نیویارک: پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بالی ووڈ فلموں کے سُپر اسٹار سنیل شیٹھی سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ شاہد آفریدی اور سنیل شیٹھی کی ملاقات امریکہ میں ہوئی جب وہ ایک ریسٹورنٹ میں اپنی فیملی کے ساتھ موجود تھے۔ شاہد آفریدی نے سنیل شیٹھی سے کہا کہ ’آپ کو ٹی وی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ساتھی اداکارہ منسا ملک کے الزامات پر علیزے شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
کراچی: ساتھی اداکارہ منسا ملک کی جانب سے عائد کئے گئے الزامات پر اداکارہ علیزے شاہ کا ردِعمل سامنے آگیا۔ علیزے شاہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بلاگر عائشہ جہانگیر کی اسٹوری کو ری پوسٹ کیا ہے جس میں عائشہ نے واقعے سے متعلق انکشافات کئے ہیں۔ عائشہ جہانگیر نے اپنی انسٹا اسٹوری میں واقعے سے مزید پڑھیں
ہدایت کار جمال شاہ نے وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت کے عہدے کا چارج سنبھال لیا
اسلام آباد: معروف فنکار، فلم پروڈیوسر اور ہدایت کار، جمال شاہ نے عبوری حکومت میں حلف اٹھانے کے بعد عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت نے ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد قومی ورثہ و ثقافت کا دورہ کیا، وزارت میں سیکرٹری فارینہ مظہر اور قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کے مزید پڑھیں
شادی سے قبل میں اور منظر گھنٹوں فون پر باتیں کرتے تھے، ثمینہ احمد
کراچی: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ ثمینہ احمد کا کہنا ہے کہ ڈرامے کی شوٹنگ مکمل ہونے کے کچھ عرصے بعد جب منظر صہبائی سے دوبارہ ملاقات ہوئی تو انہوں نے شادی کی پیشکش کی۔ حال ہی میں اداکارہ ثمینہ احمد ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے پہلی مرتبہ منظر صہبائی اور اپنی شادی مزید پڑھیں
سیم اصغری نے برٹنی اسپیئرز سے علیحدگی کی تصدیق کردی
نیویارک: ایران نژاد امریکی ماڈل سیم اصغری نے امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز سے علیحدگی کی تصدیق کردی۔ سیم اصغری نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے برٹنی اسپیئرز سے علیحدگی کی خبروں کی تصدیق کر دی ہے۔ سیم نے پیغام میں لکھا کہ میں اور میری بیوی نے ایک ساتھ اپنا سفر ختم کرنے کا مزید پڑھیں
رنویر سنگھ نے بالی وڈ کے لیجنڈری خانز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں خانز کا نام ہی باکس آفس پر کامیابی کا راز سمجھا جاتا ہے لیکن اب ایک نئے اسٹار نے امریکی باکس آفس پر شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان کو اپنی کامیابیوں میں پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی سپر اسٹار رنویر سنگھ کی امریکی باکس آفس پر پانچ فلمیں ریلیز مزید پڑھیں
سام اصغری کا شادی کے 14 ماہ بعد برٹنی اسپیئر سے علیحدگی کا فیصلہ
کیلی فورنیا: نامور امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئر اور ان کے شوہر سام اصغری کے درمیان 14 ماہ بعد علیحدگی ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق 29 سالہ اصغری نے 41 سالہ گلوکارہ کی ذہنی صحت کے حوالے سے ان کی بہت مدد کی اور دونوں کی ملاقات 2016 میں ایک میوزک ویڈیو کے سیٹ پر ہوئی تھی۔ مزید پڑھیں
300 کروڑ کے ساتھ ’جوان‘ شاہ رخ خان کی مہنگی ترین فلم بن گئی
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا تھرل ایکشن فلم ’جوان‘ کی ریلیز قریب آرہی ہے اور مداحوں کا جوش و خروش بڑھتا جارہا ہے۔ جولائی میں فلم کے مختصر ٹیزر کی ریلیز کے بعد فلمی تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ کنگ خان کی نئی فلم بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کو بھی پیچھے چھوڑ مزید پڑھیں
عامر خان کا بیٹا جنید تھائی فلم کے انڈین ری میک میں نظر آئے گا
ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے سپر اسٹار عامر خان کے صاحبزادے جنید خان ایک تھائی فلم کے ری میک میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔ بھاری میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعوی کیا ہے کہ تھائی فلم کا نام ’ون ڈے‘ ہے اور یہ ایک رومانس ڈراما ہے، عامر خان نے اس کے ری میک رائٹس مزید پڑھیں
کیا اداکارہ ماہرہ خان شادی کرنے والی ہیں؟
کراچی: پاکستان شوبز کی سُپر اسٹار ماہرہ خان کی شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ اداکارہ ماہرہ خان کی شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں سامنے آرہی ہیں جن میں یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اداکارہ آئندہ ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے مختلف پیجز پر گردش مزید پڑھیں