باربی کا کردار نبھانے والی اداکارہ کا فلم سے 5 کروڑ ڈالرز کمانے کا امکان

نیویارک: ہالی ووڈ اداکارہ اور پروڈیوسر مارگوٹ روبی کا اپنی بلاک بسٹر فلم ’باربی‘ سے 5 کروڑ ڈالرز کمانے کا امکان ہے۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’باربی‘ کے دنیا بھر میں خوب چرچے ہورہے ہیں اور یہ فلم دنیا بھر سے ایک ارب ڈالرز کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان کا گانا ’میرے ہو جاؤ‘ ریلیز کر دیا گیا

کراچی: پاکستان کے مشہور گلوکار راحت فتح علی خان کا نیا گانا ’میرے ہو جاؤ‘ ریلیز کر دیا گیا۔ راحت فتح علی خان کی میوزک ویڈیو میں اداکارہ کنزیٰ ہاشمی اور بھارتی اداکار کرن واہی نے ایک ساتھ پرفارم کیا ہے۔ کنزیٰ ہاشمی اور کرن واہی کی جوڑی کے پاکستان سمیت سرحد پار بھی خوب چرچے مزید پڑھیں

شعیب اختر کی فلم کا تنازع، حکم امتناعی کیخلاف پروڈکشن کمپنی کی اپیل کی سماعت ملتوی

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سابق قومی کرکٹر شعیب اختر کی زندگی پر بننے والی فلم ’راولپنڈی ایکسپریس‘ کے تنازعہ سے متعلق حکم امتناعی کیخلاف کیو فلمز پروڈکشن کی اپیل کی سماعت ملتوی کردی۔ رپورٹ کے مطابق ہائیکورٹ میں سابق قومی کرکٹر شعیب اختر کی زندگی پر بننے والی فلم ’راولپنڈی ایکسپریس‘ کے تنازعہ سے متعلق حکم مزید پڑھیں

ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی نئی ایکشن فلم ’فائٹر‘ کا ٹیزر جاری

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون نے اپنی نئی آنے والی ایکشن فلم ’فائٹر‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا۔  بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر دونوں فنکاروں نے اپنے انسٹاگرام پر 59 سیکنڈ کا ٹیزر پوسٹ کیا جس میں ان کے ساتھ نامور اداکار انیل کپور بھی نظر آتے ہیں۔ یش مزید پڑھیں

پاکستانی فلمساز ضرار خان کی فلم ’اِن فلیمز‘ کو ایک اور عالمی اعزاز مل گیا

ٹورنٹو: پاکستانی فلمساز ضرار خان کی فلم ’اِن فلیمز‘ کو کینز فلم فیسٹیول میں پریمیئر کے بعد ایک اور عالمی اعزاز مل گیا۔  فلم ڈائریکٹر نے انسٹاگرام پر اعلان کیا ہے کہ ان کی فلم ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پریمیئر کیلئے پیش کی جائے گی۔ رواں برس مئی میں کینز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے موقع مزید پڑھیں

سلمان خان خفیہ مشن پر پاکستان آئیں گے

 ممبئی: بالی وڈ میں سنی دیول کی نئی فلم ’غدر2‘ کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے اور صرف پانچ دن میں اس کا بزنس 200 کروڑ تک پہنچ گیا ہے۔  اداکارہ اپنے آئیکونک کردار ’تارا سنگھ‘ کی شکل میں پاکستان آتے ہیں اور اپنے بیٹے کو واپس لے جانے کی کوشش کرتے ہیں، بھارتی شائقین کی مزید پڑھیں

اکشے کمار کا کینیڈا کو خیر باد، انڈین شہریت اختیار کرلی

 ممبئی: بھارتی سپراسٹار اکشے کمار نے اپنی کینیڈین سیٹیزن شپ چھوڑ کر باضابطہ طور پر انڈین شہریت اختیار کرلی۔  اداکار کو انڈسٹری میں حب الوطنی پر مشتمل بہترین فلمیں کرنے کے باوجود اکثر ٹرول کیا جاتا تھا کہ وہ انڈین باشندے نہیں ہیں۔ انڈیا کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر اداکار نے ٹویٹر پر مزید پڑھیں

بلیک انٹرٹینمنٹ کے ’گاڈ فادر‘ کلیرنس اوونت 92 برس کی عمر میں چل بسے

لاس اینجلس: ہالی ووڈ انڈسٹری میں سیاہ فام فنکاروں کیلئے پلیٹ فارم فراہم کرنے والے لیجنڈری پروڈیوسر کلیرنس اوونت 92 سال کی عمر میں چل بسے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کلیرنس اوونت کے اہلِ خانہ کی جانب سے ان کی موت کی تصویق کی گئی ہے۔ آنجہانی پروڈیوسر کے داماد اور نیٹ فلکس کے شریک مزید پڑھیں

وائلڈ کارڈ انٹری کرنے والے ایلوش یادو نے بگ باس جیت کر تاریخ رقم کر دی

ممبئی: سلمان خان نے مشہور رئیلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی 2 کے فاتـح کا اعلان کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق وائلڈ کارڈ انٹری دے کر ایک مرتبہ پھر رئیلٹی شو کا حصہ بننے والے مشہور اُمیدوار ایلوش یادو نے بگ باس کی ٹرافی اپنے نام کر لی۔ بگ باس او ٹی مزید پڑھیں

ن لیگ کی سپورٹر ہوں، لوگ کہیں گے اسی لیے ایوارڈ دیا گیا، عفت عمر

لاہور: اداکارہ عفت عمر کا کہنا ہے کہ وہ ن لیگ کی سپورٹر ہیں سب کہیں گے کہ اس ہی لئے ایوارڈ دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز لاہور میں نیشنل آئکون ایوارڈز 2023 کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری، فواد خان، ہمایوں سعید، وہاج علی، اداکارہ ریشم، جگن کاظم، اداکارہ عفت مزید پڑھیں