حریم شاہ کے شوہر گھر واپس پہنچ گئے

  کراچی: ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ گھر واپس پہنچ گئے۔ حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر پیغام میں کہا کہ میرے شوہر بلال شاہ آج صبح بحفاظت گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔ ان تمام لوگوں کا شکریہ جنہوں نے میرے شوہر کے لیے آواز اٹھائی۔ الحمدللہ ، مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نے ’جوان‘ سے اپنی فلم ’پٹھان‘ کا باکس آفس ریکارڈ توڑ دیا

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کی ریلیز میں تین دن باقی ہیں اور اس سے قبل ہی فلم باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کررہی ہے۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق میگا تھرلر ’جوان‘ کے صرف تین دن میں دس لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں جس کے ساتھ اس مزید پڑھیں

کرینہ کپور کو فلم ’کہو نہ پیار ہے‘ سے نکالا گیا تھا، امیشا پٹیل کا انکشاف

 ممبئی: بلاک بسٹر فلم ’غدر2‘ کی اداکارہ امیشا پٹیل نے انکشاف کیا ہے کہ بالی وڈ اسٹار کرینہ کپور کو فلم ’کہو نہ پیار ہے‘ سے نکالا گیا تھا۔  بلاک بسٹر فلم ’کہو نہ پیار ہے‘ سے بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن کا بالی وڈ ڈیبیو ہوا تھا اور یہ خیال کیا جاتا ہے کہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کا ’جوان 2 ‘ سے متعلق دلچسپ جواب وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ  رخ خان نے اپنی فلم ’جوان‘ کی ریلیز سے قبل فینز کے ساتھ سوشل میڈیا پر سیشن میں دلچسپ جواب دئیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس ( سابق ٹوئٹر) پر ’آسک ایس آر کے‘ سیشن میں  شاہ رخ خان سے فینز نے مختلف سوالات کیے۔ ایک مداح نے مزید پڑھیں

حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کی بازیابی کی درخواست پر آئی جی کو نوٹس

  کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کی بازیابی سے متعلق درخواست پر محکمہ داخلہ، آئی جی سمیت دیگر نوٹس جاری کردیئے۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کی بازیابی سے متعلق درخواست کی مزید پڑھیں

راکھی ساونت کا سلمان خان کو عمرہ ادا کرنے کا مشورہ

 ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کو عمرہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ راکھی ساونت جنہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام فاطمہ رکھا ہے  گزشتہ دنوں عمرہ ادا کرنے گئی تھیں اور اب انہوں نے بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو بھی عمرے کی ادائیگی کا مزید پڑھیں

شوبز شخصیات کے ہاں بجلی کا بل کتنا آیا؟

  کراچی: ملک میں مہنگائی کے طوفان اور بجلی کے ہوشربا بلوں نے جہاں ایک طرف غریب عوام کا جینا محال کردیا ہے وہیں شوبز شخصیات بھی اس صورتحال سے پریشان ہیں۔ حال ہی میں نادیہ خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے شوبز سے وابستہ اپنی دوستوں ندا مزید پڑھیں

تھیٹرمیں فحش ڈانس؛ آرٹس کونسل گجرانوالہ اور فیصل آباد کے سربراہان عہدوں سے برطرف

 لاہور: وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر نے فحش ڈانس روکنے میں ناکامی پر آرٹس کونسل گجرانوالہ اور فیصل آباد کے سربراہان اپنے عہدوں سے برطرف کردیا۔  تفصیلات کے مطابق متعلقہ وزارت کی جانب سے کہا گیا کہ دونوں سربراہان تھیٹرز میں فحش ڈانس روکنے میں ناکام رہے تھے اور فیصل آباد اور گجرانوالہ میں فحش ڈانس دکھانے مزید پڑھیں

یاسر حسین ڈرامہ ’’حادثہ‘‘ پر پابندی کیخلاف بول پڑے

  کراچی: اداکار یاسر حسین ڈرامہ’’ حادثہ‘‘ پر پیمرا کی جانب سے پابندی کیخلاف بول پڑے۔ یاسر حسین نے ڈرامے کے پروڈیوسرز وجاہت رؤف اور شازیہ وجاہت کے دفاع میں انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے پیغام میں کہا کہ وجاہت اور شازیہ میرے بہت پرانے دوست ہیں اور میں ایک بات دعوے کے ساتھ کہہ سکتا مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر کراچی سے لاپتا

  کراچی: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ لاپتہ ہوگئے۔ ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کے اغوا کا مقدمہ ڈیفنس تھانے میں بلال شاہ کی والدہ بی بی شہزادی بیگم کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ 27 اگست کی شب قیوم مزید پڑھیں