ممبئی: لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی نئی فلم ’جیلر‘ نے ابتدائی تین دنوں میں دنیا بھر سے 200 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا۔ ’جیلر‘ تامل فلم انڈسٹری کی اوورسیز میں اوپننگ ڈے کی سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن کر سامنے آئی ہے۔ رجنی کانت کی فلم نے انٹرنیشنل باکس آفس پر 12.20 ملین مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
پنجابی فلم ’کیری آن جٹا 3‘ کا پاکستان میں 26 کروڑ کا بزنس
لاہور: پاکستانی اور بھارتی فنکاروں پر مشتمل پنجابی فلم ’کیری آن جٹا 3‘ نے پاکستان میں 26 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔ فلم کی شاندار کامیابی کے حوالے سے ایک پروقار تقریب لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں نامور فلم ڈائریکٹرز سید نور، صفدر ملک، شیخ عابد رشید، امجد رشید سمیت نامور فنکاروں اور مزید پڑھیں
بھارتی انتہاپسندوں کی سیما حیدر کو فلم بنانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں
ممبئی: بھارتی انتہاپسند لیڈر راج ٹھاکرے کی تنظیم نے پاکستانی خاتون سیما حیدر کو بالی وڈ فلم بنانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں۔ مہاراشٹرا نیونرمن سیوا کے جنرل سیکرٹری امیا کھوپر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر لکھا کہ ان کی تنظیم کا یہ موقف ہے کہ انڈین فلم انڈسٹری میں پاکستانی شہری کا مزید پڑھیں
آتے آتے ہنر آتا ہے گرہ بندی کا
شاعری کی اصناف میں قدرے مشکل تصور کی جانے والی اصناف میں تضمین و گرہ بندی سرفہرست ہیں، مگر ہر دور میں چند ایسے نام وارن سخن رہے ہیں جن کے دم سے اس صنف کی تابندگی برقرار رہی۔ ایسے ہی کاملانِ فن کے ذکر پر مبنی مضمون کا دوسرا حصہ ادب پسندوں کی ضیافت مزید پڑھیں
آمنہ الیاس کے ڈانس نے ’’عالیہ بھٹ‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کے رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کردیا۔ کم عمری میں بطورِ ماڈلنگ اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ آمنہ الیاس نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اپنے رقص کی منفرد ویڈیو شیئر کی، جو دیکھتے دیکھتے وائرل مزید پڑھیں
ایک وقت ایسا آیا جب میرے پاس صرف 4 ہزار روپے رہ گئے تھے، پوجا بھٹ
ممبئی: مہیش بھٹ کی بیٹی، اپنے دور کی مقبول اداکارہ اور فلم ساز پوجا بھٹ نے اپنے مشکل دور کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ کہ زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب میرے بینک اکاؤنٹ میں صرف 4 ہزار روپے رہ گئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان خیالات کا اظہار سڑک، دل مزید پڑھیں
جواد احمد نے اپنے گیت ’’دوستی‘‘ کا ری میک جاری کردیا
کراچی: گلوکار جواد احمد نے اپنے مشہور گیت دوستی کو ری میک کرلیا، اس کی ویڈیو اور آڈیو ریکارڈنگ دوبارہ کی گئی ہے۔ ایکسپریس کے مطابق گلوکار جواد احمد نے ماضی کے ملی نغمے کو یوم آزادی کی مناسبت سے ری میک کیا ہے، گانے کی ریکارڈنگ بادشاہی مسجد، شاہی قلعہ، مینار پاکستان سمیت دیگر تاریخی مزید پڑھیں
علی سیٹھی نے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار علی سیٹھی نے شادی کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے شادی نہیں کی ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ خبریں چل رہی تھیں کہ گلوکار نے اپنے دوست سے ’گے میرج‘ کی ہے جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا۔ 39 سالہ مزید پڑھیں
اسٹیج پر فحش ڈانس اور اشارے کرنے پر 2 اداکاراؤں پرپابندی لگا دی گئی
لاہور: الحمرا میں نازیبا ڈانس پر وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر نے سخت ایکشن لیتے ہوئے ڈرامے کے پروڈیوسر اور ڈانسر پر پابندی کے احکامات جاری کردیئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈانسر شمع رانا پر ڈرامہ ’چاند کی چاندنی‘ کے دوران نازیبا ڈانس اور اداکارہ کہکشاں عرف پائل چوہدری پر ڈرامہ ’نوکر ووہٹی دا‘ میں بیہودہ اشارے کرنے مزید پڑھیں
’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے دنیا بھر میں 400 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا
کراچی: اپنی ریلیز کے ایک برس کے قریب پہنچنے پر بھی عمارہ حکمت اور بلال لاشاری کی بلاک بسٹر ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی کامیابیاں بند نہیں ہوئیں۔ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو پچھلے برس 13 اکتوبر کو ریلیز کیا گیا تھا اور یہ پاکستانی فلم انڈسٹری کی کامیاب ترین فلم ثابت ہوئی۔ فلم کی مزید پڑھیں