان کردیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے اپنی اہلیہ کرن راؤ کے ساتھ نئی کامیڈی فلم ’لاپتا لیڈیز‘ بنانے کا اعلان کردیا۔  انسٹاگرام پر جاری پوسٹر میں اعلان کیا گیا ہے کہ فلم کو ہدایت کاری کرن راؤ دیں گی جبکہ اس کے پروڈیوسر عامر خان ہوں گے اور اسے 5 جنوری 2024 کو ریلیز مزید پڑھیں