لندن: بالی وڈ اسٹار کرینہ کپور کی نئی فلم ’دی بکنگھم مرڈرز‘ کے پریمیئر کی ٹکٹیں ایک گھنٹے میں مکمل فروخت ہوگئیں۔ فلم کا پریمیئر لندن فلم فیسٹیول کے موقع پر 14 اکتوبر کو ہوگا اور مداح اداکارہ کو ایکشن میں دیکھنے کیلئے بے تاب ہیں۔ ’دی بکنگھم مرڈرز‘ کو ہنسل مہتا نے ہدایت کاری مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
عالیہ بھٹ اور ایشا امبانی کپڑوں کے برانڈ میں بزنس پارٹنر بن گئیں
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ اور انڈین بزنس ٹائیکون مکیشن امبانی کی بیٹی ایشا امبانی نے ایک ساتھ نئے پروجیکٹ کا آغاز کردیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایشا امبانی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں یہ بات سامنے لاتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ ایڈ ماما اور ریلائنس نے مشترکہ مزید پڑھیں
شاہ رخ خان نے مصنوعی ذہانت سے بنی اینکر کا دل بھی جیت لیا
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کے مداحوں میں اب مصنوعی ذہانت سے بنی اینکر کا نام بھی شامل ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی چینل کی مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی اینکر ’ ثناء‘ نے سوشل میڈیا پربالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ’ مزید پڑھیں
پرینیتی چوپڑا کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑہ کا شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی راگھو چڈھا کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ پرینیتی چوپڑہ کے دلہا اور عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا کے خاندان کی جانب مزید پڑھیں
پانڈیا کیساتھ اچھا برتاؤ، بھارتی اداکارہ شاداب خان کی مداح بن گئیں
ممبئی: کرکٹر شاداب خان کے اچھے برتاؤ نے بھارتی اداکارہ کو بھی متاثر کردیا۔ ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کے دوران بھارتی کھلاڑی ہاردک پانڈیا بیٹنگ کررہے تھے کہ ان کے جوتے کا تسمہ کھل گیا۔ شاداب خان نے اچھے اخلاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانڈیا کے جوتے کا تسمہ باندھ دیا۔ شاداب خان کی تصویر مزید پڑھیں
جھوٹے الزامات کیس؛ مہوش حیات، کبریٰ خان کی درخواستوں پر پیشرفت رپورٹ جمع کروانے کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر مبینہ جھوٹے الزامات لگانے سے متعلق اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کی درخواستوں پر ایف آئی اے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو اور جسٹس مسز کوثر سلطانہ حسین پر مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی فلم جوان ریلیز، بھارت میں جشن کا سماں
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان ‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی۔ اس موقع پر بھارت کے مختلف علاقوں میں جشن کا سماں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پورے ملک میں جہاں جہاں شاہ رخ خان کی فلم ’جوان ‘ ریلیز ہوئی ہے ان سینما گھروں میں بے انتہا مزید پڑھیں
نامور پاکستانی اداکار شبیر مرزا انتقال کرگئے
راولپنڈی: پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے سینئر اداکار شبیر مرزا مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی کے نامور ایوارڈ یافتہ فنکار شبیر مرزا کینسر کے عارضے میں مبتلا اور گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے شدید علیل تھے اور آج انہوں نے اجل کو گلے لگایا۔ شبیر مزید پڑھیں
ایشیاکپ میچز پاکستان میں نہ ہونے کی وجہ بھارتی سیاست ہے، عروہ حسین
کراچی: اداکارہ عروہ حسین نے کہا کہ ایشیاکپ 2023 کے تمام میچز پاکستان میں نہ ہونے کی وجہ بھارتی سیاست ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ایشیاکپ کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکارہ عروہ حسین کا کہنا تھا کہ بھارت کی سیاست اتنی گھٹیا ہو گئی ہے کہ پاکستان میں اپنی مزید پڑھیں
انوشکا شرما کی کس بات نے متاثر کیا، ویرات کوہلی نے بتادیا
ممبئی: بھارت کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ اپنی بیوی انوشکا شرما کی صلاحیتوں سے متاثر ہوں۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں کرکٹر ویرات کوہلی نے کہا کہ میں اپنی انوشکا شرما سے بہت متاثر ہوں۔ صحیح بات پر ڈٹ جانا اور استقامت سے اس قائم رہنا چاہے کتنا ہی بڑا نقصان کیوں نہ مزید پڑھیں