کراچی: پاکستان کرکٹ کے سابق اسٹار باؤلر شعیب اختر کی زندگی پر مبنی بائیوپک کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ فلم کے ٹیزر میں اداکار گوہر رشید قومی کھلاڑی کا کردار نبھاتے نظر آرہے ہیں۔ ٹیزر میں شعیب اختر کے بچپن سے جوانی تک پیش آنے والے واقعات کی ایک جھلک دکھائی گئی ہے۔ ٹیزر مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
روینہ ٹنڈن دو دہائیوں بعد اکشے کمار کے ساتھ فلم میں جلوہ گر ہونے کو تیار
ممبئی: ماضی کی بھارتی فلموں کی مقبول جوڑی روینہ ٹنڈن اور اکشے کمار دو دہائیوں بعد ایک مرتبہ پھر فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق روینہ ٹنڈن اکشے کمار کی مشہور کامیڈی فلم سیریز ’ویلکم 3‘ کا حصہ میں اکشے کے ساتھ مرکزی کردار نبھائیں گی۔ روینہ ٹنڈن اور اکشے مزید پڑھیں
پاکستان کی پہلی نیٹ فلیکس اوریجنل سیریز جلد پیش کی جائے گی
کراچی: امریکی اسٹریمنگ ویب سائٹ و پروڈکشن کمپنی نیٹ فلیکس کی جانب سے پاکستان کی پہلی اوریجنل ویب سیریز جلد پیش کی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیٹ فلیکس جلد ہی پاکستان کی پہلی اوریجنل ویب سیریز ریلیز کرے گا جس کے زریعے پاکستانی مواد کو عالمی سطح تک پہنچانے میں مدد ملے مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ یا کنگنا رناوت بہترین اداکارہ کا ایوارڈ کون حاصل کرے گا؟
دہلی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ یا تھلائیوی کی اداکارہ کنگنا رناوت 69ویں نیشنل فلم ایوارڈ کون حاصل کرے گا مداحوں میں بحث چھڑگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 69ویں نیشنل ایوارڈز کا اعلان جلد نیشنل میڈیا سینٹر، نئی دہلی میں جیوری کی طرف سے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا جائے گا۔ سوشل مزید پڑھیں
چندریان مشن کا مذاق اڑانے پر پرکاش راج مشکل میں پھنس گئے
ممبئی: بھارتی اداکار اور پروڈیوسر پرکاش راج کیخلاف چندریان 3 مشن کا مذاق اڑانے پر دو مقدمات درج کرلیے گئے۔ پرکاش راج نے چندریان 3 مشن کا ٹوئٹر پر مذاق اڑایا تھا اور انہوں نے ایک طنزیہ تصویر شیئر کی تھی جس میں بنیان اور لنگی میں بھارتی خلائی ادارے کے سربراہ سے مماثل کارٹون کو مزید پڑھیں
اپنی آنکھیں ایشوریا رائے جیسی کرنا چاہتے ہیں تو مچھلی کھائیں؛ بھارتی وزیر
نئی دہلی: بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے وزیر برائے قبائلی امورجات وجے کمار گاوت نے نوجوانوں کو مچھلی کھانے کی ترغیب دینے کے لیے ایک انوکھا مشورہ دے ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر مودی سرکار کے ایک وزیر کے مضحکہ خیز بیان کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں موصوف نے ماہی گیروں مزید پڑھیں
عادل نے میری نازیبا ویڈیوز 50، 50 لاکھ میں فروخت کیں، راکھی ساونت
ممبئی: بھارت کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے سابقہ شوہر عادل خان پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے میری نازیبا ویڈیوز لاکھوں روپے میں فروخت کیں۔ میڈیا سے گفتگو میں راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ عادل خان نے مجھ پر شادی کے ایک مہینے بعد ہی تشدد شروع کردیا تھا۔ ہنی مون مزید پڑھیں
نامناسب رقص کرنے والی 18 ڈانسرز پر پنجاب بھر میں پابندی کا فیصلہ
لاہور: اسٹیج ڈراموں میں فحش رقص کرنے والی 18 ڈانسرز کے پروگراموں پر پنجاب بھر میں پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت داخلہ پنجاب نے پنجاب آرٹس کونسل کی سفارش پر ڈانسرز کو شوکاز نوٹس جاری کردیے جس میں مذکورہ رقاصاؤں کو ایک ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ شوکاز نوٹس میں مزید پڑھیں
پریش راول نے اپنی تین متوقع فلموں کی تصدیق کردی
ممبئی: بالی ووڈ کے سینئر اداکار پریش راول نے اپنی تین متوقع فلموں کی تصدیق کردی۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں سینئر اداکار نے کہا کہ ’’ویلکم ٹو جنگل (ویلکم تھری) کی شوٹنگ اکتوبر سے شروع ہورہی ہے۔ ہیرا پھیری تھری اگلے سال شروع ہوگی جبکہ آوارہ پاگل دیوانہ بھی آرہی ہے۔‘‘ پریش راول نے کہا مزید پڑھیں
شبانہ اعظمی کے نام پر کیا فراڈ ہورہا ہے؟ اداکارہ نے بتادیا
ممبئی: بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی نے اپنے نام پر ہونے والے فراڈ سے متعلق خبردار کردیا۔ بھارتی فلموں کی 72 سالہ اداکارہ شبانہ اعظمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ ایکس‘ پر بیان میں کہا کہ ایک جعل ساز میرے دوستوں اور رشتے داروں سے رابطہ کرکے میرا نام استعمال کرتے ہوئے مزید پڑھیں