شاہ رُخ خان کی مشہور فلم ’میں ہوں نہ‘ کا سیکوئل کب آئے گا؟

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سشمیتا سین نے فلم ’میں ہوں نہ 2‘ بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں شاہ رُخ خان کی مشہور فلم ’میں ہوں نہ‘ کی اداکارہ سشمیتا سین نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ میں ہوں نہ کا سیکوئل بنایا جائے۔ اداکارہ نے مزید پڑھیں

راکھی ساونت نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ معظمہ: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے حرم مکہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔  اداکارہ نے اپنے روحانی سفر کی تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں جو خوب وائرل ہورہی ہیں۔ راکھی ساونت نے عمرہ جانے  کی خبر تین روز قبل بریک  کی تھی اور اس مقدس سفر میں ان کےبھائی واحد مزید پڑھیں

گلوکار ارمان ملک نے فیشن بلاگر آشنا شروف سے منگنی کرلی

 ممبئی: گلوکار ارمان ملک اور فیشن انفلوئنسر آشنا شروف نے منگنی کرلی۔  انسٹاگرام اکاؤنٹس پر دونوں نے اپنی زندگی کے اہم مرحلے کی خبر کو شیئر  کیا جسے ان کے مداح بہت پسند کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ارمان ملک گھٹنوں کے بل بیٹھ کر معروف فیشن مزید پڑھیں

’صدی کا سب سے بہترین ٹریلر دیکھا‘، کرن جوہر کی پوسٹ نے نئی بحث چھیڑ دی

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلمساز کرن جوہر کی مبہم پوسٹ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔  فلمساز نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ انہوں نے صدی کا سب سے بہترین فلم ٹریلر دیکھا ہے جبکہ انہوں نے کسی فلم کا نام نہیں لکھا۔ کرن جوہر کے نام نہ لکھنے کے باوجود مزید پڑھیں

ایرانی گلوکار مہدی یاراہی کو حجاب مخالف گانے پرعدالتی کاروائی کا سامنا

تہران: ایرانی حکومت نے معروف پاپ سنگر مہدی یاراہی پر اپنے نئے گانے میں حجاب کی مخالفت کرنے پر کیس بنادیا۔  نئی پیشرفت ایرانی لڑکی مہسا امینی کی موت کے ایک برس بعد سامنے آئی ہے جس میں ملک کے اندر بڑے پیمانے پر احتجاج کیا گیا تھا۔ مہدی یاراہی کے نئے گانے ’روستاریتو‘ (تمہارا اسکارف) مزید پڑھیں

تھیٹروں میں فحاشی پھیلانے والے عناصر کو سزا دی جائے، اسٹیج فنکاروں کا مطالبہ

 لاہور: تھیٹروں کو بند کرنا مسئلے کا حل نہیں، جو فنکار فحاشی کو فروغ دے رہے پیں ان کو سزا ملنی چاہیے، اسٹیج کے ساتھ ہزاروں افراد کا روزگار وابستہ ہے انہیں بےروزگار ہونے سے بچایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار لاہور پریس کلب میں تھیٹر اداکار طاہر انجم، امانت چن، قیصر پیا، شاہد خان، دردانہ رحمان مزید پڑھیں

بریک اپ کی افواہوں کے بعد ملائکہ اروڑہ اور ارجن کپور کی ملاقات کی ویڈیو وائرل

ممبئی: بھارتی اداکارہ ملائکہ اروڑہ اور ارجن کپور کی ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ملائکہ اروڑہ نے اب اپنے بوائے فرینڈ ارجن کپور سے بھی راہیں جدا کر لی مزید پڑھیں

بیرون ملک روانگی، اداکارہ منشاء پاشا اور جبران ناصر کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سماجی کارکن اور وکیل جبران ناصر ایڈووکیٹ اور ان کی اہلیہ اداکارہ منشاء پاشا کو ائیر پورٹ سے آف لوڈ کرنے سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو نامور وکیل اور ان کی اہلیہ منشاء پاشا کو مزید پڑھیں

بجلی کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی کی شرح میں اضافے پر فنکار بھی برس پڑے

کراچی: ملک میں آسمان کو چھوتی مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں بڑے اضافے پر شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کا ردِعمل سامنے آگیا۔ جہاں ملک بھر میں بجلی کی اضافی قیمتوں اور دُگنے بلوں کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہیں وہیں اداکاروں کی جانب سے بھی اس کی شدید مذمت اور برہمی کا اظہار کیا جارہا مزید پڑھیں

نواز الدین صدیقی شاہ رُخ خان سے متعلق متنازع بیان دے کر مشکل میں پڑگئے

ممبئی: بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی سُپر اسٹار شاہ رُخ خان سے متعلق متنازع بیان دینے پر مشکل میں پھنس گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نواز الدین صدیقی سے ایک انٹرویو کے دوران میزبان نے سوال کیا کہ کیا آپ نے کبھی ایسا سنا ہے کہ آپ کی ہر فلم میں ایک ہی جیسے کردار ہوتے مزید پڑھیں