الیانا ڈی کروز نے چند ماہ قبل سوشل میڈیا پر اپنے حاملہ ہونے کا اعلان کرکے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا تھا اور اب اداکارہ نے ماں بننے کی خوشخبری دینے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ نے ایک پوسٹ میں اپنے بچے فوٹو شیئر مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
اداکار سمیع خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد
کراچی: پاکستان شوبز کے مشہور اداکار سمیع خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ سمیع خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری دی کہ ان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ اداکار نے اپنے نومولود نے ننھے پیروں کی تصویر شیئر کرتے مزید پڑھیں
بیٹی کی پیدائش کے تیسرے روز معلوم ہوا کہ اُسکے دل میں سوراخ ہیں، بپاشا باسو
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ بپاشا باسو اپنی بیٹی کی صحت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے رو پڑیں۔ حال ہی میں بپاشا باسو نے ساتھی اداکارہ نیہا دھوپیا کو ویڈیو لنک کے زریعے انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنی بیٹی کی پیدائش اور ماں بننے سے متعلق اپنے تجربے پر گفتگو کی۔ مزید پڑھیں
عنزیلا عباسی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر اور ویڈیوز وائرل
کراچی: اداکارہ جویریہ عباسی کی بیٹی عنزیلا عباسی پیا گھر سدھار گئیں۔ سوشل میڈیا پر عنزیلا عباسی کی شادی کے خوب چرچے ہورہے ہیں ان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ عنزیلا عباسی نے اپنے خاص دن کیلئے سفید رنگ کے عروسی لباس کا انتخاب کیا جبکہ ان کے مزید پڑھیں
کنزیٰ ہاشمی نے بھارتی اداکار کے ساتھ اپنے پراجیکٹ کی پہلی جھلک جاری کر دی
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے بھارتی اداکار کے ساتھ اپنے پراجیکٹ کی پہلی جھلک جاری کر دی۔ اب سے کچھ دن قبل بھارتی اداکار کرن واہی نے پاکستان کی ایک اداکارہ کے ساتھ اپنی چند تصاویر شیئر کی تھیں جبکہ اداکارہ کی پہچان کو خفیہ رکھا گیا تھا۔ تاہم اب اداکارہ کنزیٰ مزید پڑھیں
’غدر2‘ کا ریلیز کے پہلے دن 30 کروڑ کا ریکارڈ بزنس کرنے کا امکان
ممبئی: بالی وڈ کے ایکشن ہیرو سنی دیول اور امیشا پٹیل اپنی نئی فلم ’غدر2‘ کے ساتھ انڈین باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کرنے جارہے ہیں۔ فلم کے ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ رواں ہفتے کے آغاز میں ہوئی تھی اور اب تازہ اطلاعات کے مطابق صرف پہلے دن کیلئے پورے ملک میں اب تک 45 مزید پڑھیں
کنگنا رناوت کی نئی ہارر کامیڈی فلم ’چندرمکھی2‘ کا پوسٹر جاری
ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم ’چندرمکھی2‘ میں اداکارہ کے کردار کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔ فلم میکرز کی جانب سے آفیشل طور پر جاری کیے گئے پوسٹر میں اداکارہ نے بھاری زیورات اور عمدہ ساڑھی پہنی ہوئی ہے اور وہ کیمرے کی طرف دلفریب انداز میں دیکھ رہی ہیں۔ مزید پڑھیں
جاوید شیخ نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی سے پردہ اٹھادیا
لاہور: پاکستان کے نامور اداکار جاوید شیخ نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ ٹی وی شو میں تازہ گفتگو کے دوران اداکار نے بتایا کہ ان کا اپنی پہلی بیوی اداکارہ زینت منگی کو طلاق دینا، ان کی زندگی کی سب سے بڑی ندامت اور افسوس ہے۔ اداکار کا مزید پڑھیں
اکشے کمار کی دوستوں کے ساتھ رقص کی مزاحیہ ویڈیو وائرل ہوگئی
ممبئی: بالی وڈ سپراسٹار اکشے کمار نے اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ ’فرینڈشپ ڈے‘ کے موقع پر ایک مزاحیہ ویڈیو بنائی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکار کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئی ہے جس میں انہیں اپنے دوستوں کے ساتھ مزاحیہ انداز میں رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ پوسٹ مزید پڑھیں
نامور اداکارہ ممتاز کے اعزاز میں تقریب، شوبز ستاروں کی شرکت
کراچی: پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ممتاز کی کراچی آمد کے موقع پر آرٹس کونسل کراچی میں پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن اور آرٹس فاؤنڈیشن کے اشتراک سے ان کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے فلم اسٹار ممتاز نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں گزارے ہوئے مزید پڑھیں