ممبئی: پولیس نے بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان کے گھر ’منت‘ کے باہر کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رُخ خان کے گھر کے باہر چند افراد نے اداکار کے آن لائن گیمنگ ایڈز کے خلاف احتجاج اور نعرے بازی کی جس پر ممبئی پولیس حرکت میں مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
بلاک بسٹر ’غدر2‘ کے پاکستان مخالف ہونے پر سنی دیول کا بیان سامنے آگیا
ممبئی: بلاک بسٹر فلم ’غدر2‘ کے پاکستان اور مسلم مخالف ہونے پر بھارتی اسٹار سنی دیول کا بیان سامنے آگیا۔ نئی فلم کے ساتھ امیشا پٹیل اور سنی دیول کی بڑے پردے پر واپسی ہوئی ہے اور فلم پندرہ دن کے اندر ہی 440 کروڑ کا بزنس کرچکی ہے۔ پاکستان مخالف فلم ہونے کے تاثر پر مزید پڑھیں
عامر خان بھارتی وکیل اُجوال نیکم پر بائیوگرافیکل فلم بنائیں گے
ممبئی: بھارتی سپر اسٹار عامر خان نے ’لال سنگھ چڈا‘ کی باکس آفس پر ناکامی کے بعد اداکاری سے وقفہ لیا ہوا ہے لیکن ان کے پروڈکشن پروجیکٹ جاری ہیں۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار کے ہاتھ میں پانچ فلمی پروجیکٹ موجود ہیں اور چھٹے نمبر پر وہ انڈیا کے معروف وکیل اجوال نیکم کی مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ اور شاروری واگھ نئی ایکشن فلم کیلئے مارشل آرٹس ٹریننگ کریں گی
ممبئی: بھارتی سپر اسٹار عالیہ بھٹ اور اداکارہ شاروری واگھ یش راج کی نئی ایکشن تھرلر فلم کیلئے تین ماہ کی ٹریننگ کریں گی۔ بالی وڈ کی دونوں معروف اداکارائیں نئی فلم میں جاسوسی ایجنٹ کا کردار ادا کررہی ہے اور فلم کی شوٹنگ اگلے متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم میں متعدد ایکشن مناظر مزید پڑھیں
نرمل شاہ کے بھائی کو سسرالیوں نے پٹرول چھڑک کر آگ لگادی
لاہور: پاکستانی گلوکارہ نرمل شاہ کے بھائی زاہد کو مبینہ طور پر ان کے سسرالی رشتے داروں نے پٹرول چھڑک آگ لگادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق زاہد جناح ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔ نرمل شاہ نے ویڈیو پیغام میں نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پولیس سے افسوسناک واقعے پر ایکشن لینے مزید پڑھیں
موجودہ دور میں شادی کیلئے لڑکا ملنا مشکل ہوگیا ہے، مومنہ اقبال
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ موجودہ دور میں شادی کیلئے لڑکا ملنا مشکل ہوگیا ہے۔ انٹرویو میں اداکارہ سے شادی نہ کیے جانے اور شوہر میں کیا کیا خوبیاں دیکھنا چاہتی ہیں سے متعلق سوال کیا گیا جس پر انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
تھیٹرز کے نام پر بیہودگی پھیلانے والے عناصر سے بلیک میل نہیں ہونگے، وزیر اطلاعات پنجاب
لاہور: وزیر اطلاعات و کلچر پنجاب عامر میر نے واضح کیا ہے کہ حکومت تھیٹرز کے نام پر بیہودگی پھیلانے والے عناصر سے بلیک میل نہیں ہوگی اور کسی دھمکی اور دباؤ میں نہیں آئے گی۔ عامر میر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فحاشی اور عریانی پھیلانے والے عناصر جینوئین فنکاروں کے مزید پڑھیں
مسلمان بچے کو ہندو طلبہ سے تھپڑ لگوانے پر بھارتی اداکارہ غصے سے بھڑک اٹھیں
ممبئی: بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر مظفر نگر میں ایک خاتون ہندو ٹیچر کی طرف سے مسلمان بچے کو ہندو طلبہ سے تھپڑ لگانے پر بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر غصے سے بھڑک اٹھیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون ٹیچر ہندو طلبہ کو مسلمان طالب علم مزید پڑھیں
راکھی ساونت نے مدینہ منورہ سے اپنی پہلی ویڈیو شیئر کردی
مدینہ منورہ: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے مدینہ منورہ سے اپنی پہلی ویڈیو انسٹاگرام پر اپلوڈ کی ہے جسے مداح بہت پسند کررہے ہیں۔ اداکارہ نے چند روز قبل اپنے سابق شوہر عادل درانی پر الزام لگایا تھا کہ اس نے ان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرلیا ہے لیکن اب ان کا اکاؤنٹ بحال ہوچکا ہے۔ نئی مزید پڑھیں
ارجن کپور سے ’ڈیٹنگ‘ کی خبروں پر کوشا کپیلا نے اپنی خاموشی توڑ دی
ممبئی: انڈیا کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کوشا کپیلا نے اداکار ارجن کپور کے ساتھ اپنے تعلق کی خبروں پر خاموش توڑ دی۔ انڈسٹری میں کچھ عرصے سے یہ خبریں چل رہی ہیں کہ ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کا تعلق ختم ہوگیا ہے اور اب ارجن کپور انفلوئنسر کوشا کپیلا کو ٹیٹ کررہے ہیں۔ انسٹاگرام مزید پڑھیں