لاہور: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ فلم سینسر بورڈ پنجاب نے ہالی وڈ فلم ’باربی‘ کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے کلیئر کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ فلم کو وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایات پر فل بورڈ کے ریویو کیلئے روکا گیا تھا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
بھارتی سینسر بورڈ کا اکشے کمار کی نئی فلم کو ریلیز کی اجازت دینے سے انکار
ممبئی: بھارتی سینسر بورڈ نے ایکشن اور کامیڈی اسٹار اکشے کمار کی نئی فلم ’اوہ مائے گاڈ2‘ کو ریلیز کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سینسر بورڈ نے فلم میں 35 تبدیلیوں کے ساتھ اکشے کمار کے کردار پر بھی شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس میں تبدیلی لانے کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں
تھیٹر کی آڑ میں فحاشی پھیلانے والوں کے گرد شکنجہ کس دیا گیا
لاہور: تھیٹر ڈراموں کی آڑ میں فحاشی پھیلانے والے افراد کے گرد شکنجہ کسنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کا کہنا ہے کہ تھیٹر سے بیہودہ ڈائیلاگ اور اخلاق باختہ گانے ورقص پر تھیٹر مالک اور مینیجر کیخلاف ایف آئی آر درج ہوگی جبکہ تنبیہ کے باوجود مزید پڑھیں
پاکستانی گلوکارہ کی تصویر نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر سج گئی
نیویارک: عالمی میوزک اسٹریمنگ سروس اسپاٹیفائی کی جانب سے جولائی کے مہینے کیلئے ’ایکول پاکستان ایمبیسڈر‘ منتخب ہونے پر پاکستانی گلوکارہ انورال خالد کی تصویر نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر سج گئی۔ پاکستانی گلوکارہ کے گانے ’ٹرسٹ ایشوز‘ کو بھی اسٹریمنگ سروس کے ’ایکول پاکستان‘ پلے لسٹ کے اندر شامل کیا گیا ہے۔ انورال خالد نے مزید پڑھیں
کاجول کے ساتھ بوس و کنار کے مناظر، علی خان کا ردعمل سامنے آگیا
کراچی: نامور پاکستانی اداکارعلی خان نے اپنی نئی ویب سیریز ’دی ٹرائل‘ میں بالی وڈ سپراسٹار کاجول کے ساتھ بوس وکنار کے مناظر شوٹ کرانے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ معروف پاکستانی ماڈل متھیرا کے شو میں گفتگو کے دوران اداکار کا کہنا تھا کہ انہیں اپنی ویب سیریز کی کامیابی سے بہت زیادہ خوشی ہے مزید پڑھیں
فردین خان کا اہلیہ نتاشا سے شادی کے 18 برس بعد علیحدگی کا فیصلہ
ممبئی: بالی وڈ اداکار فردین خان اور ان کی اہلیہ نتاشا مادھنوی نے شادی کے 18 برس بعد اپنے راستے الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق دونوں ایک برس سے علیٰحدہ رہ رہے ہیں اور انہیں اپنے خانگی مسائل کو حل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے اسی لئے طلاق کا فیصلہ مزید پڑھیں
کنگنا رناوت کا رنویر سنگھ کو نارمل انسانوں والے کپڑے پہننے کا مشورہ
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت مشہور فلمساز کرن جوہر کی نئی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ پر برس پڑیں اور اسے ہندی سینما کی تنزلی قرار دے دیا۔ انسٹاگرام پر پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ لوگ تین گھنٹے پر مشتمل فلمیں دیکھ رہے ہیں جس میں نیوکلیئر بم بنانے اور اس کے مزید پڑھیں
ابھیشیک بچن کی نئی فلم ’گھومر‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ اسٹار ابھیشیک بچن کی نئی فلم ’گھومر‘ 18 اگست کو دنیا بھر میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔ فلم کو آر بلکی نے ہدایت کاری دی ہے جبکہ ابھیشیک بچن کے ساتھ سیامی کھیر اور شبانہ اعظمی بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا مزید پڑھیں
سنجے دت کی نئی فلم ’ڈبل آئی اسمارٹ‘ کی بہت جھلک سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے نامور اداکار سنجے دت کی نئی فلم ’ڈبل آئی اسمارٹ‘ کی بہت جھلک سامنے آگئی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (ٹویٹر) پر جاری پوسٹر میں اداکار بہت دبنگ نظر آتے ہیں، انہوں نے مہنگی گھڑی، انگوٹھیاں اور بالیاں پہنی ہوئی ہیں جبکہ ان کے چہرے اور انگلیوں پر ٹیٹوز بنے مزید پڑھیں
بالی ووڈ میں عالیہ بھٹ اور رنویر کی ’پریم کہانی‘ کے چرچے
ممبئی: بالی ووڈ میں آج کل ہر جانب بس عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی پریم کہانی کے چرچے ہیں جس پر کرن جوہر بھی زیر لب مسکرا رہے ہیں جب کہ دونوں کی اس پریم کہانی پر عالیہ کے شوہر رنبیر کپور اور رنویر سنگھ کی اہلیہ اداکارہ دپیکا پڈوکون بھی کافی خوش ہیں۔ بھارتی مزید پڑھیں