پرینیتی چوپڑا کی شادی کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی منگیتر راگھو چڈھا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پرینیتی چوپڑا آئندہ ماہ ستمبر کی 25 تاریخ کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گی، شادی کی تقریب راجستھان میں ہوگی جبکہ ولیمے گروگرام میں منعقد ہوگا۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ٹرولنگ، مداح دفاع کے لیے میدان میں آگئے

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار کو نئی فلم ’جوان‘ کی ریلیز سے قبل سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کے فینز اور مخالفین آمنے سامنے آگئے جس کی وجہ شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی کے ساتھ سامنے آنے والی ویڈیو ہے۔ وائرل ویڈیو میں شاہ رخ مزید پڑھیں

شاہ رخ اور سلمان کیساتھ فلموں کی آفرٹھکرانے پرافسوس نہیں، امیشا پٹیل

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کا کہنا ہے کہ سپراسٹارز شاہ رخ خان اور سلمان خان کے ساتھ فلموں کی آفر ٹھکرانے پر افسوس نہیں۔ اداکارہ امیشا پٹیل نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ انہیں شاہ رخ خان کی فلم ’چلتے چلتے‘ ، سلمان کی ’تیرے نام‘ اور سنجے دت کی بلاک بسٹر مزید پڑھیں

بھارتی فلمساز کا شاہ رخ خان پر بالی وڈ انڈسٹری کو تباہ کرنے کا الزام

 ممبئی: بھارتی فلمساز وویک اگنی ہوتری نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان پر الزام لگایا ہے کہ وہ انڈسٹری کو تباہ کررہے ہیں۔  ایک تازہ انٹرویو میں متنازعہ فلم ’کشمیر فائلز‘ کے ڈائریکٹر نے کہا کہ شاہ رخ خان صرف باکس آفس پر کامیابی کیلئے فلم بنارہے ہیں اس میں عام لوگوں کیلئے کچھ نہیں مزید پڑھیں

ہریتھک روشن کی نئی فٹنس تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن کی نئی فٹنس تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔  اداکار نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی باڈی ٹرانسفورمیشن کی تصاویر شیئر کی ہیں جس پر پوری دنیا میں ان کی تعریف کی جارہی ہے۔ ہریتھک روشن نے اپنی پوسٹ کے ساتھ لکھا کہ اب چھٹیاں ختم ہوگئی ہیں، آپ کیلئے مزید پڑھیں

کامیابیوں کے باوجود میرے خاندان کو بالی وڈ میں جائز مقام نہ مل سکا، دھرمیندر

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار دھرمیندر نے کہا ہے کہ انڈسٹری میں ان کے خاندان کو متعدد کامیابیوں کے باوجودن ان کا جائز مقام نہیں مل سکا۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ ان کی فیملی اپنی تشہیر خود نہیں کرتی اور وہ یقین رکھتے ہیں کہ ان کے کام کو بولنا مزید پڑھیں

اریجیت سنگھ نے مقبولیت میں ٹیلر سوئفٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

 ممبئی: بھارت کے نامور گلوکار اریجیت سنگھ نے میوزک پلیٹ فارم اسپاٹیفائی میں فالوونگ کے لحاظ سے امریکہ کی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔  انڈین پلے بیک سنگر میوزک پلیٹ فارم پر تیسری سب سے زیادہ فالوونگ رکھنے والی شخصیت بن گئے، پہلے نمبر پر ایریانا گراندے اور دوسرے پر ایڈ مزید پڑھیں

نامور گلوکار میوزک کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے قتل

ریو ڈی جنیرو: برازیلین گلوکار سرگینو پوریدو کو میوزک کنسرٹ کے دوران فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق 29 سالہ گلوکار کنسرٹ کے دوران ایک جوڑے کے درمیان لڑائی کو روکنے کی کوشش میں فائرنگ کا نشانہ بنے۔ گلوکار کو سر پر گولی لگی اور انہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا مزید پڑھیں

سنی دیول کی فلم ’غدر2‘ چلانے والے سینما پر بموں سے حملہ

بہار: بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ کے ایک سینما ہال پر بموں سے حملہ کیا گیا ہے اور اس میں سنی دیول کی بلاک بسٹر ’غدر2‘ کی اسکریننگ جاری تھی۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق شر پسندوں نے سینما ہال کے باہر ہنگامہ آرائی کی اور دو کم شدت کے بم بھی پھینکے جس سے کوئی مزید پڑھیں

امیشا پٹیل کی پرتعیش طرز زندگی سے مداح حیران

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل کی ’غدر2‘ کے ساتھ انڈین سینما میں واپسی ہوئی ہے اور اس سے قبل وہ تقریباً انڈسٹری سے غائب تھیں لیکن اس کے باوجود ان کے پرتعیش طرز زندگی نے مداحوں کو حیران کیا ہوا ہے۔  اداکارہ اکثر سوشل گیدرنگ میں مہنگے ترین لگژری ہینڈ بیگز کے ساتھ نظر آتی مزید پڑھیں