بیونس آئرس: ارجنٹائن کی مشہور اداکارہ سلوینا لونا غلط پلاسٹک سرجری کے باعث چل بسیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 43 سالہ سلوینا لونا گزشتہ 79 دن سے بیونس آئرس کے اسپتال میں زیرعلاج اور لائف سپورٹ پر زندہ تھیں جہاں جمعرات کو ڈاکٹروں نے انکے اہلخانہ کی اجازت سے وینٹی لیٹر ہٹانے کی منظوری دے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ایشیاکپ؛ پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے کن شوبز شخصیات نے اسٹیڈیم کا رخ کیا
ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم معرکہ دیکھنے کیلئے دونوں ممالک کی شوبز شخصیات نے بھی اسٹیڈیم کا رخ کیا۔ گزشتہ روز سری لنکا کے پالی کیلے اسٹیڈیم میں پاک بھارت ٹاکرے نے جہاں شائقین کرکٹ کو دیوانہ بنایا وہیں شوبز شخصیات بھی میچ سے لطف اندوز ہوتی نظر آئیں۔ سنسنی خیز مقابلے مزید پڑھیں
سنی دیول کی ’غدر-2‘ نے شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ کو پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی: ماضی کے معروف ایکشن ہیرو سنی دیول نے کافی عرصے بعد بالی ووڈ میں دھماکے دار انٹری دی اور شاہ رخ خان، سلمان خان، عامر خان سمیت اپنے کئی جونیئرز کو مقبولیت میں چت کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری میں کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں سنی مزید پڑھیں
’جیلر‘ سپر ہٹ ،رجنی کانت کیلیے مہنگی گاڑی اور ایک ارب کا تحفہ
چنئی: بھارت کے میگا اسٹار رجنی کانت کی فلم ‘جیلر’ کے سپر ہٹ ہونے پر انہیں مہنگی گاڑی اور کروڑوں روپے تحفے میں مل گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رجنی کانت کی تامل فلم جیلر دنیا بھر میں اب تک 600 کروڑ روپے کا بزنس کرچکی ہے۔ ’جیلر‘ کو تامل فلموں کی تاریخ میں دوسری کامیاب مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ نے ایڈوانس بکنگ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ 7 ستمبر کو ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی اور اس نے ایڈوانس بکنگ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ٹکٹ بکنگ کے پہلے دن چار کروڑ کے ٹکٹ بیچ کر ’جوان‘ نے سلمان خان کی ’کسی کا بھائی، کسی کی مزید پڑھیں
سلمان خان اور کترینہ کیف کی ’ٹائیگر3‘ کا پہلا پوسٹر جاری
ممبئی: یش راج فلمز نے اپنی بلاک بسٹر اسپائے یونیورس کی نئی فلم ’ٹائیگر3‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا۔ میگا ایکشن اور تھرلر فلم میں سپر اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف نظر آئیں گی اور اسے دیوالی کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔ پوسٹر سے ظاہر ہوتا ہے کہ بالی وڈ کے دونوں سپر مزید پڑھیں
شاہ رخ خان اپنی بیٹی سوہانا کے ساتھ نئی فلم میں نظر آئیں گے
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی بیٹی سوہانا کے ساتھ نامور فلمساز سجوئے گوش کی نئی فلم میں نظر آئیں گے۔ سوہانا خان اپنے شوبز کیریئر کا آغاز ڈائریکٹر زویا اختر کی نئی نیٹ فلکس فلم ’دی آرچیز‘ سے کررہی ہیں اور اگلے پروجیکٹ میں وہ اپنے والد کے ساتھ ہوں گی۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں
’جیلر‘ سپر ہٹ ،رجنی کانت کیلیے مہنگی گاڑی اورکروڑوں روپے کا تحفہ
چنئی: بھارت کے میگا اسٹار رجنی کانت کی فلم ‘جیلر’ کے سپر ہٹ ہونے پر انہیں مہنگی گاڑی اور کروڑوں روپے تحفے میں مل گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رجنی کانت کی تامل فلم جیلر دنیا بھر میں اب تک 600 کروڑ روپے کا بزنس کرچکی ہے۔ ’جیلر‘ کو تامل فلموں کی تاریخ میں دوسری کامیاب مزید پڑھیں
ماہرہ خان راستہ بدل کر اللہ سے رجوع کریں ، نور بخاری
لاہور: سابق اداکارہ نور بخاری نے ماہرہ خان کو راستہ تبدیل کرکے اللہ سے رجوع کرنے کا مشورہ دے دیا۔ نور بخاری نے سوشل میڈیا کی پوسٹ میں اداکارہ ماہرہ خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے اپنا راستہ تبدیل کرتے ہوئے اللہ سے رجوع کریں۔ نور بخاری کا مزید مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے سوشل میڈیا پرنسیم شاہ کی تصویر شئیر کردی
ممبئی: ایشیا کپ میں پاکستان اوربھارت کامیچ جاری ہے۔ بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے میچ سے قبل اپنے سوشل میڈیا پر نسیم شاہ کی تصویر شئیر کردی۔ اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک اسکرین کی تصویر شیئر کی جس میں پاکستانی بولر نسیم شاہ کو ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ دیکھا مزید پڑھیں