لاہور: ملک میں نگراں سیٹ اپ لانے کی تیاریاں ہورہی ہیں اور نامور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے بھی نگراں سیٹ اپ میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ اگر انہیں صرف 6 ماہ کے لیے پاکستان کی نگراں وزیر خارجہ بنا دیا مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
معروف پلے بیک سنگر نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے
کراچی: پاکستان میں شعبہ موسیقی کو جدت دینے والی صدارتی تمغہ یافتہ پلے بیک سنگر نازیہ حسن کی 23 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ موسیقار سہیل رعنا کے ٹی وی پروگرام ’سنگ سنگ چلے‘ سے فنکارانہ سفر شروع کرنے والی نازیہ حسن کا نام احمد رشدی، عالمگیر اور محمد علی شہکی سمیت ان گلوکاروں مزید پڑھیں
’انڈر ورلڈ مافیا‘ کے خوف سے ممبئی منتقل نہیں ہوا، اے آر رحمان
ممبئی: بھارت کے شہرہ آفاق میوزک ڈائرکٹراے آر رحمان کا کہنا ہے کہ انڈر ورلڈ مافیا کی وجہ سے وہ ممبئی منتقل نہیں ہوئے۔ بھارتی اخبار کو انٹرویو میں 2 مرتبہ آسکرز اور 6 قومی ایوارڈز جیتنے والے اے آر رحمان نے کہا کہ معروف ڈائرکٹر اور فلم پروڈیوسر سبھاش گھئی نے ہندی سیکھنے اور اور مزید پڑھیں
سلمان خان نے سنی دیول کو مبارکباد کیوں دی؟
ممبئی: بالی ووڈ کے بھائی جان نے اداکار سنی دیول کو دبنگ انداز میں مبارک باد دے دی۔ اداکار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر ساتھی اداکار سنی دیول کو ان کی فلم ’غدر 2‘ کی ریلیز پر مبارکباد دیتے ہوئے سنی دیول کا ہی ڈائیلاگ استعمال کیا۔ سلمان خان نے اپنی پوسٹ میں سنی دیول مزید پڑھیں
’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ میں شاہ رخ خان کیوں نظر نہیں آئے؟ کرن جوہر نے بتادیا
ممبئی: کرن جوہر کی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ سو کروڑ کے کلب میں شامل ہوگئی اور نئی فلم کے ساتھ انڈسٹری میں ان کے بطور فلمساز 25 برس مکمل ہوگئے۔ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کرن جوہر کی فلموں میں اکثر کومیو جھلک دکھاتے ہیں لیکن عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی مزید پڑھیں
’ڈان3‘ میں رنویر سنگھ کی ہیروئن کون سی اداکارہ بنیں گی؟
ممبئی: بالی وڈ اسٹار رنویر سنگھ ڈان فرنچائز کی اگلی فلم میں امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کے آئیکونک کردار کو آگے بڑھائیں گے اور فلمی شائقین منتظر ہیں کہ نئے ڈان کی ہیروئن بننے کا اعزاز کس اداکارہ کو ملے گا۔ فلمساز فرحان اختر نے اپنی نئی فلم ’ڈان3‘ کا ٹیزر جاری کیا جس مزید پڑھیں
رانی مکھرجی کے پانچ ماہ کا حمل ضائع ہونے کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ رانی مکھرجی نے انکشاف کیا ہے کہ 2020 میں ان کا پانچ ماہ کا حمل ضائع ہوگیا تھا۔ اداکارہ نے انڈین فلم فیسٹیول میلبرن کے خصوصی ایونٹ میں گفتگو کے دوران اپنے شوبز کیریئر کے مختلف مراحل بیان کیے ہیں۔ رانی مکھرجی نے بتایا کہ انہوں نے اپنی نئی فلم مزید پڑھیں
’غدر2‘ کے 20 لاکھ ایڈوانس سینما ٹکٹ فروخت ہونے کا ریکارڈ قائم
ممبئی: بالی وڈ ایکشن ہیرو سنی دیول اور امیشا پٹیل کی نئی فلم ’غدر2‘ نے 20 لاکھ سے زائد ایڈوانس سینما ٹکٹ فروخت کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ 2001 کی بلاک بسٹر فلم ’غدر: ایک پریم کتھا‘ کے سیکوئیل کے ساتھ اداکار کی تارہ سنگھ کے آئیکونک کردار کے ساتھ بڑے پردے پر واپسی ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں
عدالت نے بھارتی اداکارہ کو قید کی سزا سنادی
چنئی: ماضی کی معروف اداکارہ جیا پرادا کو چنئی کورٹ نے چھ ماہ جیل اور پانچ ہزار جرمانے کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیس کئی برس پرانا ہے اور اس میں اداکارہ کے بزنس پارٹنر رام کمار اور راجا بابو بھی مجرم پائے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چنئی میں اداکارہ ایک سینما ہال مزید پڑھیں
’جوان‘ میں شاہ رخ خان کا پسندیدہ گانا کون سا ہے؟ اداکار نے پردہ اٹھا دیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی میگا ایکشن تھرلر ’جوان‘ کی ریلیز میں ایک مہینہ باقی ہے اور مداحوں کی بے تابی دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔ اداکار نے بدھ کے روز فلم کے مرکزی کرداروں پر مشتمل ایک نیا پوسٹر جاری کیا ہے جس میں ان کے ساتھ وجے سیتھوپتی اور نیانترا مزید پڑھیں