ماہرہ خان کی مختصر سیریز ’رضیہ‘ کا ٹریلر جاری

کراچی: پاکستان شوبز کی سُپر اسٹار ماہرہ خان کی نئی مختصر سیریز کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کی جانب سے پیش کی جانے والی اس مختصر سیریز میں ماہرہ خان سماجی مسائل، خواتین کے ساتھ بدسلوکی زیادتی اور ان کے حقوق کو اُجاگر کرتی نظر آئیں گی۔ سیریز میں ماہرہ خان کے ساتھ مزید پڑھیں

’ضروری تھا‘ نظم نویں جماعت میں لکھی تھی، خلیل الرحمٰن قمر

کراچی: پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی مشہور نظم ’ضروری تھا‘ اسکول کے زمانے میں لکھی تھی۔ حال ہی ایک انٹرویو میں گفتگو کے دوران میرے پاس تم ہو، صدقے تمہارے اور پیارے افضل جیسے مشہور ڈراموں کے رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے انکشاف کیا ہے مزید پڑھیں

کوک اسٹوڈیو گلوبل نے شے گل کا نیا گانا ریلیز کر دیا

کراچی: عالمی سطح پر شہرت حاصل کرنے والے گانے پسوڑی سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والی نوجوان گلوکارہ شے گل کا نیا گانا جاری کر دیا گیا۔ کوک اسٹوڈیو گلوبل نے گلوکارہ شے گل کی سُریلی آواز میں نیا گانا ’میرا سویرا‘ ریلیز کردیا ہے جس کے سوشل میڈیا پر چرچے ہورہے ہیں۔ میرا سویرا مزید پڑھیں

قوانین و اخلاقی اقدار کی خلاف ورزی پر لاہور کے تھیٹرز سیل

لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے تمام تھیٹر سیل کر دیئے۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق ناز، تماثیل، شمع، ستارہ، الفلاح اور محفل تھیٹر کو کمشنر لاہور ڈویژن کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے سیل کر دیا گیا ہے۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ باری تھیٹر چند روز مزید پڑھیں

شوہر بیویوں کو طعنہ دیتے اور خوبصورتی بڑھانے کیلئے کلینک لاتے ہیں، شائستہ لودھی

کراچی: میزبان و اداکارہ شائستہ لودھی کا کہنا ہے کہ شوہر حضرات اپنی بیویوں کو داڑھی یا مونچھیں آنے کا طعنہ مارتے ہیں، شکلیں تبدیل کروانے کیلئے انکے پاس لاتے ہیں۔ شائستہ لودھی حال ہی میں ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنے بیوٹی کلینک میں آکر بیویوں مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ کا ’رامائن‘ سیریز میں سیتا کا کردار ادا کرنے سے انکار

 ممبئی: بالی وڈ سپراسٹار عالیہ بھٹ نے تین پارٹ پر مشتمل ہندو دیومالائی داستان ’رامائن‘ سیریز میں ’سیتا‘ کا کردار کرنے سے انکار کردیا۔  بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ فلم نہ کرنے کی وجہ شوٹنگ تاریخوں کیلئے وقت نہ ہونا بتایا گیا ہے جبکہ فلم میں ان کے شوہر رنبیر کپور مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ اور کریتی سینان نے ’بہترین اداکارہ‘ کا نیشنل ایوارڈ جیت لیا

نئی دہلی: بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ اور کریتی سینان کو بہترین اداکارہ کے مشترکہ نیشنل فلم ایوارڈ سے نوازا گیا ہے جبکہ الو ارجن کو کو بہترین اداکار کا ایوارڈ مل گیا۔  69 ویں نیشنل فلم ایوارڈز کا اعلان نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا اور تینوں فنکاروں کیلئے نیشنل ایوارڈ مزید پڑھیں

ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پاکستانی کینیڈین فلم کا پریمیئر ہوگا

ٹورنٹو: پاکستانی اور کینیڈین فنکاروں کی مشترکہ فلم ’دی کوئین آف مائے ڈریمز‘ کا ڈیبیو ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے موقع پر 8 ستمبر کو ہوگا۔  فلم کو کہانی اور ہدایت کاری فوزیہ مرزا نے دی ہے اور یہ ایک پاکستانی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو ٹورنٹو میں رہائش پذیر ہے۔ پاکستانی دورے میں خاتون مزید پڑھیں

کارتک آریان کی بلاک بسٹر ’ستیا پریم کی کتھا‘ کو لوگ مفت میں دیکھ سکیں گے

 ممبئی: نامور او ٹی ٹی پلیٹ فارم پرائم ویڈیو نے کارتک آریان اور کیارا ایڈوانی کی بلاک بسٹر فلم ’ستیا پریم کی کتھا‘ کی خصوصی فری اسٹریمنگ کا اعلان کردیا۔  ایک انوکھے پلاٹ اور فکر انگیز کہانی پر مشتمل فلم پہلے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر کرائے میں دستیاب تھی لیکن اس اسے فری میں دیکھا جاسکے مزید پڑھیں

پریانکا سے ملنے کے بعد کرش ختم ہوگیا اصلی خوبصورت امیشا پٹیل ہے، معمر رانا

کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار معمر رانا کا کہنا ہے کہ پریانکا چوپڑا کو پہلی مرتبہ ملنے پر وہ انہیں پہچان نہیں سکے تھے۔ حال ہی میں معمر رانا ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے بھارت میں فنکاروں سے ملاقات کے حوالے سے گفتگو کی۔ اداکار نے بتایا کہ وہ سلمان خان کے ساتھ مزید پڑھیں