رجنی کانت کی فلم کی بُرائی کرنے پر مداحوں کا دو فلم شائقین پر تشدد

تامل ناڈو: چنئی کے ایک سنیما گھر کے باہر رجنی کانت کے مداحوں نے فلم جیلر کی بُرائی کرنے پر دو مداحوں کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ سنیما گھر کے باہر اس وقت پیش آیا جب دو فلمی شائقین نے رجنی کانت کی فلم کے حوالے سے میڈیا کو مزید پڑھیں

فلم فیسٹیول میں مداح نے کارتک آریان کو شادی کی پیشکش کر دی

میلبرن: اسٹارڈم اور بہترین اداکاری سے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والے کارتک آریان کو فلم فیسٹیول میں مداح نے شادی کی پیشکش کر دی۔ کارتک آریان ان دنوں آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ہونے والے انڈین فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے موجود ہیں جہاں ان کی فلم ستیا پریم کی کتھا کی نمائش جاری مزید پڑھیں

ندا یاسر اپنے بچوں کو میڈیا سے دور کیوں رکھتی ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا

کراچی: نامور میزبان اور اداکارہ ندا یاسر کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر اور انہوں نے مل کر فیصلہ کر رکھا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو میڈیا پر نہیں لائیں گے۔ حال ہی میں ندا یاسر ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز سمیت سماجی مسائل پر کھل کر گفتگو کی۔ میزبان مزید پڑھیں

صرحا اصغر نجی معلومات عام کرنے والے میڈیا پلیٹ فارمز پر برس پڑیں

کراچی: پاکستان شوبز کی اداکارہ صرحا اصغر نجی معلومات عام کرنے والے میڈیا پلیٹ فارمز پر برس پڑیں۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں خبر گردش کر رہی ہے کہ پاکستان شوبز کی اداکارہ صرحا اصغر کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی گئی ہے۔ وائرل ہونے والی خبروں میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عاصم نامی ایک مزید پڑھیں

گیارہ ممالک کی پولیس رنویرکی تلاش میں مگر شائقین کو صرف شاہ رُخ خان چاہیے

ممبئی: مشہور بالی ووڈ فلم سیریز ڈان کے تیسرے سیزن کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ فرحان اختر کی ڈان 3 کے سنسنی خیز ٹیزر میں رنویر سنگھ ڈان کا مشہور کردار نبھاتے نظر آرہے ہیں جو شائقین کو متاثر نہ کرسکے۔ ٹیزر میں رنویر ڈان کا مشہور ڈائیلاگ کہتے دکھائی دے رہے ہیں ’11 ملکوں مزید پڑھیں

مجھ پر فیشن کیلئے حمل ضائع کرنے کا الزام لگایا گیا؛ آمنہ ملک

  کراچی: اداکارہ آمنہ ملک نے انکشاف کیا ہے کہ لگاتار تین بار مس کیرج پر لوگوں نے مجھ پر فیشن کیلئے حمل ضائع کرنیکا الزام لگایا۔ یوٹیوب پوڈکاسٹ میں نادر علی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے آمنہ ملک نے کہا کہ انکی شادی 18 سال کی عمر میں ہوئی تھی اور اس وقت انکی سب مزید پڑھیں

صبا قمر کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا

 دبئی: پاکستان کی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کی نامور اداکارہ صبا قمر کو متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزے سے نواز دیا۔ صبا قمر نے منگل کو انسٹاگرام پر یو اے ای حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ میرے لیے اپنے گھر کے دروازے کھولنے پر یو اے ای کی شکر گزار مزید پڑھیں

غدر، مغل اعظم اور شعلے کو عزت نہیں دی گئی، انیل شرما

 ممبئی: بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے نامور ہدایت کار انیل شرما نے فلم غدر کا مغل اعظم اور شعلے سے موازنہ کردیا۔ بلاک بسٹر فلم غدر اور غدر ٹو کے ہدایت کار انیل شرما نے ایک انٹرویو میں کہا کہ غدر فلم سپر ہٹ ہوئی تھی لیکن اس فلم کی قدر نہیں کی گئی، ایسا ہی مزید پڑھیں

ایمن خان کے بعد انکی بہن منال کے ہاں بھی ننھے مہمان کی آمد متوقع

  کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان نے بھی خوشخبری سنادی۔ منال خان نے انسٹاگرام پر اپنی اور احسن محسن اکرام کی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ دونوں انتہائی خوش دکھائی دے رہے ہیں۔ ان تصاویر کے ساتھ اداکارہ نے لکھا کہ؛ ’’دو دل تین بن رہے ہیں، ہمارے ننھے مہمان مزید پڑھیں

رجنی کانت کی فلم کیلیے شائقین پرجوش، کمپنیوں نے چھٹی دیدی

 چنئی: بھارت کے میگا اسٹار رجنی کانت کی نئی فلم کی ریلیز پر تامل ناڈو اور کرناٹک میں کچھ کمپنیوں نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  بھارتی میگا اسٹار رجنی کانت کی فلم ‘جیلر’  10 اگست کو ریلیز ہوگی۔  بھارتی ریاستوں کرناٹک اورتامل ناڈو کی بیشتر کمپنیوں کے ملازمین کی بڑی تعداد مزید پڑھیں