قاہرہ: ایک مداح نے اپنے پسندیدہ امریکی گلوکار کے مصر میں ہونے والے کنسرٹ میں شرکت کے لیے اپنا گھر تک بیچ دیا لیکن شومئی قسمت کہ عین موقع پر کنسرٹ ہی منسوخ ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی گلوکار ٹریوس اسکاٹ کے نئے البم یوٹوپیا کی لانچنگ اہرام مصر میں ہونا تھی اور مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
فنکاروں کے لیے ہیلتھ انشورنس رجسٹریشن فارم کا اجرا
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے فنکاروں کے لیے ہیلتھ انشورنس رجسٹریشن فارم کا اجرا کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں کی طرح فنکاروں کے کے لئے حکومت نے ہیلتھ انشورنس پروگرام شروع کر دیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پہلے صحافیوں کی ویلفیئر فنڈ تھا لیکن اس حکومت نے ہیلتھ انشورنس مزید پڑھیں
’غدر‘ کوریلیز سے قبل لوگ ’گٹر‘ کہتے تھے، امیشا پٹیل کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ امیشا پٹیل نے انکشاف کیا ہے کہ ’غدر: ایک پریم کتھا‘ کو ریلیز سے قبل لوگ ’گٹر‘ کہتے تھے۔ بلاک بسٹر فلم ’غدر‘ کے سیکوئیل کی ٹریلر لانچ کی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ گٹر والی بات سن کر دکھی ہوجاتی لیکن پھر وہ مزید پڑھیں
نصیرالدین شاہ نے فلم ڈسٹری بیوٹرز اور ایگزی بیٹرز کو درندے قرار دے دیا
ممبئی: بالی وڈ کے نامور سینئر اداکار نصیر الدین شاہ شوٹنگ اسٹاف کے کم معاوضے کے معاملے پر پھٹ پڑے اور انہوں نے ڈسٹری بیوٹرز اور ایگزی بیٹرز کو اصل ملائی کھا جانے والے درندے قرار دیا ہے۔ دی فلم ہیریٹیج فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا وہ لوگ مزید پڑھیں
کیا تمنا بھاٹیہ کے پاس دنیا کا پانچواں سب سے بڑا ہیرا موجود ہے؟
ممبئی: بھارت کی نامور اداکارہ تمنا بھاٹیہ کی ایک وزنی اور قیمتی ہیرے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ اطلاعات بھی گردش کررہی ہے کہ اداکارہ کے پاس دنیا کا پانچواں سب سے بڑا ہیرا موجود ہے جو انہیں رام چرن کی بیوی نے تحفے میں مزید پڑھیں
عالمی یہودی تنظیم نے بھارتی فلم پر پابندی کا مطالبہ کردیا
لاس اینجلس: عالمی یہودی تنظیم نے بھارتی فلم بوال کو ایمازون پرائم سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یہودیوں کے حقوق کی تنظیم ’’سائمن ویسنتھل سینٹر‘‘ نے ایمازون پرائم کو خط میں اسٹریمنگ سروس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بالی ووڈ فلم بوال کو ہولوکاسٹ کی “غیر حساس تصویر” دکھانے پر مزید پڑھیں
ہالی ووڈ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار جنسی زیادتی کے تمام الزامات میں بری
لندن: ہالی ووڈ کی معروف فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اور آسکر ایوارڈ یافتہ کیوِن اسپیسی کو لندن کی ایک عدالت نے تمام جنسی زیادتی کے الزامات میں بری کردیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیوِن اسپیسی پر 2004 سے 2013 کے درمیان جنسی حملے، ریب اور جنسی تشدد جیسے الزامات عائد تھے جن مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان ویزا سہولت آسان ہونی چاہئے، ہمایوں سعید
لاہور: پاکستانی سپراسٹار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ محبت آفاقی ہوتی ہے، اسے سرحدوں اور سیاست کا پابند کرنا درست نہیں ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ بدقسمتی سے پاکستانیوں اور بھارتیوں کو ایک دوسرے کے ملک میں سفر کرنے کا ویزا نہیں ملتا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
اکشے کمار نے جاوید شیخ پر سونے کی گھڑی ’چوری‘ کرنے کا الزام کیوں لگایا؟
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار جاوید شیخ نے متعدد بالی وڈ فلموں میں کام کیا ہے اور وہ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اکشے کمار کے ساتھ اسکرین شیئر کرچکے ہیں۔ ایک نجی ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید شیخ نے مختلف بالی وڈ اداکاروں کے ساتھ کام کے تجربے کو شیئر مزید پڑھیں
’میرے پاس تم ہو‘ کی تاریخی کامیابی کا علم ہوتا تو زیادہ معاوضہ لیتا، عدنان صدیقی
کراچی: پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ اگر انہیں علم ہوتا کہ ٹی وی ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ اتنا زیادہ کامیاب ہوگا تو وہ اس کا زیادہ معاوضہ طلب کرتے۔ ایک تازہ انٹرویو میں عدنان صدیقی نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ خلیل الرحمان قمر کے لکھے ڈرامے کی مزید پڑھیں