گلوکار ساحر علی بگا کو دبئی کا دس سالہ گولڈن ویزا مل گیا

 دبئی: پاکستان کے معروف گلوکار اور میوزک کمپوزر ساحر علی بگا کو دبئی کا دس سالہ گولڈن ویزا مل گیا۔ گلوکار نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر مداحوں کو خبر سے آگاہ کیا اور گولڈن ویزا دینے پرمتحدہ عرب امارات کی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے ایک تصویر بھی پوسٹ کی جس میں دبئی حکام انہیں مزید پڑھیں

نکاح کی رات ہی شادی سے پہلے کی تصاویر ڈیلیٹ کروا دی گئیں تھیں، کرن اشفاق

کراچی: ماڈل کرن اشفاق حسین ڈار اور عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ نے انکشاف کیا ہے کہ نکاح کی رات انکی شادی سے پہلے کی تصاویر ڈیلیٹ کروا دی گئیں تھیں۔ کرن اشفاق حسین ڈار نے ایک مرتبہ پھر انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سوال جواب کا سیشن رکھا جس میں انہوں نے اپنی نجی زندگی مزید پڑھیں

راکھی نے مجھے جال میں پھنسایا ہے، سابق شوہر عادل خان

ممبئی: بھارتی اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل درانی کا کہنا ہے کہ وہ راکھی سے جڑے تمام سوالات سے جلد پردہ اُٹھائیں گے۔ حال ہی میں عادل خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوا کہا کہ وہ راکھی کی طرح چلتے پھرتے میڈیا کو باتیں نہیں بتائیں گے بلکہ باقاعدہ طور پر مزید پڑھیں

سلمان خان کے نئے انداز کے سوشل میڈیا پر چرچے، برسوں بعد سر منڈوا لیا

ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے برسوں بعد نیا روپ اپنا لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کو گزشتہ رات ممبئی میں نئے انداز میں دیکھا گیا اداکار نے سیاہ رنگ کی ٹی شرٹ اور جینس زیب تن کر رکھی ہے جبکہ انہوں نے اپنا سر منڈوا لیا ہے۔ ٹائیگر اسٹار کو مزید پڑھیں

پاکستانی اداکاراؤں کی بھارتی اداکار سنیل شیٹھی اور نرگس فخری سے ملاقات

لاس اینجلس: پاکستان شوبز کی حسیناؤں صنم بلوچ، اشنا شاہ، شائستہ لودھی اور بالی ووڈ کے اسٹارز سنیل شیٹھی اور نرگس فخری کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ حال ہی میں امریکہ میں پاکستان شوبز کی اداکاراؤں اور بالی ووڈ کے اداکاروں کی ایک میچ کے دوران ملاقات ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی ٹی وی اسکرین پر واپسی کب ہوگی؟

کراچی: پاکستان شوبز کی سُپر اسٹار ماہرہ خان جلد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔ ماہرہ خان نے ٹوئٹر پر مداحوں کے ساتھ سوال جواب کا سیشن رکھا جس میں مداحوں نے اداکارہ سے ان کے کام اور زندگی سے متعلق سوالات کئے۔ ماہرہ کے ایک مداح نے ان سے محبت کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

واجبات کی عدم ادائیگی پر سنی دیول کا گھر نیلامی کیلئے پیش

ممبئی: بھارت کے ریاستی بینک آف برودا نے واجبات کی عدم ادائیگی پر بالی وڈ اسٹار سنی دیول کی جائیداد نیلامی کیلئے پیش کردی۔  اداکار بھارتی سیاسی جماعت بی جے پی کے پارلیمانی رکن بھی ہیں اور ان پر 56 کروڑ کے واجبات ہیں جس پر جائیداد کی نیلامی 25 اگست کو کی جائے گی۔ بینک مزید پڑھیں

کترینہ کیف کی ’ٹائیگر3‘ کیلئے گانے کی شوٹنگ، ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف کی نئی فلم ’ٹائیگر3‘ کا مداحوں کو شدت سے انتظار ہے اور وہ نئئ ایکشن انٹرٹینر کو سینما میں دیکھنا چاہتے ہیں۔  ’ٹائیگر3‘ میں سلمان خان ایک ماہر جاسوس کے کردار میں واپسی کررہے ہیں جبکہ ان کی ہیروئن کترینہ کیف بنیں گے اور دونوں نئے مشن مزید پڑھیں

کیا عمران عباس پاکستان مخالف فلم ’غدر2‘ کی کامیابی پر خوش ہیں؟

  کراچی: پاکستانی اداکار عمران عباس نے نئی فلم ’غدر2‘ کی کامیابی پر اپنی پرانی دوست بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل کیلئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔  اداکار نے انسٹاگرام اسٹوری پر امیشا کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ وہ ان کیلئے بہت خوش ہیں۔ عمران عباس کی اسٹوری پر پاکستانی شائقین کی طرف سے تنقید کی گئی مزید پڑھیں

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ نے دس دن میں 500 کروڑ کا بزنس کرلیا

 چنئی: لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ نے اپنی ریلیز کے دس دنوں میں 500 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔ 500 کروڑ کے سنگ میل کے ساتھ ’جیلر‘ تامل انڈسٹری کی دوسری سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی اور اس نے ’پونین سیلون1‘ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ پہلے نمبر مزید پڑھیں