’ غدر 2 ‘ نے بالی ووڈ کے میگا اسٹارز کی لڑائی ختم کروا دی

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار سنی دیول کی فلم ’ غدر 2 ‘  کی غیرمعمولی کامیابی نے میگا اسٹار سے ان کی پرانی لڑائی ختم کروا دی۔ بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان اور اداکار سنی دیول کے درمیان برسوں سے چلی آرہی لڑائی سے سب واقف ہیں لیکن سنی دیول کی نئی فلم ’غدر مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کیساتھ کی گئی فلم ’رئیس‘ سے متعلق ٹرولنگ نےتوڑ دیا تھا، ماہرہ خان

  کراچی: اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کی فلم ’ رئیس‘ میں کام کرنے کے بعد ہونے والی ٹرولنگ نے توڑ دیا تھا۔ ماہرہ خان نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ 6 سے 7 برسوں تک شدید ڈپریشن اور اینگزائیٹی کا شکار رہیں۔ایک دن مجھے پینک اٹیک مزید پڑھیں

آئمہ بیگ نیپالی گلوکارہ کے ساتھ ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی

ملتان: آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تریشالہ گرنگ ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی۔ ایشیا کپ کا آغاز آج سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا جہاں پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ گلوکارہ آئمہ بیگ اور تریشالہ گرنگ  میچ سے قبل خصوصی تقریب میں مشترکہ طور پر فن کا مظاہرہ مزید پڑھیں

بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی نئی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے اگلے برس کرسمس کے موقع پر نئی فلم کے ساتھ بڑی اسکرین پر واپسی کا فیصلہ کرلیا۔  ’لال سنگھ چڈا‘ کے بعد اداکار مختلف پروڈکشن پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں اور اب انہوں نے اپنی اگلی فلم کیلئے 20 دسمبر 2024 کی تاریخ طے کردی ہے۔ نئی فلم مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ’جوان‘ ہندی سینما کی تاریخ میں انوکھا ریکارڈ قائم کرنے کیلئے تیار

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی میگا تھرلر ’جوان‘ صبح چھ بجے فلم اسکریننگ کے ساتھ ہندی سینما میں نیا ریکارڈ قائم کرنے جارہی ہے۔  جیسے جیسے ’جوان‘ کی ریلیز قریب آتی جارہی ہے، کنگ خان کے مداحوں کا جوش بڑھتا جارہا ہے اور ممبئی کے گیٹی گلیکسی سینما میں فلم کے مزید پڑھیں

برطانیہ کے لیجنڈری گلوکار گھر میں پھسل کر زخمی ہوگئے

نیس: برطانیہ کے لیجنڈری گلوکار سر جان ایلٹن فرانس کے شہر نیس میں موجود اپنی کوٹھی میں گر کر زخمی ہوگئے۔  میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار کو ایک پوری رات پرنس گریس اسپتال میں گزارنی پڑی اور ان کو جسم پر خراشیں آئی تھیں۔ سر جان ایلٹن کو حفاظتی اقدامات کے تحت اسپتال لے جایا گیا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ’مس ورلڈ‘ کے عالمی مقابلے کا میدان سجے گا

 سری نگر: ’مس ورلڈ‘ ایونٹ کے آرگنائزرز نے اعلان کیا ہے کہ ان کے مقابلے کا عالمی پروگرام مقبوضہ کشمیر میں منعقد کیا جائے گا۔  آگنائزیشن کی چیئرپرسن جولیا مورلے نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایک ماہ کے طویل دورانیے پر مشتمل مقابلہ حسن مقبوضہ کشمیر میں نومبر اور دسمبر کے درمیان انعقاد کیا جائے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی بالی ووڈ اداکار سہیل خان سے ملاقات کی ویڈیو وائرل

نیویارک: پاکستان کرکٹ کے لیجنڈ شاہد آفریدی نے ایشیا کپ 2023 سے قبل سہیل خان سے ایئرپورٹ پر ملاقات کی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ شاہد آفریدی اِن دنوں ’یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ‘ میں کھیل رہے ہیں جہاں وہ ’نیویارک واریئرز‘ کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ کرکٹ اسٹار کی مزید پڑھیں

شاہ رُخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ کا ٹریلر بُرج خلیفہ پر دکھایا جائے گا

دبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان کی آنے والی فلم ’جوان‘ کے ٹریلر ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی۔ کنگ خان کے مداحوں کو ان کی فلم جوان کی ریلیز کا بےصبری سے انتظار ہے یہی وجہ ہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے شاہ رُخ اور جوان کا نام ’ایکس‘ سمیت دیگر سوشل میڈیا مزید پڑھیں

موٹر وے زیادتی حادثہ، متنازع ڈرامے میں کام کرنے پر حدیقہ کیانی کا ردِعمل آگیا

کراچی: موٹر وے زیادتی کیس سے مماثلت رکھنے والے متنازع ڈرامے میں دکھائے گئے مناظر سے متعلق اداکارہ و گلوکارہ حدیقہ کیانی کا بیان سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر نجی ٹی وی کے ڈرامے ’حادثہ‘ کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے اور پیمرا سے اس ڈرامے کے میکرز کے خلاف سخت ایکشن لینے کی اپیل کی مزید پڑھیں