چنئی: فلم ’جوان‘ کے حوالے سے شاہ رخ خان کے بارے میں بڑا انکشاف سامنے آ گیا۔ بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان ‘ کی ریلیز میں چند روز باقی رہ گئے ہیں۔ فلم کی پروموشن کے لیے منعقد کی گئی ایک تقریب میں ’جوان ‘ کے آرٹ ڈائرکٹر نے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
کیرتی سنن کس بالی ووڈ اسٹار کی کزن ہیں؟
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کیرتی سنن کس اسٹار کی رشتے دار ہیں سامنے آگیا۔ متعدد ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی کیرتی سنن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ بالی ووڈ میں ’باہر‘ سے آئی ہیں یعنی ان کا کوئی قریبی دوست یا رشتے دار بالی ووڈ سے تعلق نہیں رکھتا تاہم مزید پڑھیں
اداکارہ منشا پاشا کو آف لوڈ کرنے کیخلاف درخواستیں منظور
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے اداکارہ منشا پاشا اور ان کے شوہر جبران ناصر ایڈوکیٹ کو آف لوڈ کرنے کیخلاف درخواستیں منظور کرلیں۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے منشاء پاشا اور ان کے شوہر جبران ناصر کو آف لوڈ کرنے کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے جبران مزید پڑھیں
صبا قمر کو ساتھی مل گیا؟
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار صبا قمر نے اپنے زندگی میں کسی کے آنے کا اشارہ دے دیا۔ صبا قمر نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام مذاق رات میں بطور مہمان شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق مختلف سوالوں کے جوابات دیے۔ پروگرام کے میزبان مزید پڑھیں
راکھی بندھن کے موقع پر سشانت سنگھ کی بہن کا رقت آمیز نوٹ
ممبئی: آنجہانی بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی بڑی بہن شویتا سنگھ کیرتی نے راکھی بندھن تہوار کے موقع پر سوشل میڈیا پر اپنے بھائی کی تصویر شیئر کی اور اپنے بھائی کی یاد میں ایک نوٹ پوسٹ کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شویتا سنگھ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی اور اپنے بھائی کی تصاویر مزید پڑھیں
جنت مرزا کی دبئی میں اسکائی ڈائیونگ
دبئی: پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اسکائی ڈائیونگ کی ویڈیو مداحوں کیساتھ شیئر کردی۔ سوشل میڈیا انفلوینسر جنت مرزا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے دبئی میں اسکائی ڈائیونگ کرنے کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہیں ایک خاتون انسٹرکٹر کے ہمراہ اس خطرناک ایڈونچر کو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو کے مزید پڑھیں
مداح سے بدتمیزی کرنے پر سنی دیول تنقید کی زد میں آگئے
ممبئی: بالی ووڈ اداکار اور بی جے پی رُکن سنی دیول اپنے ایک مداح سے بدتمیزی سے بات کرنے کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنی دیول اپنی فلم غدر 2 کی کامیابی پر خوشی سے پھولے نہیں سمارہے۔ حال ہی میں ایک ہوائی اڈے پر ایک مداح کو مزید پڑھیں
اکشے کمار کی موٹرسائیکل سواری دیکھنے کیلئے مداحوں کا سمندر اُمڈ آیا
اترپردیش: بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ موٹرسائیکل سواری کرتے دکھائی دے رہے ہیں اور عوام کا سمندر انہیں دیکھنے کیلئے اُمڈ آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار ان دنوں اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے لیے اتر پردیش کے سیتا پور میں مزید پڑھیں
ایشیاکپ کی افتتاحی تقریب؛ آئمہ بیگ اورنیپالی گلوکارہ کی پرفارمنس نے دل جیت لیے
ملتان: ملتان میں ایشیاکپ کا آغاز ہوگیا۔ رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تریشالا گورونگ کی پرفارمنس نے دل جیت لیے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں افتتاحی تقریب کے دوران پاکستانی رنگ کے غبارے چھوڑے گئے جبکہ ایشیاکپ کی ٹرافی بھی میدان میں موجود تھی۔ آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تریشالہ گرنگ ایشیا مزید پڑھیں
شوہر کی حرکتیں ٹھیک ہوں تو بیوی کو فون چیک نہ کرنا پڑے، اشنا شاہ
کراچی: اداکارہ اشنا شاہ کا کہنا ہے کہ بیویوں کو شوہروں کا موبائل فون چیک کرنے کی ضرورت نہیں پڑنا چاہیے۔ اشنا شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ شادی کے بعد موبائل پر کسی کوڈ یا پاس ورڈ کی ضرورت نہیں پیش آنی چاہیے۔اگر بیوی موبائل دیکھ بھی لے تو شوہر کو اس سے مزید پڑھیں