کراچی: پاکستانی اداکارہ عینی جعفری نے بالآخر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کاسمیٹک سرج سے متعلق تبصروں پر خاموشی توڑ دی ہے اور صارفین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ عرصے سے انٹرنیٹ صارفین ان کی شکل کے بارے میں سوالات پوچھتے نظر آرہے ہیں۔ بالخصوص جب انہوں نے اپنی تازہ ترین تصاویر شیئر مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
کیا عالیہ بھٹ شوبز کو خیرباد کہہ رہی ہیں؛ اداکارہ کو کس بات کا پچھتاوا ہے
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے کیریئر کے 10 سال مکمل ہونے پر جہاں خوشی کا اظہار کیا وہیں انھیں ایک پچھتاوا مسلسل ستائے جا رہا ہے۔ 30 سالہ عالیہ بھٹ نے محض 6 سال کی عمر میں بطور چائلڈ اسٹار اپنے کیریئر کا آغاز 1999 میں کیا تھا تاہم باقاعدہ مزید پڑھیں
ایشین کلچرل ایسوسی ایشن ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب
اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ دوسرے شعبوں کی طرح پاکستان میں فنون لطیفہ کے شعبہ میں بھی ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں۔ قوی خان، سلطان راہی، مصطفی قریشی، نور جہاں، نصرت فتح علی خان، عاطف اسلم، ساحر علی بگا، عالم لوہار، عنایت حسین بھٹی، عارف لوہار، میشا شفیع سمیت بہت سے فنکار مزید پڑھیں
کپل شرما نے لائیو شو میں میرے جسمانی خدوخال کا مذاق اُڑایا؛ ساتھی اداکارہ
ممبئی: بھارت کے معروف کامیڈی شو میں کپل شرما کی بیوی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ سمونا نے کہا ہے کہ ابتدائی اقساط میں لائیو شو کے درمیان ان کے جسمانی خدوخال کا مذاق اُڑایا گیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ٹیلی وژن کی اداکارہ سمونا چکرورتی نے ایک انٹرویو میں انکشاف مزید پڑھیں
امیشا پٹیل ساتھی فنکارہ سمرت کور کے دفاع کیلئے میدان میں آگئیں
ممبئی: بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل ’غدر2‘ میں اپنی ساتھی فنکارہ سمرت کور کے دفاع کیلئے میدان میں آگئیں۔ سمرت کور کو اپنی پچھلی فلموں کے کچھ نازیبا مناظر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔ صارفین مختلف پلیٹ فارم پر اداکارہ کی پرانی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرکے ڈائریکٹر سے پوچھ رہے مزید پڑھیں
’ارتغرل‘ میں جنگوں سے زیادہ ساس بہو کی سازشیں اور رومانس دکھایا گیا، یاسر نواز
کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار یاسر نواز کا کہنا ہے کہ کسی بھی ڈرامے یا پروگرام کی طرف ناظرین کو متوجہ کرنے کیلئے ان کی ڈیمانڈ کے مطابق مواد دکھایا جاتا ہے۔ حال ہی میں اداکار یاسر نواز اور ان کی اہلیہ ندا یاسر ایک انٹرویو کا حصہ بنے جہاں انہوں نے پاکستانی اور غیر ملکی مزید پڑھیں
میرا جی تنازعات کا شکار کیوں رہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا
کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے انڈسٹری میں آنے والے نئے اداکاروں میں بارے میں ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا ہے اور خود سے متعلق تنازعات کے بارے میں بھی بات چیت کی۔ میرا جی نے کئی فلموں اور ڈراموں میں کام کیا ہے اور وہ کئی وجوہات کی مزید پڑھیں
کیریئر کے آغاز میں ’تضحیک‘ کا سامنا کرنے والے اداکار نے خاموشی توڑ دی
کراچی: پاکستان کے معروف اداکار اور ماڈل نے انڈسٹری میں تضحیک آمیز رویے کا سامنا کرنے پر خاموشی توڑ دی ہے۔ شجاع اسد نے ایک میگزین کی جانب سے یوٹیوب شو میں بطور مہمان مدعو تھے جہاں انہوں نے مختلف پروڈکشن ہاؤسز کے آڈیشنز کے دوران اپنے غیرمعمولی دانتوں کی وجہ سے ذلت اٹھانے کا مزید پڑھیں
ہمایوں سعید کی کامیابی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ آغا شیراز نے بتادیا
ممبئی: پاکستانی اداکار آغا شیراز نے انڈسٹری کے سپر اسٹار ہمایوں سعید کی کامیابی کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں آغاز شیراز سے پروگرام میزبان کی طرف سے پوچھا گیا کہ ان کے خیال میں کون سی شخصیت اداکار نہیں ہے۔ اس موقع پر انہوں نے محبت بھرے لہجے میں جواب دیا مزید پڑھیں
شاہ رخ خان اور ’جوان‘ کے ہدایتکار ایٹلی کمار کی 10 برس پرانی تصویر وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی آنے والی نئی فلم ’جوان‘ سے پہلے اُن کی اس فلم کے ہدایت کار ایٹلی کمار کے ساتھ 10 برس پہلے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ جوان کے ہدایتکار ایٹلی کمار نے اپنے فیس بک پر 14 مئی 2013 کو شاہ رخ خان کے ساتھ مزید پڑھیں