فلم “راولپنڈی ایکسپریس” کا کیس سندھ ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کو واپس ارسال

  کراچی: سابق کرکٹر شعیب اختر کی زندگی پر بننے والی فلم ’ راولپنڈی ایکسپریس‘ کا کیس سندھ ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کو ارسال کردیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ  نے سابق قومی کرکٹر شعیب اختر کی زندگی پر بننے والی فلم “راولپنڈی ایکسپریس” کے تنازع سے متعلق حکم امتناعی کیخلاف کیو فلمز پروڈکشن مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تاریخ کنفرم، رسمیں 23 ستمبر سے شروع ہوں گی

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑہ اور راگھو چڈھا کی شادی کی رسمیں 23 ستمبر سے شروع ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پرنیتی چوپڑہ اور عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی راگھو چڈھا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ دونوں کی شادی 24 ستمبر کو ریاست راجھستان کے شہر اوے پور میں ہوگی۔ پرینتی مزید پڑھیں

بابر اعظم جیسے کھلاڑی صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، نیپالی گلوکارہ

 اسلام آباد: نیپالی گلوکار تریشلا گرونگ نے کہا ہے کہ ملتان میں ایشیا کپ کی تقریب میں پرفارم کرنا زندگی کا یادگار ترین لمحہ ہے، بابر اعظم جیسے کھلاڑی صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، پاکستان کے لیے دو ملی نغمے تیار کررہی ہوں، موقع ملا تو لاہور اور اسلام آباد میں پرفارم کروں گی۔ ایکسپریس سے مزید پڑھیں

ایشیاکپ کے میچز پاکستان میں نہ ہونے کی وجہ بھارتی سیاست ہے، عروہ حسین

  کراچی: اداکارہ عروہ حسین نے کہا کہ  ایشیاکپ 2023 کے تمام میچز پاکستان میں نہ ہونے کی وجہ بھارتی سیاست ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ایشیاکپ کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکارہ عروہ حسین کا کہنا تھا کہ بھارت کی سیاست اتنی گھٹیا ہو گئی ہے کہ پاکستان میں اپنی مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کا اوپننگ ڈے بزنس 70 کروڑ تک پہنچنے کا امکان

 ممبئی: بالی وڈ فلمی تجزیہ کاروں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ شاہ رخ خان کی نئی میگا تھرلر ’جوان‘ اپنے اوپننگ ڈے پر 70 کروڑ کا بزنس کرکے نیا ریکارڈ قائم کرسکتی ہے۔  بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ کو عام دن میں ریلیز کیا گیا تھا اور اس نے 57 کروڑ کا اوپننگ ڈے بزنس کیا مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی نئی فلم انٹرنیشنل فیسٹیول کیلئے منتخب

ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلمساز کرن جوہر کی بلاک بسٹر فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کو انٹرنیشنل بوسن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب کرلیا گیا۔  فلمساز نے خوشی کی خبر کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ بہت خوش اور شکرگزار ہیں کیوں کہ ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ بوسن فلم مزید پڑھیں

انڈیا کے نام تبدیلی کی خبروں پر میگا اسٹار امیتابھ بچن کا ردعمل سامنے آگیا

 ممبئی: انڈیا کا نام تبدیل کرنے کی خبروں پر بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کا ردعمل سامنے آیا ہے۔  لیجنڈری اداکار نے ایکس (ٹویٹر) پر ایک مختصر سی پوسٹ لکھی جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ان کا رجحان کس طرف ہے۔ امیتابھ بچن نے اپنی ٹویٹ میں ’بھارت ماتا کی جے‘ لکھا مزید پڑھیں

’ جوان ‘ کی کامیابی کیلیے شاہ رخ خان مندر پہنچ گئے

تروپتی: بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان اپنی نئی فلم ’جوان‘ کی کامیابی کے لیے  مندر پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ میگا اسٹار شاہ رخ خان اپنی سہانا خان کے ساتھ آندھرا پردیش کے مشہور مندر گئے اور فلم ’ جوان‘ کی کامیابی کے لیے پوجا کی۔ فلم ’جوان ‘ میں شاہ رخ مزید پڑھیں

عامر لیاقت نے طلاق کیوں دی، وصیت کیا تھی؟ بشریٰ اقبال نے بتادیا

  کراچی: مشہور ٹی وی ہوسٹ عامر لیاقت مرحوم کی سابق پہلی بیوی بشری اقبال نے طلاق اور ان کی وصیت کیا تھی بتا دیا۔ ایک انٹرویو میں ٹی وی میزبان اور ڈاکٹر عامر لیاقت کی سابقہ پہلی بیوی بشریٰ اقبال نے انکشاف کیا کہ عامر لیاقت نے پوسٹمارٹم نہ کروانے کی وصیت کی تھی۔ بشریٰ مزید پڑھیں

امیتابھ بچن گولڈن ٹکٹ پر ورلڈ کپ میچز دیکھیں گے

 ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن ورلڈ کپ کے میچز گولڈن ٹکٹ پر دیکھیں گے۔ ون ڈے کرکٹ کا ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے بھارت میں کھیلا جائے گا۔ ورلڈ کپ میچز دیکھنے کے لیے عوام کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ کے ستارے بھی پرجوش ہیں۔ مزید پڑھیں: ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی مزید پڑھیں