’جوان‘ ٹریلر میں عالیہ بھٹ کا نام آنے پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیا

 ممبئی: شاہ رخ خان کی میگا فلم ’جوان‘ کے ٹریلر میں سپر اسٹار عالیہ بھٹ کا تذکرہ آنے پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آیا ہے۔  ایکشن تھرلر فلم کا نیا ٹریلر کل ہی ریلیز ہوا ہے اور اس نے پوری دنیا میں اپنی دھاک بٹھادی ہے اور مداح اسے بہت پسند کررہے ہیں۔ ایک سین میں مزید پڑھیں

سنی دیول نے بدتمیزی پر مداح سے معافی مانگنے کا اعلان کردیا

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار سنی دیول نے اپنے مداح سے بدتمیزی پر معافی مانگنے کا اعلان کردیا۔  اداکار کی نئی فلم ’غدر2‘ بالی وڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے اور باکس آفس پر بزنس کے نئے ریکارڈ قائم کرنے کیلئے اس کی پیش قدمی جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ کو ترکیہ میں شوٹنگ پر قتل کی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا، تازہ انکشاف

استبنول: بھارتی فلم ’اکیلی‘ کی اداکارہ نشرت بروچہ کو ترکیہ میں فلم کی شوٹنگ پر قتل کی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا۔  انڈین میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ فلم ’اکیلی‘ کی شوٹنگ کے آغاز سے قبل پروڈکشن ٹیم کو مرکزی اداکارہ کے خلاف دھمکیاں موصول ہوئی تھیں۔ ترکیہ میں لوکیشن کے سروے مزید پڑھیں

نوازالدین صدیقی  میرے رشتے دار ہیں، اداکار سعود

  کراچی: اداکار اور میزبان سعود  کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی اور آسٹریلیوی کرکٹر عثمان خواجہ ان کے رشتے دار ہیں۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکار سعود نے انکشاف کیا کہ بھارت میں مقیم ان کے خالہ زاد بھائی کی شادی نواز الدین صدیقی کی بہن سے ہوئی ہے جبکہ مزید پڑھیں

شاہ رخ نے آئندہ زندگی بھر کے لیے کس چیز سے توبہ کرلی؟

 دبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ کسی فلم کے لیے گنجے نہیں ہوں گے۔ اپنی آنے والی فلم ’جوان‘ کی پروموشن کے لیے دبئی کے برج خلیفہ میں منعقد ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ میں مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ گھر میں مردہ پائی گئیں

 ممبئی: بھارت میں ایک اور اداکارہ کی موت کی خبر سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملیالم اداکارہ اپرنا نائر کی لاش ان کے  گھر سے برآمد ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی لاش ان کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔ اداکارہ  اپرنا نائر سے متعلق  اطلاع مقامی اسپتال کی انتظامیہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’جوان‘ کا دھماکے دار ٹریلر جاری

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’جوان‘ کا دھماکے دار ٹریلر ریلیز ہوگیا اور اس نے پوری فلم انڈسٹری میں دھوم مچادی ہے۔  بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کے بعد مداح بے تابی سے اداکار کی نئی فلم کا انتظار کررہے ہیں اور یہ 7 ستمبر کو پوری دنیا میں ریلیز کیلئے مزید پڑھیں

گووندا نے بلاک بسٹر فلم ’غدر‘ میں کام سے انکار کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ بلاک بسٹر فلم ’غدر1‘ اور ’غدر2‘ کے ڈائریکٹر انیل شرما نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار گووندا نے ہندو مسلم تنازعہ کی وجہ سے فلم میں کام سے انکار کردیا تھا۔  بھارتی میڈیا سے تازہ گفتگو میں فلم ڈائریکٹر کا کہنا تھا فلم میں تارا سنگھ کے کردار کیلئے گووندا کو باضابطہ دعوت مزید پڑھیں

کورین پاپ گلوکار کی اسلام مخالف پوسٹ پر شدید ٹرولنگ

سیول: معروف کورین بینڈ بی ٹی ایس کے ممبر کو اسلام مخالف پوسٹ شیئر کرنے پر شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔  معروف ریپر نے انسٹاگرام اسٹوریز پر  فرینک اوشن کا ایک گانا شیئر کیا جو مبینہ طور پر اسلام مخالف تھا۔ پوسٹ سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہوگئی اور صارفین نے اسلام مخالف گانا شیئر مزید پڑھیں

پیمرا نے ’ حادثہ ‘ ڈرامے  پر پابندی عائد کردی

 اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی ٹی وی پر نشر کیے جانے والے ڈرامے ’حادثہ‘  کو نشر کرنے پر فوری پابندی عائد کردی۔ پیمرا کی جانب سے کی ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا سمیت دیگر ذرائع سے ڈرامے کے مواد سے متعلق بہت سی شکایات موصول مزید پڑھیں