مجرم جیل جاتے ہیں لیکن کچھ نہیں ہوتا، ماہرہ خان

 لاہور: اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ مجرم جیل جاتے ہیں لیکن کچھ نہیں ہوتا۔ ماہرہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی واقعہ ہوتا ہے مجرم جیل میں چلے جاتے ہیں۔ ہم خاموش ہوجاتے ہیں اور کچھ نہیں ہوتا۔ جب ایک لڑکی سے زیادتی  ہوئی، بدترین تشدد ہوا اس کے دانت مزید پڑھیں

’غدر‘  کی کامیابی پر امیشا پٹیل کو ریٹائرمنٹ کا مشورہ کس نے دیا؟

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کا کہنا ہے کہ فلم ’غدر‘ کی کامیابی کے بعد فلم میکر سنجے لیلی بھنسالی نے ریٹائر ہونے کو کہا۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں اداکارہ امیشا پٹیل نے کہا کہ 2001 کی سپر ہٹ فلم  ’ غدر‘ کی کامیابی کے بعد فلم میکر سنجے لیلی بھنسالی نے فلم دیکھنے مزید پڑھیں

شمی کپور کے بیٹے 67 سال کی عمر میں گریجویٹ بن گئے

 ممبئی: بالی ووڈ کے ماضی کے سپر اسٹار شمی کپور کے بیٹے نے 67 سال کی عمر میں گریجویشن کرلیا۔ بھارتی فلموں میں اپنے مخصوص اسٹائل اور ڈانس کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والے آنجہانی شمی کپور کے بیٹے آدیتیہ راج کپور نے سوشل میڈیا پراپنی کامیابی کی خبر شئیر کی۔آدیتیہ راج کپور کا کہنا مزید پڑھیں

ڈرامہ ’’پری زاد‘‘ کے سینئر اداکار انتقال کرگئے

  کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار اکبر خان انتقال کر گئے۔ مرحوم اکبرخان نے کئی مشہور ڈراموں میں اداکاری کی جن میں ڈرامہ سیریل پری زاد، دل ربا، عشق زہے نصیب  شامل ہیں۔ وہ مقبل کامیڈی ڈرامے بلبلے میں بطورمہمان اداکار بھی نظر آئے۔ اکبرخان کی نمازجنازہ بعد نمازعصرمسجد اقصیٰ فائیو سی 2 نارتھ مزید پڑھیں

بھارتی معروف گلوکار راجو پنجابی انتقال کرگئے

چندی گڑھ: بھارتی ریاست ہریانہ سے تعلق رکھنے والے نامور گلوکار راجو پنجابی انتقال کر گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار کے انتقال نے ان کے مداحوں اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کو صدمے میں ڈال دیا ہے۔ 40 سالہ نوجوان گلوکار کا ایک پرائیویٹ اسپتال میں انتقال ہوا۔ مبینہ طور پر وہ ایک نامعلوم بیماری مبتلا تھے اور مزید پڑھیں

عرفی جاوید کے فیشن پر عفت عمر کا بیان سامنے آگیا

 لاہور: پاکستان کی سینئر اداکارہ اور ماڈل عفت عمر نے بھارتی ماڈل عرفی جاوید کے فیشن سینس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اسے عرفی کی مرضی قرار دیا ہے۔ بھارتی ماڈل عرفی جاوید اپنے متنازعہ فیشن سینس اور منفرد ملبوسات کے باعث خبروں کی زینت رہتی ہیں۔ پاکستان کی سینئر اداکارہ عفت عمر نے بھی مزید پڑھیں

اسٹیج ڈراموں میں فحش حرکات کرنے والی 18 رقاصاؤں پر پابندی کا فیصلہ

 لاہور: اسٹیج ڈراموں میں فحش حرکات کرنے والی 18 رقاصاؤ پر پنجاب بھر میں پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر کی ہدایت پر ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں پنجاب آرٹس کونسل کی سفارش پر ڈانسرز کو شو کاز نوٹس جاری کر دیے۔ ڈانسرز مزید پڑھیں

سنی دیول کا گھر نیلامی سے بچ گیا، بینک کا نوٹس واپس

 ممبئی: بالی وڈ اداکار سنی دیول کے سر سے مشکل ٹل گئی اور قرضہ نہ واپس کرنے پر بینک نے ان کے گھر کو نیلام کرنے کا ٹینڈر نوٹس واپس لے لیا ہے۔  بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ بینک کی طرف سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق کچھ مزید پڑھیں

اکشے کمار کی نئی فلم ’OMG-2‘ سو کروڑ کے کلب میں شامل ہوگئی

 ممبئی: بھارتی سپر اسٹار اکشے کمار کی نئی فلم ’OMG-2‘ سو کروڑ کے کلب میں شامل ہوگئی۔  ’اوہ مائے گاڈ2‘ کے نئے سنگ میل کے ساتھ اکشے کمار اور سلمان خان کا ریکارڈ برابر ہوگیا ہے اور دونوں کی 16 فلمیں سو کروڑ کا بزنس کرچکی ہیں۔ اجے دیوگن کی 13، شاہ رخ خان کی 8، مزید پڑھیں

سلمان خان نے اپنا ہیئر اسٹائل ’فوجی کٹ‘ کیوں کروایا؟ وجہ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان کے خان کے نئے ’فوجی کٹ‘ ہیئر اسٹائل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے۔  بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اداکار کا نیا ہیئر اسٹائل ان کی نئی ایکشن فلم کیلئے ہے جو وہ کرن جوہر کے ساتھ بنائیں گے۔ نئی فلم مزید پڑھیں